قومی

January 11, 2025 9:27 PM

views 30

وزیر دفاع راجناتھ سنگھ نے 2047 تک بھارت کو ایک ترقی یافتہ ملک بنانے میں نوجوانوں کے اہم رول پر زور دیا ہے

وزیر دفاع راجناتھ سنگھ نے کہا ہے کہ 2047 تک بھارت کو ایک ترقی یافتہ ملک بنانے میں نوجوان اہم رول ادا کرسکتے ہیں۔ انھوں نے کہا کہ نئی سوچ اور نوجوانوں کے کام کے طریقے سے بھارت کو دنیا میں ایک نئی شناخت ملے گی۔ وزیر موصوف نے کہا کہ آج پوری دنیا بھارت کی قوت کو تسلیم کرتی ہے۔ وزیر دفاع نے میرٹھ کی IIMT...

January 11, 2025 9:25 PM

views 25

مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ نے کہا کہ پچھلے دس برس میں منشیات کو ضبط کرنے میں 7 گنا اضافہ ہوا ہے

مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ نے آج کہا ہے کہ پچھلے دس برس میں منشیات ضبط کئے جانے میں 7 گنا اضافہ ہوا ہے۔ انھوں نے کہا کہ منشیات کے خلاف لڑائی میں وزیراعظم نریندر مودی کی قیادت میں نیا استحکام حاصل ہوا ہے۔ نئی دلّی میں منشیات کی نقل وحمل اور قومی سلامتی کے موضوع پر علاقائی کانفرنس کی صدارت کرتے ہوئے جنا...

January 11, 2025 9:24 PM

views 19

حج 2025 کیلئے مختلف ریاستوں کے تین ہزار 676 درخواست گزاروں کو عارضی سیٹیں الاٹ کردی گئی ہیں

حج 2025 کیلئے مختلف ریاستوں کے تین ہزار 676 درخواست گزاروں کو عارضی سیٹیں الاٹ کردی گئی ہیں۔ آج بھارتی حج کمیٹی نے اِس سال کے سفر حج کیلئے دوسری ویٹنگ لسٹ جاری کی ہے۔ اقلیتوں سے متعلق وزارت نے کہا ہے کہ اِن درخواست گزاروں کو اِس ماہ کی 23 تاریخ تک حج کے اخراجات کیلئے دو لاکھ 72 ہزار 300 روپئے لازمی ...

January 11, 2025 9:23 PM

views 17

بی جے پی کے سینئر لیڈر اور مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ نے الزام لگایا ہے کہ عام آدمی پارٹی نے پچھلی ایک دہائی سے دلّی میں ایک آفت پیدا کر رکھی ہے

بی جے پی کے سینئر لیڈر اور مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ نے الزام لگایا ہے کہ عام آدمی پارٹی نے پچھلی ایک دہائی سے دلّی میں ایک آفت پیدا کر رکھی ہے۔ انھوں نے کہا کہ اِس مدت کے دوران، پورے ملک کی ترقی ہوئی لیکن دلّی کی ترقی کے سفر میں تنزلی آئی ہے۔ نئی دلّی میں آج جھگی بستی پردھان سمیلن کے موقع پر ایک جلس...

January 11, 2025 9:20 PM

views 22

بھارت نے Official Statistics کیلئے بِگ ڈاٹا اور ڈاٹا سائنس کی اقوام متحدہ کی ماہرین کی کمیٹی نے شمولیت اختیار کرلی ہے

بھارت نے Official Statistics کیلئے بِگ ڈاٹا اور ڈاٹا سائنس کی اقوام متحدہ کی ماہرین کی کمیٹی نے شمولیت اختیار کرلی ہے۔ کمیٹی کے ایک حصے کے طور پر بھارت، سرکاری اعداد وشمار کے مقاصد کیلئے بِگ ڈاٹا اور ڈاٹا سائنس کو مزید فروغ دینے کی غرض سے عالمی معیارات اور طریقہ کار وضع کرنے میں تعاون دے گا۔ ایک بیا...

January 11, 2025 4:58 PM

views 11

ایچ ڈی ایف سی کے سابق چیئرمین دیپک پاریکھ نے دو ہزار پچیس کیلئے بھارت کی تخمینہ شدہ چھ اعشاریہ چار فیصد شرح ترقی کو اُجاگر کیا ہے، جو کہ عالمی اوسط سے دوگنی ہے۔

HDFC کے سابق چیئرمین دیپک پاریکھ نے 2025 کیلئے بھارت کی تخمینہ شدہ 6 اعشاریہ چار فیصد شرح ترقی کو اُجاگر کیا ہے، جو کہ عالمی اوسط سے دوگنی ہے۔ بھارتی فراد کے فورم، تجارتی اور پیشہ وارانہ کونسل، UAE کی جانب سے ’2030 تک بھارت کا روڈ میپ‘ کے عنوان سے منعقدہ ایک پروگرام میں اظہار خیال کرتے ہوئے جناب پار...

January 11, 2025 4:51 PM

views 14

ڈاکٹر جتیندر سنگھ نے  جموں میں ایک علاقائی موسمیاتی مرکز قائم کرنے کا اعلان کیا۔

سائنس اور ٹیکنالوجی، ارضیاتی سائنسز کے مرکزی وزیر مملکت نیز وزیراعظم کے دفتر کے وزیر مملکت ڈاکٹر جتیندر سنگھ نے  جموں میں ایک علاقائی موسمیاتی مرکز قائم کرنے کا اعلان کیا ہے۔ وہ کَل بھارت کے محکمہ موسمیات IMD کی 150 ویں سالگرہ کی ماقبل شام، ایک اہم پروگرام ”موسم اور آب وہوا کی تبدیلی کی خدمات سے متع...

January 11, 2025 4:43 PM

views 30

ملک کی شمالی ریاستوں میں شدید سردی کے حالات جاری ہیں۔ جموں وکشمیر میں سرد لہر آج بھی جاری ہے۔

ملک کی شمالی ریاستوں میں شدید سردی کے حالات جاری ہیں۔ جموں وکشمیر میں سرد لہر آج بھی جاری ہے۔ بھارتی موسمیات محکمے IMD نے اگلے 24 گھنٹے کے دوران جموں ڈویژن کے میدانی علاقوں میں ہلکی بارش اور مرکز کے زیر انتظام علاقے کے، بالائی علاقوں میں برفباری کی پیشگوئی کی ہے۔ آکاشوانی جموں کے ہمارے نامہ نگار نے ...

January 11, 2025 4:42 PM

views 19

لداخ میں درجہ حرارت میں کافی کمی آگئی ہے۔

لداخ میں درجہ حرارت میں کافی کمی آگئی ہے۔ دراس میں درجہ حرارت منفی 24 اعشاریہ آٹھ ڈگری سیلسیس ریکارڈ کیا گیا۔ کرگل میں درجہ حرارت منفی 14 اعشاریہ چھ ڈگری سیلسیس، جبکہ لیہہ میں منفی 13 اعشاریہ تین ڈگری سیلسیس ریکارڈ کیا گیا ہے۔ سب سے کم درجہ حرارت Zojila میں ریکارڈ کیا گیا، جہاں درجہ حرارت نہایت کم ہ...

January 11, 2025 4:28 PM

views 22

مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ نے نئی دلّی میں منشیات کی اسمگلنگ اور قومی سلامتی سے متعلق علاقائی کانفرنس کی صدارت کی۔

مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ نے بتایا کہ سال 2024 میں 16 ہزار 900 کروڑ روپے سے زیادہ مالیت کی منشیات ضبط کی گئی ہیں، جو آزادی کے بعد سے اب تک کی سب سے بڑی مقدار ہے۔ آج نئی دلّی میں منشیات کی اسمگلنگ اور قومی سلامتی سے متعلق ایک علاقائی کانفرنس کی صدارت کرتے ہوئے، وزیر موصوف نے اجاگر کیا کہ تقریباً 24 لا...

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں arrow-right

کوئی پوسٹ نہیں ملی۔