December 22, 2025 9:56 PM
14
نیتی آیوگ نے آج بھارت میں اعلیٰ تعلیم کی عالمگیریت پر ایک رپورٹ پیش کی ہے
نیتی آیوگ نے آج بھارت میں اعلیٰ تعلیم کی عالمگیریت پر ایک رپورٹ پیش کی ہے۔ اس رپورٹ کا مقصد، بھارتی اعلیٰ تعلیمی اداروں کو عالمی سطح کے تعلیمی اور تحقیقی پلیٹ فارمز پر صف اول میں جگہ دینا ہے۔ رپورٹ میں 22 پالیسی سفارشات، مخصوص شراکت داروں کیلئے عملی کارروائیوں کے 76 طریقے، 125 کارکردگی کی کامیابی ...