قومی

December 22, 2025 2:25 PM

views 14

دلّی-NCR میں گھنے کہرے کے سبب بہت سی پروازوں اور ریل گاڑیوں کی آمد ورفت میں رکاوٹ آئی ہے

قومی راجدھانی اور NCR خطے میں آج گھنے کہرے کی وجہ سے بہت سی پروازوں اور ٹرینوں کی آمد ورفت میں خلل پڑا۔ آکاشوانی نیوز سے بات کرتے ہوئے دلّی ہوائی اڈے کے ایک افسر نے بتایا کہ اندراگاندھی انٹرنیشنل ہوائی اڈے پر کم دکھائی دینے کی وجہ سے تقریباً 10 پروازیں منسوخ کی گئیں۔ بھارتی ریلوے کے دلّی ڈویژن نے کہ...

December 22, 2025 10:22 AM

views 14

صدرِ جمہوریہ دروپدی مرمو نے SHANTI بل کو اپنی منظوری دے دی ہے، جسے پارلیمنٹ کے موسم سرما کے اجلاس کے دوران منظور کیا گیا تھا۔

صدرِ جمہوریہ دروپدی مرمو نے بھارت کی کایا پلٹ کیلئے ایٹمی توانائی کو پائیدار انداز سے بروئے کار لانے اور اِس کے فروغ سے متعلق SHANTI بل کو اپنی منظوری دے دی ہے، جسے پارلیمنٹ کے موسم سرما کے اجلاس کے دوران منظور کیا گیا تھا۔ مذکورہ بل میں سول ایٹمی شعبے سے متعلق سبھی قوانین کو اس میں شامل کیا گیا ہے ...

December 22, 2025 10:17 AM

views 16

سرکار نے کہا ہے کہ Aravalli پہاڑی سلسلے کے ماحولیاتی نظام کو فی الحال کوئی خطرہ نہیں ہے کیونکہ 90 فیصد سے زیادہ خطہ محفوظ زون میں ہے۔

سرکار نے کہا ہے کہ Aravalli پہاڑی سلسلے کے ماحولیاتی نظام کو فی الحال کوئی خطرہ نہیں ہے۔ ماحولیات، جنگلات اور آب و ہوا کی تبدیلی کے محکمے کی وزارت نے کہا ہے کہ جنگل بانی کے موجودہ عمل، ماحولیات کیلئے سازگار زون سے متعلق نوٹیفکیشنز نیز کانکنی اور شہری سرگرمیوں کی سخت نگرانی کے ذریعے اِس بات کو یقینی ...

December 22, 2025 9:54 AM

views 16

صدر جمہوریہ دروپدی مرمو نے وکست بھارت – روزگار کی گارنٹی اور Ajeevika Mission گرامین یعنی وکست بھارت – جی رام جی بل 2025کو اپنی منظوری دے دی ہے۔

صدر جمہوریہ دروپدی مرمو نے وکست بھارت - روزگار کی گارنٹی اور Ajeevika Mission گرامین یعنی وکست بھارت - جی رام جی بل 2025کو اپنی منظوری دے دی ہے۔ پارلیمنٹ نے موسم سرما کے حالیہ اجلاس میں اس بل کو منظور کیا تھا۔ پیش ہے ایک رپورٹ مذکورہ ایکٹ میں 2047 تک وکست بھارت کے قومی نظریے کے عین مطابق ایک دیہی تر...

December 22, 2025 9:51 AM

views 12

وزیر اعظم نریندر مودی، مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ، BJP صدر جے پی نڈّا اور BJP کے قومی کارگزار صدر  نتن Nabin نے میونسپل کاؤنسل اور نگر پنچایت انتخابات میں BJP اور Mahayuti کی جیت کیلئے مہاراشٹر کے عوام کے تئیں تشکر کا اظہار کیاہے۔

وزیر اعظم نریندر مودی، مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ، BJP صدر جے پی نڈّا اور BJP کے قومی کارگزار صدر  نتن Nabin نے میونسپل کاؤنسل اور نگر پنچایت انتخابات میں BJP اور Mahayuti کی جیت کیلئے مہاراشٹر کے عوام کے تئیں تشکر کا اظہار کیاہے۔ ایک سوشل میڈیا پوسٹ میں، جناب مودی نے کہا کہ یہ جیت عوام پر مرکوز ترقی ...

December 22, 2025 9:44 AM

views 7

وزیراعظم نریندر مودی نے پنچایت انتخابات میں BJP کی جیت اور اچھی حکمرانی کی سیاست کے لئے حمایت کرنے پر اروناچل پردیش کے عوام کے تئیں تشکر کا اظہار کیا ہے۔

وزیراعظم نریندر مودی نے پنچایت انتخابات میں BJP کی جیت اور اچھی حکمرانی کی سیاست کے لئے حمایت کرنے پر اروناچل پردیش کے عوام کے تئیں تشکر کا اظہار کیا ہے۔  ایک سوشل میڈیا پوسٹ پر جناب مودی نے کہا کہ اِس کامیابی سے ریاست کی کایا پلٹ کیلئے کام کرتے رہنے کے عزم کو تقویت ملے گی۔x

December 22, 2025 9:42 AM

views 27

سری نواس Ramanujan کے یومِ پیدائش کے موقع پر آج Mathematics یا ریاضی کا قومی دن منایا جا رہا ہے۔

آجMathematics  یا ریاضی کا قومی دن منایا جا رہا ہے۔ یہ دن بھارت کے سب سے بااثر اور   عالمی سطح پر شہرت یافتہ ریاضی دانوں میں سے ایک Srinivasa Ramanujan کے یومِ پیدائش کی یاد میں منایا جاتا ہے۔ یہ دن سائنس کے شعبے میں ہونے والی ترقی اور روزمرہ کی زندگی میں ریاضی کی اہمیت کو اُجاگر کرنے کیلئے تعلیمی ا...

December 22, 2025 9:37 AM

views 10

Divya کلا میلا کا 28 واں ایڈیشن کل نئی دلّی میں کرتویہ پتھ پر رنگارنگ اختتامی تقریب کے ساتھ اختتام پذیر ہوا۔

Divya کلا میلا کا 28 واں ایڈیشن کل نئی دلّی میں کرتویہ پتھ پر رنگارنگ اختتامی تقریب کے ساتھ اختتام پذیر ہوا۔ نو دن تک جاری رہنے والے اس میلے میں ملک بھر کے دِویانگ جنوں کی تخلیقی صلاحیت، استقامت اور اُن کا کاروباری جذبہ دیکھنے کو ملا۔ سماجی انصاف اور تفویض اختیارات کی وزارت کے تحت معذور افراد کو باا...

December 21, 2025 9:52 PM

views 19

صدر جمہوریہ نے ’’وکست بھارت جی رام جی بل‘‘ کو منظوری دی۔ اِس قانون کے تحت دیہی گھروں کیلئے 125 دن کے روزگار کی گارنٹی دی گئی ہے

صدر جمہوریہ دروپدی مرمو نے روزگار کیلئے وکست بھارت گارنٹی اور Ajeevika مشن گرامین-جی رام جی بل 2025 کو منظوری دے دی ہے۔ پارلیمنٹ نے اِسے موسمِ سرما کے اجلاس کے دوران منظوری دی تھی۔ اس ایکٹ کے ذریعے ایک دیہی ترقیاتی فریم ورک قائم کیا گیا ہے، جسے وکست بھارت 2047 کے قومی مشن سے منسلک کیا گیا ہے۔ ہر ایک...

December 21, 2025 9:51 PM

views 14

وزیراعظم نریندر مودی نے کہا ہے کہ حکومت، اپنی تمام تر کوششوں میں کسانوں کی فلاح کو ترجیح دے رہی ہے۔ انھوں نے آسام کے شہر ڈِبرو گڑھ میں، اَمونیا-یوریا کیمیاوی کھاد کے پروجیکٹ کا سنگ بنیاد رکھا

وزیر اعظم نریندر مودی نے کہا ہے کہ ایک ترقی یافتہ بھارت کی تعمیر میں ملک کے کسانوں اور اَنّ داتائوں کا اہم رول ہے اور حکومت، کسانوں کے مفادات کو اعلیٰ ترین ترجیح دیتے ہوئے کام کر رہی ہے۔ انھوں نے کہا کہ کسان دوست اسکیموں کو، سب تک پہنچایا جارہا ہے۔ وزیر اعظم آج آسام کے شہر ڈِبرو گڑھ میں نام رُوپ ک...

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں arrow-right

کوئی پوسٹ نہیں ملی۔