قومی

January 10, 2025 9:49 PM

views 18

وزیر اعظم نریندر مودی نے یہ کہتے ہوئے مستفیدین کو سرکاری اسکیموں کی 100 فیصد فراہمی کی ضرورت پر زور دیا کہ صحیح معنیٰ میں یہی سماجی انصاف اور سیکولرزم ہے

وزیر اعظم نریندر مودی نے یہ کہتے ہوئے مستفیدین کو سرکاری اسکیموں کی 100 فیصد فراہمی کی ضرورت پر زور دیا کہ یہی صحیح سماجی انصاف اور سیکولرزم ہے۔ ایک سرکردہ کاروباری شخص نکھل کامت کے ساتھ ایک انٹرویو میں وکست بھارت کے اپنے وژن کو اجاگر کرتے ہوئے جناب مودی نے کہا کہ وہ پانی، بیت الخلا اور بجلی سمیت مش...

January 10, 2025 9:50 PM

views 24

صدر جمہوریہ دروپدی مرمو نے مختلف شعبوں میں نمایاں کارکردگی کیلئے سرکردہ بھارت نژاد افراد کو پرواسی بھارتیہ سمّان عطا کئے

صدر جمہوریہ دروپدی مرمو نے آج 27 بھارت نژاد افراد کو مختلف شعبوں میں ان کی نمایاں کارکردگی کیلئے باوقار پرواسی بھارتیہ سمّان سے نوازا۔ آج سہ پہر بھوبنیشور کے جنتا میدان میں، منعقد 18ویں پرواسی بھارتیہ دِوَس کانکلیو کے اختتامی اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے صدر جمہوریہ نے کہا کہ بھارت نژاد افراد نے ہمارے مل...

January 10, 2025 9:46 PM

views 15

وزیر دفاع راجناتھ سنگھ نے کہا ہے کہ حکومت، ایک جامع دفاعی صنعتی ماحولیاتی نظام تشکیل دینے کیلئے یکسر تبدیلی والی پالیسی اصلاحات کر رہی ہے

وزیر دفاع راج ناتھ سنگھ آج اس بات پر زور دیا کہ حکومت تکنیکی اشتراک اور خود انحصاریت پر توجہ مرکز کرتے ہوئے ایک جامع دفاعی صنعتی ایکو نظام قائم کرنے کیلئے انقلابی پالیسی اقدامات کر رہی ہے۔ نئی دلّی میں Aero انڈیا 2025 کے موقع پر سفارتکاروں کی گول میز میں اظہار خیال کرتے ہوئے وزیر دفاع نے دفاع اور ای...

January 10, 2025 9:43 PM

views 23

وزیر اعظم نریندر مودی نے کہا ہے کہ وکست بھارت Young Leaders Dialogue، بھارت کی یووا شکتی، ان کے خوابوں، ہنر اور امنگوں کو منانے کا جشن ہے

وزیر اعظم نریندر مودی نے کہا ہے کہ وکست بھارت Young Leaders Dialogue، بھارت کی یووا شکتی، ان کے خوابوں، ہنر اور امنگوں کو منانے کا جشن ہے۔ سوشل میڈیا پر کھیلوں اور نوجوانون کے امور کے وزیر منسکھ مانڈویہ کی پوسٹ پر ردّ عمل ظاہر کرتے ہوئے جناب مودی نے کہا کہ حکومت، اِس بات کو یقینی بنانے کے تئیں عہد ب...

January 10, 2025 2:57 PM

views 17

کم آمدنی والی گروپوں کے لیے معیاری خدمات فراہم کرنے کے لیے نئی وندے بھارت ٹرین جلد ہی ہوگی شروع :اشونی ویشنو

ریلوے اور اطلاعاتی ٹیکنالوجی کے مرکزی وزیر اشونی ویشنو نے کہا ہے کہ اوسط اور کم آمدنی والی گروپوں کے لیے معیاری خدمات فراہم کرنے کے لیے نئی وندے بھارت ٹرین جلد ہی شروع ہوجائے گی۔ چنئی میں میڈیا سے بات چیت کے دوران جناب ویشنو نے کہا کہ سبھی شہریوں کو عالمی درجے کی سہولیات فراہم کرنے کے وزیر اعظم کے ع...

January 10, 2025 2:55 PM

views 31

صدر جمہوریہ دروپدی مرمو آج بھوبنیشور میں پرواسی بھارتیہ دِوَس کنونشن کے اختتامی جلسے سے خطاب کریں گی،وہ پرواسی بھارتیہ سمان بھی عطا کریں گی

صدر جمہوریہ دروپدی مرمو آج بھوبنیشور کے جنتا میدان میں، منعقدہ 18 ویں پرواسی بھارتیہ دِوَس کنونشن میں شرکت کے لیے بھوبنیشور پہنچ گئی ہیں۔ان کا استقبال وزیر خارجہ ڈاکٹر ایس جے شنکر اور کنونشن کی دیگر معزز شخصیات نے کیا۔محترمہ مرمو، بیرونِ ملک مقیم بھارتیوں کے ممتاز افراد کو مختلف شعبوں میں اُن کے گرا...

January 10, 2025 2:54 PM

views 20

وزیر خارجہ ڈاکٹر ایس جے شنکر نے کہا ہے کہ صنفی برابری اور خواتین کی ترقی، بھارت کی خارجہ پالیسی اوربین الاقوامی تعلقات کا لازمی حصہ ہیں

وزیر خارجہ ڈاکٹر ایس جے شنکر نے کہا ہے کہ کوئی بھی ترقی اُس وقت تک سطحی رہتی ہے، جب تک اِس میں انسانی پہلو شامل نہ ہو۔ آج بھوبنیشور میں پرواسی بھارتیہ دِوَس کے چوتھے مکمل اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے ڈاکٹر جے شنکر نے سماج کے اُن گہرے معاملات کو اُجاگر کیا، جن کا اثر خاص طور پر خواتین کی ترقی پر پڑتا ہے۔...

January 10, 2025 2:47 PM

views 18

بھارت کے محکمہ موسمیات نے سرد لہر اور گھنے کہرے کے سبب اورینج الرٹ جاری کیا ہے۔ دلّی میں ریل اور فضائی خدمات متاثر ہیں

دلی اور ملحقہ علاقوں میں شدید کہرے کی وجہ سے پریاگ راج ایکسپریس، سمپورن کرانتی ایکسپریس اور شرم شکتی ایکسپریس سمیت دلی جانے والی تقریباً 26 ریل گاڑیاں تاخیر سے چل رہی ہیں۔ اندراگاندھی بین الاقوامی ہوائی اڈے پر آج صبح بہت کم حد بصارت کی وجہ سے 100 سے زیادہ پروازیں بھی تاخیر سے چل رہی ہیں۔ بھارتی محکم...

January 10, 2025 9:46 AM

views 31

صدر جمہوریہ دروپدی مرمو آج بھوبنیشور کے جنتا میدان میں، منعقدہ 18 ویں پرواسی بھارتیہ دِوَس کنونشن میں شرکت کریں گی۔

صدر جمہوریہ دروپدی مرمو آج بھوبنیشور کے جنتا میدان میں، منعقدہ 18 ویں پرواسی بھارتیہ دِوَس کنونشن میں شرکت کریں گی۔ محترمہ مرمو، بیرونِ ملک مقیم بھارتیوں کے ممتاز افراد کو مختلف شعبوں میں اُن کے گراں قدر تعاون کے لیے پرواسی بھارتیہ سمّان بھی عطا کریں گی۔ مزید تفصیل ہمارے نامہ نگار سے۔               ...

January 10, 2025 9:45 AM

views 21

دلّی اسمبلی انتخابات کیلئے نوٹیفکیشن آج جاری کیا جائے گا۔

دلّی اسمبلی انتخابات کیلئے نوٹیفکیشن آج جاری کیا جائے گا۔ نوٹیفکیشن کے جاری ہونے کے ساتھ ہی کاغذات نامزدگی داخل کرنے کا عمل شروع ہوجائے گا۔ امیدوار 17 جنوری تک اپنے کاغذاتِ نامزدگی داخل کرسکتے ہیں۔ ہمارے نامہ نگار نے خبر دی ہے کہ اس ماہ کی 20 تاریخ تک نام واپس لئے جاسکتے ہیں۔ پیش ہے ایک رپورٹ۔      ...

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں arrow-right

کوئی پوسٹ نہیں ملی۔