قومی

January 8, 2025 10:21 AM

views 23

وزیر اعظم نریندر مودی آج آندھراپردیش میں، وشاکھا پٹنم سے، 2 لاکھ کروڑ روپے سے زیادہ لاگت والے پروجیکٹوں کا، ورچوئل وسیلے سے افتتاح کریں گے اور سنگِ بنیاد رکھیں گے۔

وزیر اعظم نریندر مودی آج آندھراپردیش میں، وشاکھا پٹنم سے، 2 لاکھ کروڑ روپے سے زیادہ لاگت والے پروجیکٹوں کا، ورچوئل وسیلے سے افتتاح کریں گے اور سنگِ بنیاد رکھیں گے۔ وہ وشاکھا پٹنم کے نزدیک ’پُڈِم ڈھاکہ‘ میں، جدید ترین طرز کے NTPC گرین اینرجی لمیٹڈ کے، ماحول کے لیے سازگار ہائیڈروجن مرکز کے پروجیکٹ کا ...

January 8, 2025 10:20 AM

views 28

18واں پرواسی بھارتیہ دِوَس کنونشن، آج صبح اُڈیشہ کے شہر بھوبنیشور میں شروع ہو رہا ہے۔

18واں پرواسی بھارتیہ دِوَس کنونشن، آج صبح اُڈیشہ کے شہر بھوبنیشور میں شروع ہو رہا ہے۔ اُڈیشہ سرکار، ریاست کی مالامال ثقافت اور وراثت کو، تقریباً 6 ہزار غیر مقیم بھارتیوں NRIs کے سامنے نمایاں کرنے کو تیار ہے۔ اِن NRIs کا تعلق 75 ملکوں سے ہے۔ یہ کنونشن پرواسی بھارتیہ دِوَس کی نوجوانوں کی تقریب سے شروع...

January 8, 2025 10:19 AM

views 17

ایک ملک ایک انتخاب سے متعلق دو بلوں پر تبادلہ خیال کے لیے مشترکہ پارلیمانی کمیٹیJPC، کی آج پہلی میٹنگ ہوگی۔

ایک ملک ایک انتخاب سے متعلق دو بلوں پر تبادلہ خیال کے لیے مشترکہ پارلیمانی کمیٹیJPC، کی آج پہلی میٹنگ ہوگی۔ ان بلوں کو جو نام دیے گئے ہیں، وہ ہیں: آئین) 129 واں ترمیمی(بل2024  اور مرکز کے زیر انتظام علاقوں کے قوانین (ترمیمی) بل 2024 میٹنگ کے دوران قانون اور انصاف کی وزارت کے قانون ساز محکمے کے نمائن...

January 8, 2025 10:16 AM

views 13

سڑک ٹرانسپورٹ اور شاہراہوں کے مرکزی وزیر نتن گڈکری نے پورے بھارت میں، ڈرائیوروں کی تربیت کے اداروں DTIs کی ایک اسکیم کا اعلان کیا ہے۔

سڑک ٹرانسپورٹ اور شاہراہوں کے مرکزی وزیر نتن گڈکری نے پورے بھارت میں، ڈرائیوروں کی تربیت کے اداروں DTIs کی ایک اسکیم کا اعلان کیا ہے۔ اِس اسکیم کے تحت، DTIs قائم کرنے کے لیے ترغیبات، اور ٹیسٹنگ کے خودکار اسٹیشنوں اور DTIs کے مربوط بنیادی ڈھانچے کے لیے اضافی ترغیبات فراہم کی جائیں گی۔ ایک پریس کانفرن...

January 8, 2025 10:15 AM

views 16

مرکز نے کل، وی نارائنن کو، بھارتی خلائی تحقیق کی تنظیم اِسرو کا نیا چیئرمین اور خلا کے محکمے کا سیکریٹری مقرر کیا ہے۔

مرکز نے کل، وی نارائنن کو، بھارتی خلائی تحقیق کی تنظیم اِسرو کا نیا چیئرمین اور خلا کے محکمے کا سیکریٹری مقرر کیا ہے۔ وی نارائنن اِن عہدوں کی ذمہ داریاں 14 جنوری کو سنبھالیں گے۔ وہ اِسرو کے موجودہ چیئرمین ایس سومناتھ کی جگہ لیں گے۔ جناب نارائنن کو، اگلا نوٹس جاری ہونے تک دو سال کے لیے اِن عہدوں کی ذ...

January 8, 2025 10:09 AM

views 31

ملک کی ’کھیت سے کھانے کی ٹیبل تک‘ تجارتی نمائش ’اِنڈس فُوڈ 2025‘ آج گریٹر نوئیڈا میں، انڈیا ایکسپوزیشن مارٹ میں شروع ہوگی۔

ملک کی ’کھیت سے کھانے کی ٹیبل تک‘ تجارتی نمائش ’اِنڈس فُوڈ 2025‘ آج گریٹر نوئیڈا میں، انڈیا ایکسپوزیشن مارٹ میں شروع ہوگی۔ خوراک کی ڈبّہ بندی کی صنعتوں کے مرکزی وزیر چراغ پاسوان، اِس تین روزہ نمائش کا افتتاح  کریں گے۔ تفصیل ہمارے نامہ نگار سے V/C Indusfood ’اِنڈس فوڈ 2025‘ ایشیا کی خوراک اور مشروبات...

January 8, 2025 10:12 AM

views 24

حکومت نے راج گھاٹ کی حدود میں واقع راشٹریہ سمرتی کامپلکس علاقے میں سابق صدر جمہوریہ پرنب مکھرجی کی یادگار تعمیر کرنے کے لیے جگہ کو قطعی شکل دے دی ہے۔

حکومت نے راج گھاٹ کی حدود میں واقع راشٹریہ سمرتی کامپلکس علاقے میں سابق صدر جمہوریہ پرنب مکھرجی کی یادگار تعمیر کرنے کے لیے جگہ کو قطعی شکل دے دی ہے۔ اس فیصلے کے بعد آنجہانی صدر جمہوریہ کی دختر شرمشٹھا مکھرجی نے وزیراعظم نریندر مودی کا شکریہ ادا کیا۔x

January 7, 2025 9:31 PM

views 30

دلّی اسمبلی انتخابات ایک ہی مرحلے میں 5 فروری کو ہوں گے۔ ووٹوں کی گنتی آٹھ تاریخ کو ہوگی

دلّی میں اسمبلی انتخابات 5 فروری کو ایک ہی مرحلے میں ہوں گے اور ووٹوں کی گنتی 8 فروری کو کی جائے گی۔ انتخابی کمیشن نے آج 70 ارکان والی دلّی اسمبلی کے انتخابات کیلئے تاریخوں کا اعلان کیا۔ نئی دلّی میں آج میڈیا سے بات کرتے ہوئے اعلیٰ انتخابی کمشنر راجیو کمار نے بتایا کہ نوٹیفکیشن اِس ماہ کی 10 تاریخ ک...

January 7, 2025 9:30 PM

views 25

وزیر اعظم نریندر مودی نے کہا ہے کہ ڈیجیٹل پرسنل ڈاٹا کے تحفظ سے متعلق ضوابط 2025 کا مجموعہ شہری مرکوز حکمرانی کے بھارت کے عزم کو ترجیح دیتا ہے

وزیر اعظم نریندر مودی نے کہا ہے کہ ڈیجیٹل پرسنل ڈاٹا کے تحفظ سے متعلق ضوابط 2025 کا مسودہ شہری مرکوز حکمرانی کے بھارت کے عزم کو ترجیح دیتا ہے۔ الیکٹرانکس اور اطلاعاتی ٹیکنالوجی کے وزیر اشونی ویشنو کے ایک پوسٹ پر ردعمل ظاہر کرتے ہوئے جناب مودی نے کہا کہ ضابطوں کا مقصد پرسنل ڈاٹا کا تحفظ تو ہے ہی، سات...

January 7, 2025 9:29 PM

views 23

وزیر داخلہ امت شاہ نے صاف لفظوں میں کہا ہے کہ بھارت پول پورٹل اور تین نئے فوجداری قوانین اُن مفرور افراد کو پکڑنے کا ایک مضبوط نظام فراہم کریں گے، جو ملک سے فرار ہوگئے ہیں

مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ نے کہا ہے کہ بھارت پول پورٹل اور تین نئے فوجداری قوانین، اقتصادی جرائم کے مرتکب اُن مفرور افراد کو پکڑنے کیلئے ایک مضبوط طریقہ کار کے طور پر کام کریں گے جو بیرونِ ملک بھاگ جاتے ہیں۔ آج نئی دلّی میں بھارت پول پورٹل کا آغاز کرتے ہوئے جناب شاہ نے کہا کہ یہ تحقیقاتی ایجنسیوں اور...

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں arrow-right

کوئی پوسٹ نہیں ملی۔