قومی

January 6, 2025 9:45 PM

views 26

وزیر اعظم نریندر مودی نے نئی دلّی میں امریکہ کے قومی سلامتی کے مشیر Jake Sullivan سے ملاقات کی

وزیر اعظم نریندر مودی نے نئی دلّی میں امریکہ کے قومی سلامتی کے مشیر Jake Sullivan سے ملاقات کی۔ جناب مودی نے ایک سوشل میڈیا پوسٹ میں کہا کہ بھارت- امریکہ اہمیت کی حامل جامع عالمی شراکت داری نئی بلندیوں تک پہنچ گئی ہے، جس میں ٹیکنالوجی، دفاع، خلاء، بایو ٹیکنالوجی اور مصنوعی ذہانت کے شعبے شامل ہیں۔ ان...

January 6, 2025 9:42 PM

views 21

صحت اور خاندانی بہبود کے وزیر جے پی نڈّا نے آج زور دے کر کہا کہ پائیدار اور سرگرم شراکت داری اور ایک ملک گیر عزم، ٹی بی سے پاک، بھارت کے اہم مقصد کی حصولیابی کیلئے لازمی ہے۔

صحت اور خاندانی بہبود کے وزیر جے پی نڈّا نے آج زور دے کر کہا کہ پائیدار اور سرگرم شراکت داری اور ایک ملک گیر عزم، ٹی بی سے پاک، بھارت کے اہم مقصد کی حصولیابی کیلئے لازمی ہے۔ انھوں نے مزید کہا کہ ٹی بی مکت بھارت ابھیان کے تحت ٹی بی کے مکمل خاتمے کی غرض سے 100 دن تیز تر مہم، ٹی بی کے خاتمے کے تئیں ایک...

January 6, 2025 9:41 PM

views 26

وزیر تعلیم دھرمیندر پردھان نے آج نئی دلّی میں UGC ضابطوں کا مسودہ 2025 جاری کیا

وزیر تعلیم دھرمیندر پردھان نے آج نئی دلّی میں UGC ضابطوں کا مسودہ 2025 جاری کیا۔ یہ مسودہ کالجوں اور یونیورسٹیوں میں اساتذہ اور تدریسی عملے کے تقرر و ترقی نیز اعلیٰ تعلیم میں معیارات کو برقرار رکھنے کے عمل سے متعلق ہے۔ یہ مسودہ ضوابط یونیورسٹیوں کو اپنے اداروں میں ٹیچرز اور تدریسی عملے کی تقرری و تر...

January 6, 2025 9:40 PM

views 15

زارعت اور کسانوں کی بہبود کے مرکزی وزیر شیوراج سنگھ چوہان نے سبھی ریاستوں سے کہا ہے کہ وہ خوردنی تیل کی پیداوار میں خودکفالت کے حصول کیلئے خوردنی تیل-پام تیل کے قومی مشن کے تحت اپنی کوششوں میں اضافہ کریں

زارعت اور کسانوں کی بہبود کے مرکزی وزیر شیوراج سنگھ چوہان نے سبھی ریاستوں سے کہا ہے کہ وہ خوردنی تیل کی پیداوار میں خودکفالت کے حصول کیلئے خوردنی تیل-پام تیل کے قومی مشن کے تحت اپنی کوششوں میں اضافہ کریں۔یہ مشن درآمدات پر انحصار کم کرنے اور کسانوں کی آمدنی میں اضافے کے بھارت کے نظریے میں کلیدی حیثیت...

January 6, 2025 9:39 PM

views 15

سڑک ٹرانسپورٹ اور شاہراہوں کے مرکزی وزیر نتن گڈکری نے طلباء پر اِس بات کیلئے زور دیا ہے کہ وہ سڑکوں کو محفوظ بنانے کیلئے نہ صرف اپنے آپ کیلئے بلکہ دوسروں کیلئے بھی ٹریفک ضابطوں پر عمل کریں

سڑک ٹرانسپورٹ اور شاہراہوں کے مرکزی وزیر نتن گڈکری نے طلباء پر اِس بات کیلئے زور دیا ہے کہ وہ سڑکوں کو محفوظ بنانے کیلئے نہ صرف اپنے آپ کیلئے بلکہ دوسروں کیلئے بھی ٹریفک ضابطوں پر عمل کریں۔ ممبئی میں NHAI کی جانب سے سڑک سُرکشا ابھیان 2025 کے پروگرامSuraksha Reloaded سے خطاب کرتے ہوئے، جناب گڈکری نے ...

January 6, 2025 3:03 PM

views 18

وزیر اعظم نریندر مودی نے جموں وکشمیر، اڈیشہ اور تلنگانہ میں اہم ریل پروجیکٹوں کا افتتاح کیا

وزیر اعظم نریندر مودی نے ویڈیو کانفرنسنگ کے ذریعہ آج ریلوے کے مختلف پروجیکٹوں کا افتتاح کیا اور سنگ بنیاد رکھا۔ خطے میں کنکٹویٹی کو مزید مستحکم بنانے کے تحت وزیر اعظم نے نیو جموں ریلوے ڈویژن کا افتتاح کیا۔ جموں ریلوے ڈویژن سے جموں وکشمیر اور اُس سے متصل خطوں کو خاص طور سے فائدہ ہوگا اور یہاں کے عوام...

January 6, 2025 3:01 PM

views 23

وزیر خزانہ نرملا سیتا رمن نے نئی دلی میں متعلقہ فریقوں اور ٹریڈ یونین کے نمائندوں کے ساتھ 8 ویں بجٹ سے پہلے کے صلاح ومشورے کی صدارت کی

خزانے اور کارپوریٹ امور کی مرکزی وزیر نرملا سیتارمن نے آج نئی دلی میں متعلقہ فریقوں اور ٹریڈ یونینوں کے نمائندوں کے ساتھ 8 ویں بجٹ سے پہلے کے صلاح ومشورہ کی صدارت کی۔ 2025-26 کے مرکزی بجٹ کے پیش کئے جانے سے پہلے یہ میٹنگ منعقد ہوئی ہے۔ اِس میٹنگ میں خزانے کے مرکزی وزیر مملکت پنکج چودھری، خزانے کے مح...

January 6, 2025 3:00 PM

views 29

ملک کے شمالی اور مشرقی حصے میں سردی کا سلسلہ جاری ہے۔ کہرے کے سبب کئی شہروں میں ٹرین اور فضائی خدمات متاثر ہوئی ہیں

شمالی بھارت میں، شدید سردی جاری ہے۔ بھارت کے محکمہئ موسمیات نے کہا ہے کہ جموں و کشمیر، لداخ، گِلگت، بلتستان اور مظفرآباد میں، آئندہ چار پانچ دن کے دوران درجہئ حرارت میں، چار سے پانچ ڈگری سیلسئس، بتدریج کمی کا امکان ہے۔ محکمے نے، آج ہماچل پردیش کے الگ الگ علاقوں میں، گرج چمک کے ساتھ، شدید بارش کی پیش...

January 6, 2025 9:48 AM

views 23

وزیر اعظم نریندر مودی آج ویڈیو کانفرنسنگ کے ذریعے جموں ریلوے ڈویژن کا افتتاح کریں گے اور ریلوے کے کئی پروجیکٹوں کا سنگ بنیاد رکھیں گے۔

وزیر اعظم نریندر مودی آج ویڈیو کانفرنسنگ کے ذریعے جموں ریلوے ڈویژن کا افتتاح کریں گے اور ریلوے کے کئی پروجیکٹوں کا سنگ بنیاد رکھیں گے۔ خطے میں ریل رابطے کو مزید مستحکم کرنے کے ایک اہم قدم کے طور پر وزیر اعظم، تلنگانہ میں نئے Charlapalli ٹرمنل اسٹیشن کا بھی افتتاح کریں گے اور ایسٹ کوسٹ ریلوے کی رائے ...

January 6, 2025 9:47 AM

views 26

وزیر اعظم نریندر مودی نے کل نئی دلّی کے علاقے روہنی میں آیوروید تحقیق کے مرکزی ادارے کی نئی عمارت کا سنگِ بنیاد رکھا۔

وزیر اعظم نریندر مودی نے کل نئی دلّی کے علاقے روہنی میں آیوروید تحقیق کے مرکزی ادارے کی نئی عمارت کا سنگِ بنیاد رکھا۔ یہ جدید ترین طرز کی عمارت تقریباً 185 کروڑ روپے کی لاگت سے تیار کی جائے گی۔2  اعشاریہ نو دو ایکڑ زمین پر تعمیر کی جانے والی اِس عمارت میں روایتی اور اختراعی دونوں طرح کی خصوصیات موجو...

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں arrow-right

کوئی پوسٹ نہیں ملی۔