قومی

January 12, 2025 2:13 PM

views 33

آج سوامی وویکانند کے یومِ پیدائش کے موقع پر نوجوانوں کا قومی دن منایا جارہا ہے

آج نوجوانوں کا قومی دن ہے، یہ دن عظیم روحانی رہنما، فلسفی اور مفکر سوامی وویکانند کی یاد میں ہر سال 12 جنوری کو منایا جاتا ہے۔ اُن کی متاثر کُن زندگی اور بااختیار بنانے کا پیغام نوجوانوں کو اپنے خوابوں کو پروان چڑھانے اور اپنی توانائی کو بروئے کار لانے نیز اُن کے نظریات کے مطابق ایک بہتر مستقبل کو ش...

January 12, 2025 2:10 PM

views 14

عقیدے اور انسانیت کے امتزاج کا سب سے بڑا سنگم مہاکنبھ کَل سے اترپردیش کے پریاگ راج میں شروع ہو رہاہے

عقیدے اور انسانیت کے امتزاج کا سب سے بڑا سنگم مہاکنبھ کَل سے اترپردیش کے پریاگ راج میں شروع ہو رہاہے۔ اِس میں شرکت کرنے والے عقیدتمندوں کیلئے سبھی انتظامات کر لئے گئے ہیں۔ مہاکنبھ میں شامل ہونے کیلئے بڑی تعداد میں لوگ شہر میں پہنچنے لگے ہیں۔اِدھر ثقافت کی وزارت نے پریاگ راج میں کلاگرام قائم کیا ہے، ...

January 12, 2025 10:03 AM

views 26

وزیراعظم نریندر مودی آج نوجوانوں کے قومی دن کے موقع پر نئی دلی کے بھارت منڈپم میں وکست بھارت Young Leaders Dialogue 2025 میں شرکت کریں گے۔

وزیراعظم نریندر مودی آج نوجوانوں کے قومی دن کے موقع پر نئی دلی کے بھارت منڈپم میں وکست بھارت Young Leaders Dialogue 2025 میں شرکت کریں گے۔  وزیراعظم ملک کے مستقبل کے رہنماؤں میں جوش پیدا کرنے، تحریک دینے اور انھیں بااختیار بنانے کے لیے ترتیب دی گئی مختلف سرگرمیوں میں بھی حصہ لیں گے۔ ہمارے نامہ نگار ...

January 12, 2025 10:02 AM

views 28

بھارت، سرکاری اعداد و شمار کے بِگ ڈیٹا اور ڈیٹا سائنس کے ماہرین کی اقوام متحدہ کمیٹی میں شامل ہو گیا ہے۔

بھارت، سرکاری اعداد و شمار کے بِگ ڈیٹا اور ڈیٹا سائنس کے ماہرین کی اقوام متحدہ کمیٹی میں شامل ہو گیا ہے۔ کمیٹی کے حصے کے طور پر بھارت، سرکاری شماریاتی مقاصد کے لیے بِگ ڈیٹا اور ڈیٹا سائنس کے عالمی معیارات اور طریقہئ کار ترتیب دینے میں تعاون کرے گا۔ شماریات کی وزارت نے ایک بیان میں کہا ہے کہ ماہرین ک...

January 12, 2025 10:01 AM

views 23

BJP نے دلی اسمبلی انتخابات کے لیے 29 امیدواروں کی اپنی دوسری فہرست جاری کردی ہے۔

BJP نے دلی اسمبلی انتخابات کے لیے 29 امیدواروں کی اپنی دوسری فہرست جاری کردی ہے۔ سابق MLA کپل شرما کو کراول نگر سے اور ہریش کھورانہ کو موتی نگر سے کھڑا کیا گیا جبکہ حال ہی میں عام آدمی پارٹی سے BJP میں شامل ہوئیں پرینکا گوتم کو کونڈلی سے ٹکٹ دیا گیا ہے۔ اِس سے پہلے پارٹی نے 29 امیدواروں کی اپنی پہلی...

January 12, 2025 9:58 AM

views 23

لوک سبھا کے اسپیکر اوم برلا نے عالمی منظرنامے میں بھارت کے نوجوانوں کی بڑھتی ہوئی اہمیت پر زور دیا ہے۔ 

لوک سبھا کے اسپیکر اوم برلا نے عالمی منظرنامے میں بھارت کے نوجوانوں کی بڑھتی ہوئی اہمیت پر زور دیا ہے۔  لوک سبھا کے اسپیکر اوم برلا، برطانیہ کے اپنے سرکاری دورے کے دوران کل لندن میں منعقد ایک پروگرام میں بھارتی طلبا سے خطاب کر رہے تھے۔ جناب برلا نے کہا کہ بھارت کی سب سے بڑی طاقت اس کے نوجوان طلبا ہی...

January 12, 2025 9:52 AM

views 18

اِسرو کی جانب سے بھیجے گئے Space Docking تجربے(SpaDex)  سے متعلق دو سیارچے 15 میٹر کی دوری پر ہیں اور ایک دوسرے سے ملنے کے لیے تیار ہیں۔

اِسرو کی جانب سے بھیجے گئے Space Docking تجربے(SpaDex)  سے متعلق دو سیارچے 15 میٹر کی دوری پر ہیں اور ایک دوسرے سے ملنے کے لیے تیار ہیں۔ خلائی تحقیق کی بھارتی تنظیم اسرو نے بتایا کہ SDX01 (Chaser) اور SDX02 (Target) آپس میں ملنے سے صرف 50 فُٹ کی دوری پر ہیں۔ SpaDex مشن کا آغاز 30 دسمبر کو ہوا تھا، ج...

January 12, 2025 9:48 AM

views 22

پریاگ راج میں، مہا کُمبھ، کل Paush پورنیما کے موقع پر پہلے امرت اَسنان کے ساتھ شروع ہوگا۔

پریاگ راج میں، مہا کُمبھ، کل Paush پورنیما کے موقع پر پہلے امرت اَسنان کے ساتھ شروع ہوگا۔ اِس عظیم الشان تقریب کے لیے سبھی تیاریاں مکمل کر لی گئی ہیں۔ اُن لاکھوں عقیدتمندوں کے لیے جو شہر کا دورہ کر رہے ہیں، صاف ستھری ہوا اور صحتمند ماحول کو یقینی بنانے کے لیے پورے پریاگ راج میں مختلف مقامات پر گھنے ...

January 12, 2025 9:32 AM

views 30

بھارتی محکمہ موسمیات IMD نے دلی، مشرقی اترپردیش اور راجستھان میں آج اور پنجاب، ہریانہ اور چنڈی گڑھ میں   کَل تک رات اور صبح کے وقت میں گھنے سے بہت گھنے کہرے کی پیش گوئی کی ہے۔

بھارتی محکمہ موسمیات IMD نے دلی، مشرقی اترپردیش اور راجستھان میں آج اور پنجاب، ہریانہ اور چنڈی گڑھ میں   کَل تک رات اور صبح کے وقت میں گھنے سے بہت گھنے کہرے کی پیش گوئی کی ہے۔ موسمیات کے محکمے نے کہا ہے کہ ہماچل پردیش، اتراکھنڈ، گنگا کے ترائی والے مغربی بنگال میں آج گھنے کہرے کے حالات رہنے کا امکان ...

January 11, 2025 9:29 PM

views 29

وزیر اعظم نریندر مودی نوجوانوں کے قومی دن کے موقع پر کَل نئی دلّی میں وکست بھارت ینگ لیڈر ڈائیلاگ میں نوجوان لیڈروں کے ساتھ بات چیت کریں گے

وزیر اعظم نریندر مودی نے کہا ہے کہ وکست بھارت نوجوان لیڈروں کی مذاکرات ایک منفرد پہل ہے جس سے ملک کے نوجوانوں کو ملک کی ترقی کے سفر میں شامل ہونے کا موقع ملے گا۔ جناب مودی نے نوجوانوں کے امور اور کھیلوں کے وزیر مملکت رَکشا کھڑسے کے تحریر کردہ ایک مضمون میں لوگوں کو شریک کیا ہے۔ یہ مضمون نوجوانوں کے ...

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں arrow-right

کوئی پوسٹ نہیں ملی۔