قومی

January 6, 2025 9:46 AM

views 17

قومی سلامتی کے مشیر اجیت ڈووال آج نئی دلّی میں، امریکہ کے اپنے ہم منصب Jake Sullivan سے ملاقات کریں گے۔

قومی سلامتی کے مشیر اجیت ڈووال آج نئی دلّی میں، امریکہ کے اپنے ہم منصب Jake Sullivan سے ملاقات کریں گے۔ دونوں شخصیتوں کے درمیان وسیع بات چیت ہوگی، جس میں اہم اور اُبھرتی ہوئی ٹیکنالوجی ICET اور دیگر دوطرفہ معاملات بھی شامل ہیں۔ وزارتِ خارجہ کے ترجمان رندھیر جیسوال نے پچھلے ہفتے نامہ نگاروں کو بتایا ...

January 6, 2025 9:43 AM

views 25

الیکٹرانِکس اور IT کے وزیر اشونی ویشنو نے کہا ہے کہ ڈیجیٹل ذاتی اعداد و شمار کے تحفظ DPDP سے متعلق 2025 کے ضابطوں کے مسودے میں، شہریوں کو، علاج سے پہلے، علاج کے خطرات کے بارے میں بتا کر اُن کی رضامندی حاصل کرنے، اعداد و شمار کو ختم کیے جانے اور ڈیجیٹل وسیلے سے وارثین کو نامزد کرنے جیسے حقوق دیے گئے ہیں۔

الیکٹرانِکس اور IT کے وزیر اشونی ویشنو نے کہا ہے کہ ڈیجیٹل ذاتی اعداد و شمار کے تحفظ DPDP سے متعلق 2025 کے ضابطوں کے مسودے میں، شہریوں کو، علاج سے پہلے، علاج کے خطرات کے بارے میں بتا کر اُن کی رضامندی حاصل کرنے، اعداد و شمار کو ختم کیے جانے اور ڈیجیٹل وسیلے سے وارثین کو نامزد کرنے جیسے حقوق دیے گئے ...

January 6, 2025 9:41 AM

views 25

اسٹیل کے مرکزی وزیر ایچ ڈی کمارا سوامی آج نئی دلّی کے وگیان بھون میں اسٹیل صنعت کیلئے ”PLI اسکیم  وَن پوائنٹ وَن“ شروع کریں گے۔

          اسٹیل کے مرکزی وزیر ایچ ڈی کمارا سوامی آج نئی دلّی کے وگیان بھون میں اسٹیل صنعت کیلئے ”PLI اسکیم  وَن پوائنٹ وَن“ شروع کریں گے۔ وزارت اِس تقریب کے دوران درخواستیں بھی طلب کرے گی۔ اسٹیل کی وزارت نے بتایا کہ وزارت کی PLI اسکیم کی وجہ سے تقریباً 27 ہزار کروڑ روپئے کے سرمایے کی آمد ہوئی ہے اور...

January 6, 2025 9:33 AM

views 25

شمالی بھارت میں، شدید سردی جاری ہے۔ بھارت کے محکمہئ موسمیات نے کہا ہے کہ جموں و کشمیر، لداخ،     گِلگت، بلتستان اور مظفرآباد میں، آئندہ چار پانچ دن کے دوران درجہئ حرارت میں، چار سے پانچ ڈگری سیلسئس، بتدریج کمی کا امکان ہے۔

شمالی بھارت میں، شدید سردی جاری ہے۔ بھارت کے محکمہئ موسمیات نے کہا ہے کہ جموں و کشمیر، لداخ،     گِلگت، بلتستان اور مظفرآباد میں، آئندہ چار پانچ دن کے دوران درجہئ حرارت میں، چار سے پانچ ڈگری سیلسئس، بتدریج کمی کا امکان ہے۔ محکمے نے، آج ہماچل پردیش کے الگ الگ علاقوں میں، گرج چمک کے ساتھ، شدید بارش کی...

January 5, 2025 9:45 PM

views 24

وزیر اعظم نریندر مودی نے دلّی کے علاقائی رابطوں میں اضافے کیلئے 12 ہزار کروڑ روپئے کی لاگت والے کئی ترقیاتی پروجیکٹوں کا آغاز کیا

وزیر اعظم نریندر مودی نے آج دلّی میں 12 ہزار 200 کروڑ روپئے سے زیادہ لاگت والے کئی ترقیاتی پروجیکٹوں کا افتتاح کیا اور سنگ بنیاد رکھا۔ اِن پروجیکٹوں کا اصل مقصد علاقائی کنیکٹی ویٹی میں اضافہ کرنا اور سفر کی سہولت کو یقینی بنانا ہے۔ انھوں نے صاحب آباد اور نیو اشوک نگر کے درمیان، دلّی-غازی آباد-میرٹھ ...

January 5, 2025 9:44 PM

views 35

حکومت نے عام طور پر استعمال ہونے والی پیراسیٹامول دوا، ملک ہی میں تیار کرنے کی، CSIR کی دیسی ٹیکنالوجی کا اعلان کیا ہے

سائنس و ٹیکنالوجی کے وزیر ڈاکٹر جتیندر سنگھ نے آج اعلان کیا ہے کہ سائنسی اور صنعتی تحقیق کی کونسل CSIR نے، Paracetamol، ملک میں ہی تیار کرنے کی ٹیکنالوجی وضع کی ہے۔ یہ دوا، درد ختم کرنے اور بخار کم کرنے کیلئے اکثر وبیشتر استعمال کی جاتی ہے۔نئی دلّی میں CSIR کے یومِ تاسیس کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے ا...

January 5, 2025 9:43 PM

views 19

نائب صدر جمہوریہ جگدیپ دھنکھڑ نے دلّی میں NCC یومِ جمہوریہ کیمپ 2025 کا افتتاح کیا

نائب صدر جمہوریہ جگدیپ دھنکھڑ نے آج کہا ہے کہ کوئی ملک اُس وقت تک ترقی نہیں کرسکتا جب تک اُس کے شہری، گہرائی کے ساتھ وطن پرستی کے پابند نہ ہوں۔ دلّی میں NCC یوم جمہوریہ کیمپ 2025 کا افتتاح کرتے ہوئے جناب دھنکھڑ نے کہا کہ بھارت کی ترقی کیلئے وطن پرستی، تنظیم اور ”ملک مقدم“ کے نظریے کی ضرورت ہے۔ نائب ...

January 5, 2025 5:40 PM

views 25

امریکہ کے قومی سلامتی کے مشیر آج سے بھارت کے دو روزہ دورے پر رہیں گے، جس میں  وہ قومی سلامتی کے مشیر اجیت ڈووال کے ساتھ مذاکرات کریں گے۔

امریکہ کے قومی سلامتی کے مشیر Jake Sullivan آج سے بھارت کے دو روزہ دورے پر رہیں گے، جس میں  وہ قومی سلامتی کے مشیر اجیت ڈووال کے ساتھ مذاکرات کریں گے۔ امکان ہے کہ دونوں رہنما بھارت-بحر الکاہل اور اُس کے علاوہ سکیورٹی کی ترجیحات پر مبنی خلاء، دفاع اور ٹکنالوجی سے متعلق کلیدی اشتراک سمیت وسیع تر معامل...

January 5, 2025 3:56 PM

views 16

بھارتی ریلویز مہاکمبھ میلہ دو ہزار پچیس کے دوران یاتریوں کی بڑی تعداد کے پیش نظر تیرہ ہزار خصوصی ٹرینیں چلائے گا۔

بھارتی ریلویز مہاکمبھ میلہ2025  کے دوران یاتریوں کی بڑی تعداد کے پیش نظر 13 ہزار خصوصی ٹرینیں چلائے گا۔ اِن میں 10 ہزار معمول کی ٹرینیں اور 3 ہزار خصوصی ٹرینیں شامل ہیں۔ یہ ٹرینیں مہاکمبھ سے پہلے اور بعد کے 2 سے 3 اضافی دن سمیت 50 سے زیادہ دنوں تک چلیں گی۔ پریاگ راج میں مہاکمبھ میلے میں تقریباً 40 ک...

January 5, 2025 3:54 PM

views 13

آئی ایم ڈی نے آج جموں و کشمیر، لداخ اور ہماچل پردیش میں ہلکی سے اوسط بارش اور برفباری کی پیشگوئی کی ہے۔

بھارتی موسمیات محکمے، IMD نے آج جموں و کشمیر، لداخ اور ہماچل پردیش میں ہلکی سے اوسط بارش اور برفباری کی پیشگوئی کی ہے۔ موسمیات کے محکمے نے پنجاب، ہریانہ،   چنڈی گڑھ اور شمال مغربی اترپردیش میں آئندہ دو روز کے دوران گرج چمک کے ساتھ کہیں کہیں بارش ہونے کی بھی پیشگوئی کی ہے۔ IMD نے کہا ہے کہ اتراکھنڈ م...

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں arrow-right

کوئی پوسٹ نہیں ملی۔