قومی

January 8, 2025 10:17 PM

views 39

گیارہویں بھارت-یوروپی یونین انسانی حقوق سے متعلق مذاکرات آج نئی دلّی میں منعقد ہوئے

گیارہویں بھارت-یوروپی یونین انسانی حقوق سے متعلق مذاکرات آج نئی دلّی میں منعقد ہوئے۔ اِن مذاکرات کی مشترکہ طور پر صدارت خارجی امور کی وزارت میں (یوروپ مغرب) کیلئے جوائنٹ سکریٹری پیوش شری واستو اور بھارت کیلئے یوروپی یونین کے سفیر  Herve Delphin نے کی۔ طرفین نے اس بات سے اتفاق کیا کہ سول سوسائٹی کے ک...

January 8, 2025 10:05 PM

views 24

انڈیا اے آئی نے ملک میں مصنوعی ذہانت کو اختیار کیے جانے اور اس کے فروغ کی خاطر مائیکرو سافٹ کے ساتھ ایک مفاہمت نامے پر دستخط کیے ہیں

الیکٹرانکس اور اطلاعاتی ٹیکنالوجی کی وزارت نے آج اعلان کیا ہے کہ بھارت میں مصنوعی ذہانت AI کی ترقی اور اپنانے کے عمل کیلئے ڈجیٹل انڈیا کارپوریشن کے تحت ایک آزاد بزنس ڈویژن اIBD انڈیا AI نے مائیکرو سافٹ کے ساتھ ایک مفاہمت نامے پر دستخط کئے ہیں۔ مفاہمت نامے کے حصے کے طور پر مائیکرو سافٹ اور انڈیا AI ط...

January 8, 2025 10:02 PM

views 22

بھارت ایک جدید، سبھی کی شمولیت والے اور ترقی پذیر معاشرے کی تشکیل کیلئے دیرینہ چیلنجوں سے نمٹنے کے راستے پر گامزن ہے: ڈاکٹر ایس جے شنکر

وزیر خارجہ ڈاکٹر ایس جے شنکر نے آج کہا کہ بھارت  ایک جدید، سبھی کی شمولیت والے اور ترقی پذیر معاشرے کی تشکیل کیلئے دیرینہ چیلنجوں سے نمٹنے کے راستے پر گامزن ہے۔ انہوں نے کہا کہ ہماری جدوجہد بالکل منفرد ہے، کیونکہ دنیا کا سب سے بڑا جمہوری ملک، جمہوری طریقے سے منفرد انداز سے ترقی کررہا ہے۔ وزیر موصوف ...

January 8, 2025 9:59 PM

views 33

وزیر اعظم نریندر مودی نے آندھراپردیش کیلئے 2 لاکھ کروڑ روپے سے زیادہ مالیت کے پروجیکٹوں کا افتتاح کیا اور سنگ بنیاد رکھا

وزیر اعظم نریندر مودی نے آج آندھرا پردیش کیلئے 2 لاکھ کروڑ روپے سے زیادہ مالیت کے پروجیکٹوں کا افتتاح کیا اور سنگ بنیاد رکھا۔ وشاکھاپٹنم میں آندھرا یونیورسٹی انجینئرنگ کالج کے میدان میں ایک اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے وزیر اعظم نے کہا کہ آج آندھرا پردیش میں ماحولیات کیلئے سازگار توانائی کے اقدامات اور ...

January 8, 2025 9:57 PM

views 23

وزیر دفاع راجناتھ سنگھ اور مالدیپ کے اُن کے ہم منصب محمد غسان مامون نے نئی دلّی میں دو طرفہ بات چیت کی

وزیردفاع راجناتھ سنگھ اور مالدیپ کے اُن کے ہم منصب محمد غسان مامون نے آج دو طرفہ دفاعی اشتراک کے مختلف پہلوؤں کا جائزہ لیا، جس میں تربیت، مسلسل فوجی مشقیں اور دفاعی پروجیکٹ شامل ہیں۔ یہ باہمی بات چیت آج نئی دلّی میں ہوئی۔ بات چیت کے دوران طرفین نے بھارت- مالدیپ جامع اقتصادی اور بحری سلامتی سے متعلق ...

January 8, 2025 9:56 PM

views 15

ایک ملک ایک چناؤ سے متعلق دو بلوں پر مشترکہ پارلیمانی کمیٹی کی پہلی میٹنگ آج نئی دلّی میں ہوئی

ایک ملک ایک الیکشن سے متعلق دو بلوں پر مشترکہ پارلیمانی کمیٹی کی پہلی میٹنگ آج نئی دلّی میں منعقد ہوئی۔ بلوں کو باضابطہ طور پر آئین (129 واں ترمیمی بل2024 اور مرکز کے زیر انتظام علاقوں سے متعلق قوانین (ترمیمی بل 2024 کا نام دیا گیا ہے۔ میڈیا سے بات کرتے ہوئے کمیٹی کے چیئرپرسن اور BJP کے پارلیمانی رک...

January 8, 2025 3:13 PM

views 15

راجناتھ سنگھ اور مالدیپ کے اُن کے ہم منصب محمد غسان مامون کے درمیان دوطرفہ میٹنگ کا انعقاد

وزیردفاع راجناتھ سنگھ اور مالدیپ کے اُن کے ہم منصب محمد غسان مامون کے درمیان آج نئی دلی میں ایک دوطرفہ میٹنگ منعقد ہوئی۔ بات چیت کے دوران دنوں وزراء نے تربیت، مسلسل فوجی مشقیں اور دفاعی پروجیکٹوں سمیت مشترکہ دفاعی تعاون کے مختلف شعبوں کا جائزہ لیا۔ مالدیپ کے وزیر دفاع بھارت کے تین روزہ دورے پر ہیں۔ ...

January 8, 2025 3:07 PM

views 18

اڈیشہ کے بھوبنیشور میں 18 واں پرواسی بھارتی دِوس کنونشن شروع ہوگیا ہے

وزیر خارجہ ڈاکٹر ایس جے شنکر نے آج کہا کہ بھارت ایک جدید، سبھی کی شمولیت والے اور ترقی پذیر معاشرے کی تشکیل کیلئے دیرینہ چیلنجوں سے نمٹنے کے راستے پر گامزن ہے۔ انہوں نے کہا کہ ہماری جدوجہد بالکل منفرد ہے، کیونکہ دنیا کا سب سے بڑا جمہوری ملک، جمہوری ڈھانچے میں منفرد انداز سے ترقی کررہا ہے۔ وزیر موصوف...

January 8, 2025 3:00 PM

views 39

وزیراعظم آج 2 لاکھ کروڑ روپے سے زیادہ مالیت کے پروجیکٹوں کا افتتاح کریں گے اور سنگ بنیاد رکھیں گے

وزیر اعظم نریندر مودی آج آندھراپردیش میں، وشاکھا پٹنم سے، 2 لاکھ کروڑ روپے سے زیادہ لاگت والے پروجیکٹوں کا، ورچوئل وسیلے سے افتتاح کریں گے اور سنگِ بنیاد رکھیں گے۔ وہ وشاکھا پٹنم کے نزدیک ’Pudimadaka‘ میں، جدید ترین طرز کے NTPC گرین اینرجی لمیٹڈ کے، ماحول کیلئے سازگار ہائیڈروجن مرکز کے پروجیکٹ کا بھ...

January 8, 2025 3:02 PM

views 19

ایک ملک-ایک انتخاب سے متعلق مشترکہ پارلیمانی کمیٹی کی پہلی میٹنگ نئی دلّی میں شروع ہوئی

ایک ملک ایک انتخاب سے متعلق، دو بلوں پر تبادلہ خیال کرنے کیلئے مشترکہ پارلیمانی کمیٹیJPC، کی پہلی میٹنگ آج نئی دلّی میں جاری ہے۔ ان بلوں کو باضابطہ طور پر آئین کا 129 واں ترمیمی بل2024  اور مرکز کے زیر انتظام علاقوں کے قوانین کا ترمیمی بل 2024 کا نام دیا گیا ہے۔ نامہ نگاروں سے گفتگو کرتے ہوئے مذکورہ...

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں arrow-right

کوئی پوسٹ نہیں ملی۔