قومی

January 9, 2025 10:01 AM

views 16

خارجہ سکریٹری وکرم مصری اور افغانستان کے کارگذار  وزیر خارجہ Mawlawi Amir Khan Muttaqi نے کَل دُبئی میں باہمی تعلقات اور علاقائی ترقی سے متعلق مختلف امور پر تبادلہ خیال کیا۔

خارجہ سکریٹری وکرم مصری اور افغانستان کے کارگذار  وزیر خارجہ Mawlawi Amir Khan Muttaqi نے کَل دُبئی میں باہمی تعلقات اور علاقائی ترقی سے متعلق مختلف امور پر تبادلہ خیال کیا۔ وزارت خارجہ نے ایک بیان میں کہا کہ میٹنگ میں خارجہ سکریٹری نے افغان عوام کے ساتھ بھارت کے تاریخی رشتوں اور دونوں ملکوں کے درمی...

January 9, 2025 10:00 AM

views 27

 خلائی تحقیق کے بھارتی ادارے اِسرو نے SpaDex مشن کے تحت زمین کے نچلے مدار میں گھومنے والے اپنے دو سیٹیلائٹس کے ڈوکِنگ کے تجربے کو ملتوی کر دیا ہے۔

 خلائی تحقیق کے بھارتی ادارے اِسرو نے SpaDex مشن کے تحت زمین کے نچلے مدار میں گھومنے والے اپنے دو سیٹیلائٹس کے ڈوکِنگ کے تجربے کو ملتوی کر دیا ہے۔ خلائی ایجنسی نے ٹویٹ کیا ہے کہ ڈوکِنگ کے تجربے کو ملتوی کرنے کا فیصلہ دونوں سیٹیلائٹس کے درمیان زیادہ انحراف کا پتہ لگنے کی وجہ سے لیا گیا ہے۔ اِس انحراف...

January 9, 2025 9:58 AM

views 21

وزیر اعظم نریندر مودی نے کَل وشاکھا پٹنم سے آندھرا پردیش کے لیے 2 لاکھ کروڑ روپے سے زیادہ مالیت کے پروجیکٹوں کا افتتاح کیا اور سنگ بنیاد رکھا۔

وزیر اعظم نریندر مودی نے کَل وشاکھا پٹنم سے آندھرا پردیش کے لیے 2 لاکھ کروڑ روپے سے زیادہ مالیت کے پروجیکٹوں کا افتتاح کیا اور سنگ بنیاد رکھا۔ وشاکھاپٹنم میں آندھرا یونیورسٹی انجینئرنگ کالج کے میدان میں ایک اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے وزیر اعظم نے کہا کہ آندھرا پردیش میں ماحولیات کیلئے سازگار توانائی ک...

January 9, 2025 9:55 AM

views 20

صدر جمہوریہ دروپدی مرمو، آج سے میگھالیہ اور اڈیشہ کا دورے کریں گی۔ صدر جمہوریہ، میگھالیہ میں Umiam کے مقام پر شمال مشرقی پہاڑی خطے کیلئے ICAR تحقیقی کمپلیکس کی گولڈن جبلی تقریبات میں شرکت کریں گی۔

صدر جمہوریہ دروپدی مرمو، آج سے میگھالیہ اور اڈیشہ کا دورے کریں گی۔ صدر جمہوریہ، میگھالیہ میں Umiam کے مقام پر شمال مشرقی پہاڑی خطے کیلئے ICAR تحقیقی کمپلیکس کی گولڈن جبلی تقریبات میں شرکت کریں گی۔ صدر جمہوریہ دروپدی مرمو کَل 18 ویں پرواسی بھارتیہ دیوس کنونشن کے اختتامی اجلاس میں شرکت کریں گی اور بھو...

January 9, 2025 9:51 AM

views 24

زراعت اور کسانوں کی بہبود کے مرکزی وزیر شیوراج سنگھ چوہان نے نئی دلی میں وزیر خزانہ نرملا سیتا رمن سے ملاقات کی

زراعت اور کسانوں کی بہبود کے مرکزی وزیر شیوراج سنگھ چوہان نے نئی دلی میں وزیر خزانہ نرملا سیتا رمن سے ملاقات کی اور آئندہ بجٹ کے تناظر میں مختلف امور پر تبادلہ خیال کیا۔میٹنگ کے بعد میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے جناب چوہان نے کہاکہ انھوں نے زراعت، دیہی ترقی، انڈین ایگریکلچر ریسرچ انسٹی ٹیوٹ (ICAR) اور ...

January 9, 2025 9:48 AM

views 28

اطلاعات و نشریات کے وزیر اشونی ویشنو نے دلّی میں مہا کمبھ پر آکاشوانی اور دوردرشن کے دو خصوصی نغموں کا آغاز کیا۔

اطلاعات و نشریات کے وزیر اشونی ویشنو نے دلّی میں مہا کمبھ پر آکاشوانی اور دوردرشن کے دو خصوصی نغموں کا آغاز کیا۔ آکاشوانی کے یہ خصوصی نغمے، بہترین موسیقی اور نغمہ نگاری کے شاندار امتزاج سے مہا کمبھ کی روحانی، ثقافتی اور مذہبی اہمیت کو بیان کرتے ہیں۔ یہ نغمہ رتن Prasanna نے گایا ہے اور سنتوش ناہر اور...

January 8, 2025 10:33 PM

views 35

اطلاعات و نشریات کے وزیر اشونی ویشنو نے آج نئی دلّی میں مہا کنبھ 2025 کیلئے آکاشوانی اور دوردرشن کے ایک خصوصی نغمے کا آغاز کیا

اطلاعات و نشریات کے وزیر اشونی ویشنو نے آج نئی دلّی میں مہا کنبھ 2025 کیلئے آکاشوانی اور دوردرشن کے ایک خصوصی نغمے کا آغاز کیا پرسار بھارتی چیئرمین نونیت سہگل، پرسار بھارتی CEO گورو دیویدی، دوردرشن کی ڈائریکٹر جنرل کنچن پرساد اور آکاشوانی کی ڈائریکٹر جنرل ڈاکٹر پرگیہ پالیوال گوڑ بھی اِس موقع پر موجو...

January 8, 2025 10:32 PM

views 34

صدر جمہوریہ دروپدی مرمو، کل سے میگھالیہ اور اڈیشہ کے دورے پر رہیں گی

صدر جمہوریہ دروپدی مرمو، کل سے میگھالیہ اور اڈیشہ کے دورے پر رہیں گی۔ صدر جمہوریہ، میگھالیہ میں Umiam میں شمال مشرقی پہاڑی خطے کیلئے ICAR تحقیقی کمپلیکس کی گولڈن جبلی تقریبات میں شرکت کریں گی۔ 10 جنوری کو اڈیشہ کے بھوبنیشور میں صدر جمہوریہ دروپدی مرمو 18 ویں پرواسی بھارتیہ دیوس کنونشن کے اختتامی اجل...

January 8, 2025 10:26 PM

views 19

فضائیہ کے سربراہ ایئر چیف مارشل امر پریت سنگھ اور نیشنل کیڈٹ کور کے ڈائریکٹر جنرل گُربیر پال سنگھ کی این سی سی افسران اور کیڈٹ سے بات چیت کی

فضائیہ کے سربراہ ایئر چیف مارشل امر پریت سنگھ اور نیشنل کیڈٹ کور کے ڈائریکٹر جنرل گُربیر پال سنگھ نے آج نئی دلّی میں یومِ جمہوریہ 2025 کے کیمپ میں حصہ لینے والے NCC افسران اور کیڈٹ سے بات چیت کی۔ فضائیہ کے سربراہ نے NCC کیڈٹس کی حوصلہ افزائی کی اور یومِ جمہوریہ کے کیمپ میں اُن کے شامل ہونے کی ستائش ...

January 8, 2025 10:21 PM

views 25

کاندلہ میں دین دَیال پورٹ کی کارگو لے جانے کی صلاحیت 300 ملین میٹرک ٹن تک پہنچنے کے بعد یہ ایک بڑا ٹرمنل پورٹ بن جائے گا: سربانند سونووال

بندرگاہوں، جہاز رانی اور آبی گزر گاہوں کے مرکزی وزیر سربانند سونووال نے کہا ہے کہ کاندلہ میں دین دَیال پورٹ کی کارگو لے جانے کی صلاحیت 300 ملین میٹرک ٹن تک پہنچنے کے بعد یہ ایک بڑا ٹرمنل پورٹ بن جائے گا اور سبز ہائیڈروجن کے شعبے میں ملک کا ایک اہم مرکز ہوگا۔ جناب سونووال نے کاندلہ میں دین دَیال پورٹ...

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں arrow-right

کوئی پوسٹ نہیں ملی۔