قومی

January 9, 2025 9:30 PM

views 9

بی جے پی کے قومی صدر جے پی نڈا نے الزام لگایا ہے کہ عام آدمی پارٹی کے قومی کنوینر اروند کجریوال نے اترپردیش اور بہار کے لوگوں کو جعلی ووٹر کہہ کر اُن کی توہین کی ہے

بی جے پی کے قومی صدر جے پی نڈا نے الزام لگایا ہے کہ عام آدمی پارٹی کے قومی کنوینر اروند کجریوال نے اترپردیش اور بہار کے لوگوں کو جعلی ووٹر کہہ کر اُن کی توہین کی ہے۔ سوشل میڈیا پر جاری ایک پوسٹ میں جناب نڈا نے کجریوال پر پچھلے دس سال سے دلّی میں بدعنوانی میں ملوث ہونے کا الزام لگایا۔ انھوں نے مزید ک...

January 9, 2025 9:27 PM

views 19

صدر جمہوریہ دروپدی مرمو اپنی آبائی ریاست اڈیشہ کے دو روزہ دورے پر آج شام بھوبنیشور پہنچی ہیں

صدر جمہوریہ دروپدی مرمو اپنی آبائی ریاست اڈیشہ کے دو روزہ دورے پر آج شام بھوبنیشور پہنچی ہیں۔بیجو پٹنایک بین الاقوامی ہوائی اڈّے پر اڈیشہ کے گورنر ہری بابو Kambhampati، وزیر اعلیٰ موہن چرن مانجھی اور دیگر سینئر مندوبین نے اُن کا پُرجوش خیر مقدم کیا۔ راج بھون کی طرف سفر کرتے ہوئے بڑی تعداد میں لوک رق...

January 9, 2025 9:24 PM

views 19

کامرس اور صنعت کے مرکزی وزیر پیوش گوئل نے کہا ہے کہ بہتر آمدنی اور روزگار پیدا کرنے کیلئے نامیاتی زراعت ایک طاقتور ذریعہ ہے

کامرس اور صنعت کے مرکزی وزیر پیوش گوئل نے کہا ہے کہ بہتر آمدنی اور روزگار پیدا کرنے کیلئے نامیاتی زراعت ایک طاقتور ذریعہ ہے۔ آج نئی دلّی میں نامیاتی مصنوعات کے قومی پروگرام کے آٹھویں ایڈیشن کا افتتاح کرتے ہوئے، جناب گوئل نے کہا کہ کسانوں کی آمدنی میں نامیاتی زراعت سے اضافہ ہوا ہے۔ وزیر موصوف نے مزید...

January 9, 2025 9:22 PM

views 24

آٹھویں پرکشا پہ چرچا 2025 کیلئے ملک اور بیرون ملک سے طلبا، اساتذہ اور والدین کی جانب سے 2 کروڑ 70 لاکھ سے زیادہ اندراج کی درخواستیں موصول ہوچکی ہیں

آٹھویں پرکشا پہ چرچا 2025 کیلئے ملک اور بیرون ملک سے طلبا، اساتذہ اور والدین کی جانب سے 2 کروڑ 70 لاکھ سے زیادہ اندراج کی درخواستیں موصول ہوچکی ہیں۔ اِس پروگرام کیلئے آن لائن رجسٹریشن MyGov.in پورٹل پر گزشتہ ماہ کی 14 تاریخ کو شروع ہوا تھا۔ اِس کا سلسلہ، اِس ماہ کی 14 تاریخ تک جاری رہے گا۔ وزارت تعل...

January 9, 2025 3:28 PM

views 23

وزیر اعظم نریندر مودی نے آج ملک کو 2047 تک ایک ترقی یافتہ ملک بنانے میں، بیرونِ ملک بھارتی برادری کے رول کی اہمیت کو اجاگر کیا ہے

وزیر اعظم نریندر مودی نے آج ملک کو 2047 تک ایک ترقی یافتہ ملک بنانے میں، بیرونِ ملک بھارتی برادری کے رول کی اہمیت کو اجاگر کیا ہے۔ اڈیشہ کی راجدھانی بھوبنیشور میں 18ویں پرواسی بھارتیہ دِوس کنونشن کا افتتاح کرنے کے بعد، اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے، وزیر اعظم نے عالمی ترقی اور بھارت کی ترقی کی داستان میں...

January 9, 2025 3:26 PM

views 34

وزارت داخلہ نے سبھی ریاستوں اور مرکز کے زیر انتظام علاقوں سے درخواست کی ہے کہ وہ مرکزی حکومت کے TB کو ملک سے مٹانے کے عزم کے حصے کے طور پر جیلوں اور اصلاحی اداروں میں 100 دن کی TB سے بچاؤ کی مہم چلائیں۔

وزارت داخلہ نے سبھی ریاستوں اور مرکز کے زیر انتظام علاقوں سے درخواست کی ہے کہ وہ مرکزی حکومت کے TB کو ملک سے مٹانے کے عزم کے حصے کے طور پر جیلوں اور اصلاحی اداروں میں 100 دن کی TB سے بچاؤ کی مہم چلائیں۔ ایک خط میں وزارت نے سبھی ریاستوں اور مرکز کے زیر انتظام علاقوں سے کہا ہے کہ وہ سبھی جیلوں میں اطل...

January 9, 2025 3:23 PM

views 19

اترپردیش کے عارضی ضلعے مہاکنبھ نگر میں 13 جنوری سے شروع ہونے والے مہا کنبھ کی تیاریاں آخری مراحل میں ہیں

اترپردیش کے عارضی ضلعے مہاکنبھ نگر میں 13 جنوری سے شروع ہونے والے مہا کنبھ کی تیاریاں آخری مراحل میں ہیں۔ دریاؤں کے سَنگم پر نَہان کی رسم ادا کرنے کی تیاریاں مکمل کرلی گئی ہیں۔ یہ علاقہ 12 کلومیٹر کے رقبے میں پھیلا ہوا ہے۔ اترپردیش کے وزیر اعلیٰ یوگی آدتیہ ناتھ آج شام پریاگ راج میں اِس عظیم موقع کی ...

January 9, 2025 3:21 PM

views 14

صدر جمہوریہ دروپدی مرمو اور وزیر اعظم نریندر مودی نے، آندھرا پردیش کے تروپتی میں بھگدڑ کے دوران جانوں کے ضائع ہونے پر افسوس کا اظہار کیا ہے۔

صدر جمہوریہ دروپدی مرمو اور وزیر اعظم نریندر مودی نے، آندھرا پردیش کے تروپتی میں بھگدڑ کے دوران جانوں کے ضائع ہونے پر افسوس کا اظہار کیا ہے۔ ایک سوشل میڈیا پوسٹ میں صدر جمہوریہ نے متاثرہ کنبوں کی تعزیت اور زخمیوں کیلئے جلد صحت یابی کی دعا کی۔ وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے بھی زخمیوں کیلئے جلد صحت یا...

January 9, 2025 3:04 PM

views 20

وزیر اعظم نریندر مودی نے بھارت کے، اُس کی بیرونِ ملک برادریوں کے ساتھ تعلقات کو، ایک نئی جہت دے کر، اُنہیں ملک کی عالمی شبیہہ اور ترقی کا لازمی حصہ بنایا ہے۔

وزیر اعظم نریندر مودی نے بھارت کے، اُس کی بیرونِ ملک برادریوں کے ساتھ تعلقات کو، ایک نئی جہت دے کر، اُنہیں ملک کی عالمی شبیہہ اور ترقی کا لازمی حصہ بنایا ہے۔ یہ بات امریکہ - بھارت برادری فاؤنڈیشن کے چیئرمین ڈاکٹر بھرت بَرائی نے ایک قومی روزنامے میں اپنے مضمون میں لکھی۔ ڈاکٹر بَرائی نے کہا کہ Houston...

January 9, 2025 10:03 AM

views 27

وزیراعظم نریندر مودی آج بھونیشور کے Janata میدان میں 18 ویں پرواسی بھارتیہ دِوس کنوینشن کا باضابطہ طور پر افتتاح کریں گے۔

وزیراعظم نریندر مودی آج بھونیشور کے Janata میدان میں 18 ویں پرواسی بھارتیہ دِوس کنوینشن کا باضابطہ طور پر افتتاح کریں گے۔ پرواسی بھارتیہ دِوس کنوینشن،مرکزی حکومت کا ایک اہم پروگرام ہے جو بھارتی نژاد افراد سے جڑنے اور منسلک ہونے اور انھیں ایک دوسرے کے ساتھ بات چیت کے لیے ایک پلیٹ فارم فراہم کرتا ہے۔ ...

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں arrow-right

کوئی پوسٹ نہیں ملی۔