قومی

January 13, 2025 3:29 PM

views 16

مہا کُمبھ میلا 2025، پَوش پورنیما کے موقع پر پہلے امرت سنان کے ساتھ شروع ہو گیا ہے

مہا کُمبھ میلا 2025، پَوش پورنیما کے موقع پر پہلے امرت سنان کے ساتھ شروع ہو گیا ہے۔ لاکھوں عقیدتمند، یاتری اور سیاح، گنگا جمنا اور سرسوتی کے تریوینی سنگم کے مختلف گھاٹوں پر پوِتر ڈبکی لگا رہے ہیں۔ یہ عظیم الشان میلہ مہا شیو راتری 26 فروری تک جاری رہے گا۔ وزیراعظم نریندر مودی نے پریاگ راج میں مہاکمبھ...

January 13, 2025 3:27 PM

views 22

دلی کے لیفٹیننٹ گورنر وِنئے کمار سکسینہ نے عام آدمی پارٹی کے کنوینر اروند کجریوال کے اس الزام کو مسترد کردیا ہے

دلی کے لیفٹیننٹ گورنر وِنئے کمار سکسینہ نے عام آدمی پارٹی کے کنوینر اروند کجریوال کے اس الزام کو مسترد کردیا ہے کہ دلی ڈویلپمنٹ اتھارٹی DDA کی حالیہ میٹنگ کے دوران شکور بستی علاقے کے زمین کے استعمال کے تعلق سے تبدیلی کی گئی ہے۔ انھوں نے اس الزام کو بے بنیاد قرار دیا اور کہا کہ DDA نے نہ تو اس کالونی...

January 13, 2025 3:25 PM

views 15

دلی اسمبلی انتخابات کے لئے کاغذات نامزدگی داخل کرنے کے عمل میں تیزی آنے لگی ہے

دلی اسمبلی انتخابات کے لئے کاغذات نامزدگی داخل کرنے کے عمل میں تیزی آنے لگی ہے اور ادھر سرکردہ لیڈر ووٹروں کو راغب کرنے کے لئے باہر نکل پڑے ہیں۔ کانگریس کے سابق صدر راہل گاندھی آج شام سیلم پور علاقے میں ایک انتخابی ریلی سے خطاب کرنے والے ہیں۔  دلی BJP یونٹ کے لیڈر اور عام آدمی پارٹی کے سرکردہ رہنما ...

January 13, 2025 2:58 PM

views 19

بھارتی محکمہ موسمیات IMD نے پنجاب، ہریانہ، چنڈی گڑھ، دلّی اور مغربی راجستھان کے کچھ علاقوں میں آج  شدید سردی کی پیشگوئی کی ہے۔

بھارتی محکمہ موسمیات IMD نے پنجاب، ہریانہ، چنڈی گڑھ، دلّی اور مغربی راجستھان کے کچھ علاقوں میں آج  شدید سردی کی پیشگوئی کی ہے۔ ملک کی شمالی، مشرقی اور شمال مشرقی ریاستوں میں اگلے دو روز کے دوران صبح اور رات کے وقت میں گھنا کہرا چھائے رہنے کا امکان ہے۔ IMD نے کہا ہے کہ اگلے دو سے تین روز کے دوران شما...

January 13, 2025 10:09 AM

views 19

وزیر اعظم نریندر مودی، آج وسطی کشمیر کے گاندر بَل ضلعے میں، سون مرگ ٹنل کا افتتاح کریں گے اور اِسے ملک کے نام وقف کریں گے۔

وزیر اعظم نریندر مودی، آج وسطی کشمیر کے گاندر بَل ضلعے میں، سون مرگ ٹنل کا افتتاح کریں گے اور اِسے ملک کے نام وقف کریں گے۔ اِس ٹنل سے گاندر بَل ضلعے میں گگن گیر اور سون مرگ کے درمیان سفر کے وقت میں 20 سے 25 منٹ کی کمی آ جائے گی۔ اِس ٹنل کے شروع ہو جانے سے، سون مرگ میں اندرونِ ملک اور بین الاقوامی سی...

January 13, 2025 10:09 AM

views 31

مہا کُمبھ میلا 2025، پَوش پورنیما کے موقع پر پہلے امرت سنان کے ساتھ شروع ہو گیا ہے۔

مہا کُمبھ میلا 2025، پَوش پورنیما کے موقع پر پہلے امرت سنان کے ساتھ شروع ہو گیا ہے۔ لاکھوں عقیدتمند، یاتری اور سیاح، گنگا جمنا اور سرسوتی کے تریوینی سنگم کے مختلف گھاٹوں پر مقدس ڈبکی لگا رہے ہیں۔ یہ عظیم الشان میلہ مہا شیو راتری 26 فروری تک جاری رہے گا۔ حکومت نے اِس عظیم اجتماع کو محفوظ اور یادگار ب...

January 13, 2025 10:08 AM

views 17

فصلوں کی کٹائی کا تہوار Lohri آج شمالی بھارت بالخصوص پنجاب، ہریانہ، ہماچل پردیش، دلی، جموں اور   چنڈی گڑھ میں منایا جا  رہا ہے۔

فصلوں کی کٹائی کا تہوار Lohri آج شمالی بھارت بالخصوص پنجاب، ہریانہ، ہماچل پردیش، دلی، جموں اور   چنڈی گڑھ میں منایا جا  رہا ہے۔ Lohri سردیوں کی طویل راتوں کے اختتام اور گرمیوں کے طویل دنوں کے استقبال کی علامت ہے، جب سورج شمالی نصف کرہ ارض کی طرف اپنے سفر کا آغاز کرتا ہے، Lohri کو بڑے جوش و خروش اور ...

January 13, 2025 10:01 AM

views 26

بھارتی محکمہئ موسمیات IMD نے پنجاب، ہریانہ، چنڈی گڑھ، دلی اور مغربی راجستھان کے دور دراز کے علاقوں میں آج دن میں شدید سردی کی پیشگوئی کی ہے۔

بھارتی محکمہئ موسمیات IMD نے پنجاب، ہریانہ، چنڈی گڑھ، دلی اور مغربی راجستھان کے دور دراز کے علاقوں میں آج دن میں شدید سردی کی پیشگوئی کی ہے۔ ملک کی شمالی، مشرقی اور شمال مشرقی ریاستوں میں اگلے دو روز کے دوران صبح اور رات کے وقت میں گھنا کہرا چھائے رہنے کا امکان ہے۔ موسمیات کے دفتر نے اروناچل پردیش، ...

January 13, 2025 9:50 AM

views 16

آکاشوانی کا خبروں کا شعبہ، ہندی اور انگریزی میں براہ راست نشر ہونے والے اپنے فون اِن پروگرام، پبلک اسپیک میں آج رات ساڑھے نو بجے ”ٹی بی سے پاک بھارت“ کے موضوع پر ایک تفصیلی مذاکرہ نشر کرے گا۔

آکاشوانی کا خبروں کا شعبہ، ہندی اور انگریزی میں براہ راست نشر ہونے والے اپنے فون اِن پروگرام، پبلک اسپیک میں آج رات ساڑھے نو بجے ”ٹی بی سے پاک بھارت“ کے موضوع پر ایک تفصیلی مذاکرہ نشر کرے گا۔ یہ مذاکرہ، صحت اور خاندانی بہبود کی وزارت کے ماتحت ٹی بی معاملات کی DDG پروفیسر اُروَشی ڈی سنگھ کے ساتھ کیا ...

January 12, 2025 10:18 PM

views 23

صدر جمہوریہ دروپدی مرمو اور نائب صدر جمہوریہ جگدیپ دھنکھڑ نے لوہری کے موقع پر عوام کو مبارکباد دی ہے

صدر جمہوریہ دروپدی مرمو اور نائب صدر جمہوریہ جگدیپ دھنکھڑ نے لوہری کے موقع پر عوام کو مبارکباد دی ہے۔ انہوں نے آئندہ منگل کو منائے جانے والے مکر سنکرانتی، پونگل اور ماگھ بیہو تہواروں کیلئے بھی نیک خواہشات پیش کی ہیں۔ صدر جمہوریہ نے اپنے پیغام میں کہا ہے کہ یہ تہوار ملک کے   مالا مال ثقافتی ورثے کی ع...

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں arrow-right

کوئی پوسٹ نہیں ملی۔