قومی

January 7, 2025 9:27 PM

views 18

نیپال-تبت سرحد پر زلزلے میں مرنے والوں کی تعداد بڑھ کر 126 ہوگئی ہے۔ تقریباً 190 افراد زخمی ہیں

نیپال-تبت سرحدی خطے میں زلزلے کے سبب ہلاک ہونے والوں کی تعداد بڑھ کر 126 ہوگئی ہے۔ چین کی سرکاری میڈیا نے خبر دی ہے کہ آج صبح خطے میں آئے سات اعشاریہ ایک شدت کے طاقتور زلزلے کے بعد 188 افراد زخمی بھی ہوئے ہیں۔ زلزلے کا مرکز، نیپال سرحد کے نزدیک تبت خود مختار خطے میں Xizang میں 10 کلو میٹر گہرائی میں...

January 7, 2025 9:25 PM

views 23

وزیر اعظم نریندر مودی نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم پر Exam Warriors آرٹ فیسٹیول کی ستائش کی ہے کہ اُس نے آرٹ کے ذریعے امتحانات کے دباؤ سے ابھرنے میں طلبا کی مدد کی ہے

وزیر اعظم نریندر مودی نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم پر Exam Warriors آرٹ فیسٹیول کی ستائش کی ہے کہ اُس نے آرٹ کے ذریعے امتحانات کے دباؤ سے ابھرنے میں طلبا کی مدد کی ہے۔ یہ فیسٹیول اِس ماہ کی 4 تاریخ کو نئی دلّی میں منعقد ہوا تھا۔ نویں سے بارھویں جماعت تک کے 30 اسکولوں کے طالب علموں نے اِس تقریب میں شرکت ک...

January 7, 2025 9:24 PM

views 26

وزیر اعظم نریندر مودی نے آج یوروپین کونسل کے صدر Antonio Costa سے بات کی

وزیر اعظم نریندر مودی نے آج یوروپین کونسل کے صدر Antonio Costa سے بات کی۔ سوشل میڈیا کی ایک پوسٹ پر جناب مودی نے کہا کہ بھارت اور یوروپی یونین فطری شراکت دار ہیں۔ انہوں نے کہا کہ طرفین، ٹیکنالوجی، ماحول کیلئے سازگار توانائی، تجارت و سرمایہ کے شعبوں سمیت بھارت یوروپین کلیدی شراکت داری کو مزید مستحکم ...

January 7, 2025 9:22 PM

views 19

اطلاعات اور نشریات کے وزیر اشونی ویشنو نے آج ریل بھون میں مرکزی حکومت کے سرکاری کیلنڈر کا اجرا کیا

اطلاعات اور نشریات کے وزیر اشونی ویشنو نے آج ریل بھون میں مرکزی حکومت کے سرکاری کیلنڈر کا اجرا کیا۔ اِس برس کے کیلنڈر کا موضوع ہے ”جن بھاگیداری سے جن کلیان“۔ تقریب کے دوران جناب ویشنو نے کہا کہ کیلنڈر، حکومت کے نصب العین ”سب کا ساتھ، سب کا وِکاس“ کے ساتھ ہم آہنگ ہے۔ انھوں نے کہا کہ ہر صفحہ حکومت کے ...

January 7, 2025 9:21 PM

views 35

وزیر دفاع راجناتھ سنگھ نے کہا ہے کہ ملک کے مستقبل کی تعمیر کی ذمہ داری اساتذہ پر ہے کیونکہ وہ آئندہ نسلوں کے مستقبل کی تشکیل کرتے ہیں

وزیر دفاع راجناتھ سنگھ نے کہا ہے کہ ملک کے مستقبل کی تعمیر کی ذمہ داری اساتذہ پر ہے کیونکہ وہ آئندہ نسلوں کے مستقبل کی تشکیل کرتے ہیں۔ آج آگرہ میں اترپردیش کے سیکنڈری اساتذہ کی ایسوسی ایشن کی 57 ویں کانفرنس سے کے افتتاح کے دوران وزیر دفاع نے یہ بات کہی۔ انہوں نے مزید کہا کہ ایک ٹیچر کا کردار اسی لیے...

January 7, 2025 9:20 PM

views 15

کھیلوں کے مرکزی وزیر ڈاکٹر منسکھ مانڈویہ نے کھیلوں کے بھارتی ایکو نظام کو بہتر بنانے کیلئے متعلقہ فریقوں کی جانب سے جامع کوششوں کے ساتھ ایک منظم طریقہئ کار پر زور دیا ہے

کھیلوں کے مرکزی وزیر ڈاکٹر منسکھ مانڈویہ نے کھیلوں کے بھارتی ایکو نظام کو بہتر بنانے کیلئے متعلقہ فریقوں کی جانب سے جامع کوششوں کے ساتھ ایک منظم طریقہئ کار پر زور دیا ہے۔ آج نئی دلّی میں 152 ویں مشن اولمپک cell کی میٹنگ کی صدارت کرتے ہوئے وزیر موصوف نے یہ بات کہی۔ میٹنگ کے بعد میڈیا سے بات چیت کرتے ...

January 7, 2025 9:17 PM

views 36

بھارت اور ملیشیا نے انسدادِ دہشت گردی اور بنیاد پرستی کے خاتمے، سائبر سکیورٹی، دفاعی صنعت اور سمندری سرحدوں کی سلامتی کے شعبے میں تعاون کو مزید بڑھانے سے اتفاق کیا ہے

بھارت اور ملیشیا نے انسدادِ دہشت گردی اور بنیاد پرستی کے خاتمے، سائبر سکیورٹی، دفاعی صنعت اور سمندری سرحدوں کی سلامتی کے شعبے میں تعاون کو مزید بڑھانے سے اتفاق کیا ہے۔ نئی دلّی میں آج اوّلین بھارت-ملیشیا سکیورٹی مذاکرات کے دوران، دونوں ملکوں نے اہم نوعیت کے معدنیات اور نایاب نوعیت کی مٹی کے شعبے میں...

January 7, 2025 9:16 PM

views 11

سڑک، ٹرانسپورٹ اور شاہراہوں کے مرکزی وزیر نتن گڈکری نے نئی دلّی کے بھارت منڈپم میں تمام ریاستوں اور مرکز کے زیر انتظام علاقوں کے ٹرانسپورٹ وزیروں کی ایک میٹنگ کی آج صدارت کی

سڑک، ٹرانسپورٹ اور شاہراہوں کے مرکزی وزیر نتن گڈکری نے نئی دلّی کے بھارت منڈپم میں تمام ریاستوں اور مرکز کے زیر انتظام علاقوں کے ٹرانسپورٹ وزیروں کی ایک میٹنگ کی آج صدارت کی۔ سوشل میڈیا پر ایک پوسٹ میں جناب گڈکری نے بتایا کہ اِس سالانہ میٹنگ کا مقصد ایک اہم پلیٹ فارم مہیا کرنا ہے تاکہ مرکز اور ریاست...

January 7, 2025 9:14 PM

views 15

پورا شمالی بھارت سرد لہر کی گرفت میں ہے اور صبح کے وقت گھنا کہرا چھایا ہوا ہے۔

پورا شمالی بھارت سرد لہر کی گرفت میں ہے اور صبح کے وقت گھنا کہرا چھایا ہوا ہے۔ اگلے تین سے چار دن کے دوران، پنجاب، ہریانہ، چنڈی گڑھ، اترپردیش، بہار، ہماچل پردیش، جھارکھنڈ کے کچھ حصوں اور دلّی میں صبح اور رات کے وقت گھنا کہرا چھائے رہنے کی امید ہے۔ بھارت کے محکمہ موسمیات نے کئی مقامات پر دن کے وقت بھ...

January 7, 2025 4:40 PM

views 24

مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ نے نئی دلّی میں بھارت پول کا آغاز کیا۔ وزیر داخلہ نے کہا کہ یہ بھارت کی بین الاقوامی تفتیش کو نئے دور میں لے جائے گا۔

وزیر داخلہ امت شاہ نے آج نئی دلی میں مرکزی جانچ بیورو کے ذریعہ تیار کردہ بھارت پول پورٹل کی شروعات کی۔ بھارت پول پورٹل کا مقصد ریڈکارنر نوٹسوں اور دیگر انٹرپول نوٹس سمیت انٹرپول کی بین الاقوامی سبھی درخواستوں کو   ہم آہنگ کرنا ہے۔ اِس موقع پر خطاب کرتے ہوئے وزیر داخلہ امت شاہ نے کہا کہ بھارت پول بین...

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں arrow-right

کوئی پوسٹ نہیں ملی۔