قومی

January 7, 2025 4:10 PM

views 25

مرکزی صحت سکریٹری نے زور دے کر کہا ہے کہ عوام کو ہیومین میٹانیمو وائرس، ایچ ایم پی وی سے ڈرنے کی ضرورت نہیں ہے۔

مرکزی صحت سکریٹری Punya Salila سریواستو نے زور دے کر کہا ہے کہ عوام کو Human Metapneumovirus، ایچ ایم پی وی سے ڈرنے کی ضرورت نہیں ہے۔ ریاستوں اور مرکز کے زیر انتظام علاقوں کے ساتھ ایک ورچوئل میٹنگ کے دوران صحت سکریٹری نے HMPV سے متعلق حالات اور بھارت میں سانس کی بیماریوں کے تازہ حالات اور اُن کے انت...

January 7, 2025 4:05 PM

views 24

ایئرچیف مارشل اے پی سنگھ نے مینوفیکچرنگ صلاحیتیں پیدا کرنے اور نئی گھریلو ٹکنالوجیاں تیار کرنے کی ضرورت پر زور دیا ہے۔

ایئرچیف مارشل اے پی سنگھ نے مینوفیکچرنگ صلاحیتیں پیدا کرنے اور نئی گھریلو ٹکنالوجیاں تیار کرنے کی ضرورت پر زور دیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ وِکست بھارت 2047 کا ہدف حاصل کرنے میں دفاع اور خلا کا شعبہ ایک اہم کردار ادا کرے گا۔ وہ آج نئی دلی میں ”خلائی شعبے میں آتم نربھرتا:مستقبل کا راستہ“ کے موضوع پر 21 وی...

January 7, 2025 4:01 PM

views 20

جناب نتن گڈکری نے آج نئی دلی کے بھارت منڈپم میں ریاستوں اور یو ٹیز کے ٹرانسپورٹ وزراء کی ایک میٹنگ کی قیادت کی۔

سڑک اور شاہراہوں کے مرکزی وزیر نتن گڈکری نے آج نئی دلی کے بھارت منڈپم میں ریاستوں اور مرکز کے زیر انتظام علاقوں کے ٹرانسپورٹ وزراء کی ایک میٹنگ کی قیادت کی۔ ایک سوشل میڈیا پوسٹ میں جناب گڈکری نے بتایا کہ یہ سالانہ میٹنگ مرکز اور ریاستی حکومتوں کے درمیان ہم آہنگی پیدا کرنے اور ملک کی ترقی سے متعلق اہ...

January 7, 2025 3:59 PM

views 15

وزیر دفاع راجناتھ سنگھ کل نئی دلی میں مالدیپ کے اپنے ہم منصب محمد غسان مامون کے ساتھ ایک باہمی میٹنگ کریں گے۔

وزیر دفاع راجناتھ سنگھ کل نئی دلی میں مالدیپ کے اپنے ہم منصب محمد Ghassan Maumoon کے ساتھ ایک باہمی میٹنگ کریں گے۔ میٹنگ کے دوران دونوں لیڈر تربیت، فوجی مشقیں اور دفاعی پروجیکٹوں سمیت باہمی دفاعی تعاون کے مختلف پہلوؤں کا جائزہ لیں گے۔ مالدیپ کے وزیر دفاع کَل سے بھارت کا اپنا تین دن کا دورہ شروع کریں...

January 7, 2025 3:50 PM

views 21

مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ نے نئی دلّی میں بھارت پول کا آغاز کیا۔ وزیر داخلہ نے کہا کہ یہ بھارت کی بین الاقوامی تفتیش کو نئے دور میں لے جائے گا۔

وزیر داخلہ امت شاہ نے آج نئی دلی میں مرکزی جانچ بیورو کے ذریعہ تیار کردہ بھارت پول پورٹل کی شروعات کی۔ بھارت پول پورٹل کا مقصد ریڈکارنر نوٹسوں اور دیگر انٹرپول نوٹس سمیت انٹرپول کی بین الاقوامی سبھی درخواستوں کو   ہم آہنگ کرنا ہے۔ اِس موقع پر خطاب کرتے ہوئے وزیر داخلہ امت شاہ نے کہا کہ بھارت پول بین...

January 7, 2025 9:54 AM

views 17

دلی میں اسمبلی انتخابات سے قبل اعلیٰ چناؤ دفتر نے حتمی ووٹر فہرست جاری کردی ہے۔ ڈیڑھ کروڑ سے زیادہ رائے دہندگان کا نام درج کیا گیا ہے۔

دلّی کے چیف انتخابی دفتر نے قومی راجدھانی دلّی کیلئے حتمی چناؤ فہرستیں شائع کی ہیں۔ دفتر کے مطابق دلّی میں ایک کروڑ 55 لاکھ سے زیادہ رجسٹرڈ ووٹرس ہیں، جس میں 83 لاکھ مرد ووٹرس، 71 لاکھ سے زیادہ خاتون ووٹرس اور ایک ہزار 261 مخنث ووٹرس ہیں۔ مذکورہ دفتر نے بتایا ہے کہ پچھلے دو مہینوں میں 18 سے 19 سال ک...

January 6, 2025 9:51 PM

views 21

چھتیس گڑھ کے بیجا پور ضلعے میں ماؤ نوازوں کے ذریعے کئے گئے IED کے ایک دھماکے میں 8 سکیورٹی اہلکاروں سمیت 9 افراد ہلاک ہوگئے۔ وزیر داخلہ امت شاہ نے ملک سے ماؤ نوازیت کو جڑ سے ختم کرنے کا عہد کیا ہے

چھتیس گڑھ میں ماؤنوازوں کے ذریعے ایک IED دھماکے میں 8 سکیورٹی اہلکاروں سمیت 9 افراد ہلاک ہوگئے۔ یہ واقعہ آج دوپہر بیجاپور ڈسٹرکٹ کے Kutru علاقے میں پیش آیا۔ چھتیس گڑھ کے نارائن پور ڈسٹرکٹ کے جنوبی Abujhmad علاقے میں تین ضلعوں کی سکیورٹی فورسز نے تقریباً دو دن پہلے ماؤنوازوں کے خلاف ایک مشترکہ کارروا...

January 6, 2025 9:50 PM

views 28

وزیر اعظم نریندر مودی نے جموں و کشمیر، تلنگانہ اور اڈیشہ میں ریلوے کے کلیدی پروجیکٹوں کا آغاز کیا۔ انہوں نے کہا کہ ریلویز میک اِن انڈیا پہل کے فروغ کے ساتھ یکسر تبدیلی کے مرحلے سے گزر رہا ہے

وزیر اعظم نریندر مودی نے کہا ہے کہ ریلویز، ”میڈ اِن انڈیا“ کے فروغ کے ساتھ یکسر تبدیلی کے مرحلے سے گزر رہا ہے۔ انہوں نے کہا کہ میٹرو اور ریلویز کیلئے جدید قسم کے کوچز تیار کئے جارہے ہیں۔ جناب مودی ویڈیو کانفرنسنگ کے ذریعے جموں و کشمیر، تلنگانہ اور اڈیشہ میں ریلوے کے اہم پروجیکٹوں کا افتتاح اور سنگِ ...

January 6, 2025 9:48 PM

views 33

حکومت نے اسٹیل صنعت کیلئے PLI اسکیم کا آغاز کیا ہے، جس کا مقصد گھریلو پیداوار کو فروغ دینا اور روزگار پیدا کرنا ہے

اسٹیل اور بھاری صنعتوں کے وزیر ایچ ڈی کمارا سوامی نے آج نئی دلّی میں اسٹیل صنعت کیلئے PLI اسکیم 1.1 کا آغاز کیا۔ اِس موقع پر اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے، جناب کمارا سوامی نے اِس بات کو اجاگر کیا کہ اعلیٰ معیار کا اسٹیل بھارت کی ترقی کا اہم ستون ہے۔ انہوں نے کہا کہ اعلیٰ معیار کے اسٹیل کی بڑھتی ہوئی مان...

January 6, 2025 9:47 PM

views 22

صدرِ جمہوریہ دروپدی مرمو نے کہا ہے کہ خواتین کو بااختیار بنانے میں پنچایتی راج ادارے اہم رول ادا کررہے ہیں

صدرِ جمہوریہ دروپدی مرمو نے آج کہا ہے کہ حکومت درجِ فہرست قبائل سمیت معاشرے کے سبھی طبقات کی ترقی کیلئے کام کر رہی ہے۔ راشٹرپتی بھون میں مختلف ریاستوں کے پنچایتی راج اداروں کے درجِ فہرست قبائل کی خواتین نمائندوں سے خطاب کرتے ہوئے صدرِ جمہوریہ نے کہا کہ پنچایتی راج ادارے بھارتی جمہوریت کی مضبوط بنیاد...

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں arrow-right

کوئی پوسٹ نہیں ملی۔