قومی

January 4, 2025 4:13 PM

views 17

دلّی این سی آر میں ہوا کا معیار بہت خراب زمرے میں پہنچ گیا ہے۔

دلّی -NCR میں ہوا کا معیار بہت خراب زمرے میں پہنچ گیا ہے۔ آج صبح 7 بجے ہوا کا معیاری اشاریہ یعنی AQI، 385 پر تھا۔ مرکزی آلودگی کنٹرول بورڈ کے مطابق شہر کے کچھ علاقوں میں AQI شدید خراب یعنی 400 کے نشان کو پار کر کیا تھا۔ ہوا کے خراب معیار کے پیش نظر، ہوا کے معیار کے انتظام کیلئے کمیشن نے قومی خطہ راج...

January 4, 2025 3:45 PM

views 21

آج بریل کا عالمی دن ہے۔ یہ دن بریل کی اہمیت سے متعلق بیداری میں اضافے کے لیے ہر سال منایا جاتا ہے۔

آج بریل کا عالمی دن ہے۔ یہ دن بریل کی اہمیت سے متعلق بیداری میں اضافے کے لیے ہر سال منایا جاتا ہے۔ بریل، نابینا اور اُن افراد کے لیے جنہیں کم دکھائی دیتا ہے، بات چیت کی ایک زبان ہے۔ اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی نے 2018 میں 4 جنوری کو بریل کے عالمی دن کے طور پر منانے کا اعلان کیا تھا، جس کا مقصد اس زبا...

January 4, 2025 3:36 PM

views 14

وزیر اعظم نریندر مودی نے دیہی علاقوں کے لوگوں کو باوقار زندگی فراہم کرنے کی اپنی حکومت کی ترجیح کو دوہرایا ہے۔

وزیراعظم نریندر مودی نے آج بھارت کے دیہاتوں کو ترقی اور مواقع کے درخشاں مراکز میں تبدیل کرنے کے حکومت کے ویژن پر زور دیا۔ وزیراعظم نے اس بات کو اُجاگر کیا کہ 2014 سے حکومت مسلسل دیہی بھارت کی خدمت کررہی ہے، جس کے تحت دیہاتوں کے لوگوں کو باوقار زندگی مہیا کرانے پر ترجیح دی جارہی ہے۔ انہوں نے مزید کہا...

January 4, 2025 3:35 PM

views 15

بھارت کی دیہی غربت میں گذشتہ سہ ماہی کے دوران چار اعشاریہ آٹھ چھ فیصد کی کمی آئی ہے۔

بھارت کی دیہی غربت میں مالی سال 2011-12 میں 25 اعشاریہ سات فیصد کے مقابلے مالی سال 2023-24 میں چار اعشاریہ آٹھ چھ فیصد کی کمی آئی ہے۔ اسٹیٹ بینک آف انڈیا کی جانب سے تصرف کے اخراجات کے ایک سروے کے مطابق پچھلے 12 سالوں میں شہری غربت میں 13 اعشاریہ سات فیصد سے چار اعشاریہ صفر نو فیصد تک کی کمی آئی ہے۔ ...

January 4, 2025 3:29 PM

views 15

گرو گوبند سنگھ کا تین سو اٹھاون واں یومِ پیدائش، پرکاش اُتسو پٹنہ میں شروع ہوگیا ہے۔

سکھوں کے دسویں اور آخری گرو، گرو گووِند سنگھ کے تین سو اٹھّاون ویں یومِ پیدائش کی تین روزہ تقریبات پرکاش اُتسَو آج صبح بہار کے پٹنہ شہر میں، تخت شری ہری مندر صاحب میں شروع ہوئیں۔ یہ جگہ خالصہ پنت گرو گووِند سنگھ صاحب کے بانی کی جائے پیدائش ہے۔ یہ تقریبات آج صبح تخت شری ہری مندر صاحب سے ایک بڑی پربھا...

January 4, 2025 3:27 PM

views 14

وزیر خارجہ ڈاکٹر ایس جے شنکر اور مالدیپ کے وزیر خارجہ ڈاکٹر عبداللہ خلیل نے نئی دلّی میں دوطرفہ بات چیت کی۔

وزیر خارجہ ڈاکٹر ایس جے شنکر اور مالدیپ کے وزیر خارجہ ڈاکٹر عبداللہ خلیل نے کل نئی دلّی میں دوطرفہ بات چیت کی۔ ڈاکٹر جے شنکر نے بھارت کی ’پڑوس مقدم‘ پالیسی اور ’ویژن ساگر‘ کے تحت مالدیپ سے، بھارت کے دوطرفہ رشتوں کی اہمیت کو دوہرایا اور مالدیپ کے لیے مدد جاری رکھنے کا یقین دلایا۔ دونوں ملکوں نے بھارت...

January 4, 2025 10:36 AM

views 21

وزیراعظم نریندر مودی آج نئی دلی میں Grameen Bharat Mahotsav 2025 کا افتتاح کریں گے۔

وزیراعظم نریندر مودی آج نئی دلی میں Grameen Bharat Mahotsav 2025 کا افتتاح کریں گے۔ جناب مودی اِس موقع پر اجتماع سے بھی خطاب کریں گے۔ ہمارے نامہ نگار نے خبر دی ہے کہ مہوتسو کا مقصد دیہی بنیادی ڈھانچے کو وسعت دینا، خود کفیل معیشتیں تشکیل دینا اور دیہی برادریوں میں اختراع کو پروان چڑھانا ہے۔ ایک رپورٹ...

January 4, 2025 10:35 AM

views 33

مرکز نے، ڈیجیٹل ذاتی اعداد و شمار کے تحفظ سے متعلق  2025 کے اصولوں کا مسودہ جاری کیا ہے۔

مرکز نے، ڈیجیٹل ذاتی اعداد و شمار کے تحفظ سے متعلق  2025 کے اصولوں کا مسودہ جاری کیا ہے۔ الیکٹرونِکس اور IT کے وزیر اشونی ویشنو نے اِس مسودے کے لیے لوگوں کا مشورہ اور رائے طلب کی ہے۔ ڈیجیٹل ذاتی اعداد و شمار کے تحفظ سے متعلق قانون 2023 کو اگست 2023 میں صدر جمہوریہ دروپدی مرمو کی طرف سے منظوری حاصل ہ...

January 4, 2025 10:33 AM

views 29

وزیر خارجہ ڈاکٹر ایس جے شنکر اور مالدیپ کے وزیر خارجہ ڈاکٹر عبداللہ خلیل نے کل نئی دلّی میں دوطرفہ بات چیت کی۔

وزیر خارجہ ڈاکٹر ایس جے شنکر اور مالدیپ کے وزیر خارجہ ڈاکٹر عبداللہ خلیل نے کل نئی دلّی میں دوطرفہ بات چیت کی۔ ڈاکٹر جے شنکر نے بھارت کی ’پڑوس مقدم‘ پالیسی اور ’ویژن ساگر‘ کے تحت مالدیپ سے، بھارت کے دوطرفہ رشتوں کی اہمیت کو دوہرایا اور مالدیپ کے لیے مدد جاری رکھنے کا یقین دلایا۔ دونوں وزیروں نے پچھل...

January 4, 2025 10:32 AM

views 32

دیہی ترقی کے وزیر شیوراج سنگھ چوہان نے کہا ہے کہ اُن کی حکومت، اِس سال گاؤوں کو غریبی سے پاک کرنے کا عزم کیے ہوئے ہے۔

دیہی ترقی کے وزیر شیوراج سنگھ چوہان نے کہا ہے کہ اُن کی حکومت، اِس سال گاؤوں کو غریبی سے پاک کرنے کا عزم کیے ہوئے ہے۔ جناب چوہان نے یہ بات وزارت کی مختلف اسکیموں سے متعلق ایک جائزہ میٹنگ میں کہی۔ یہ میٹنگ نئی دلّی میں کل، سبھی ریاستوں اور مرکز کے زیر انتظام علاقوں کے دیہی ترقی کے وزیروں کے ساتھ کی گ...

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں arrow-right

کوئی پوسٹ نہیں ملی۔