قومی

January 13, 2025 9:48 PM

views 17

صدرِ جمہوریہ دروپدی مرمو نے کہا ہے کہ مویشی ملک کی دیہی معیشت اور دیہی کنبوں کی آمدنی میں اہم رول ادا کرتے ہیں

صدرِ جمہوریہ دروپدی مرمو نے کہا ہے کہ مویشی ملک کی دیہی معیشت اور دیہی کنبوں کی آمدنی میں اہم رول ادا کرتے ہیں۔ صدر جمہوریہ آج راشٹرپتی بھون سے ورچوئل وسیلے سے قومی ڈیری ترقیاتی بورڈ کے ایک اقدام اڈیشہ ریاستی امدادِ باہمی، دودھ کی پیداوار کرنے والوں کی فیڈریشن (OMFED) کیلئے گائے پالن، گفٹ ملک اور من...

January 13, 2025 9:47 PM

views 18

بھارت نے سرحدی باڑھ کے معاملے پر بنگلہ دیش کے اعلیٰ سطح کے سفارتکار کو طلب کیا ہے

بھارت میں بنگلہ دیش کے کارگزار سفیر محمد نورالاسلام کو آج نئی دلّی میں وزارتِ داخلہ میں طلب کیا گیا۔ میٹنگ کے دوران، انہیں مطلع کیا گیا کہ سرحد پر باڑ سمیت سکیورٹی اقدامات کے سلسلے میں بھارت نے دونوں ملکوں کے درمیان سبھی سمجھوتوں اور ضابطوں پر عمل کیا ہے۔ وزارت نے کہا کہ بھارت نے بنگلہ دیش کو اپنی ت...

January 13, 2025 9:44 PM

views 20

زراعت اور کسانوں کی بہبود کے وزیر شِوراج سنگھ چوہان نے کہا ہے کہ حکومت نے کم سے کم امدادی قیمت پر 13 لاکھ 68 ہزار Quintel سویابین کی خریداری کی ہے

زراعت اور کسانوں کی بہبود کے وزیر شِوراج سنگھ چوہان نے کہا ہے کہ حکومت نے کم سے کم امدادی قیمت پر 13 لاکھ 68 ہزار Quintel سویابین کی خریداری کی ہے۔ آج نئی دلّی میں میڈیا سے خطاب کرتے ہوئے وزیر موصوف نے کہا کہ مہاراشٹر میں سویابین کی سرکاری خرید کی تاریخ میں اس ماہ کی 31 تاریخ تک، جبکہ راجستھان میں 4...

January 13, 2025 9:43 PM

views 32

دفاعی عملے کے سربراہ جنرل انل چوہان نے کہا ہے کہ بھارت کو سال 2047 تک ترقی یافتہ ملک بنانے میں نوجوانوں کا سب سے بڑا رول ہوگا

دفاعی عملے کے سربراہ جنرل انل چوہان نے کہا ہے کہ بھارت کو سال 2047 تک ترقی یافتہ ملک بنانے میں نوجوانوں کا سب سے بڑا رول ہوگا۔ نئی دلّی میں آج یومِ جمہوریہ 2025 کیمپ کے نیشنل کیڈٹ کورپس، NCC کے کیڈٹس سے خطاب کرتے ہوئے جنرل چوہان نے سال بھر ’ایک پیڑ ماں کے نام‘ مہم کے تحت ایک لاکھ سے زیادہ پیڑ لگانے ...

January 13, 2025 9:40 PM

views 21

فوج کے سربراہ جنرل اوپیندر دِویدی نے آج یہ بات زور دے کر کہی کہ جموں اور کشمیر میں صورتحال قابو میں ہے اور خطہ، دہشت گردی سے سیاحت کی جانب بتدریج بڑھ رہا ہے

فوج کے سربراہ جنرل اوپیندر دِویدی نے آج یہ بات زور دے کر کہی کہ جموں اور کشمیر میں صورتحال قابو میں ہے اور خطہ، دہشت گردی سے سیاحت کی جانب بتدریج بڑھ رہا ہے۔ نئی دلّی میں آج بھارتی فوج کی سالانہ اخباری کانفرنس کے دوران جنرل دویدی نے کہا کہ ملک کی شمالی سرحدوں پر صورتحال حساس، تاہم مستحکم ہے۔ انھوں ن...

January 13, 2025 9:38 PM

views 18

بھارت نے سعودی عرب کے ساتھ آج حج معاہدہ 2025 پر دستخط کئے۔ اِس معاہدے کے تحت ایک لاکھ 75 ہزار سے زیادہ بھارتی عازمین، اِس سال مقدس فریضہئ حج ادا کریں گے

بھارت نے سعودی عرب کے ساتھ آج حج معاہدہ 2025 پر دستخط کئے۔ اِس معاہدے پر جدّہ میں اقلیتی امور کے بھارتی وزیر کرن رجیجو اور سعودی عرب کے حج اور عمرہ کے وزیر توفیق بن فوزان بن الربیعہ نے دستخط کئے۔ اِس معاہدے کے تحت ایک لاکھ 75 ہزار 25 بھارتی عازمین، اِس سال مقدس فریضہئ حج ادا کریں گے۔ اِس دوران وزیر ...

January 13, 2025 3:40 PM

views 16

وزیراعظم نریندر مودی نے آج وسطی کشمیر کے گاندر بَل ضلع میں اہم سونمرگ ٹنل کا افتتاح کیا اور اُسے ملک کو وقف کیا۔

وزیراعظم نریندر مودی نے آج وسطی کشمیر کے گاندر بَل ضلع میں اہم سونمرگ ٹنل کا افتتاح کیا اور اُسے ملک کو وقف کیا۔ مرکزی وزراء نتن گڈکری، ڈاکٹر جتیندر سنگھ، جموں وکشمیر کے لیفٹیننٹ گورنر منوج سنہا، وزیراعلیٰ عمر عبداللہ، مرکز کے زیر انتظام علاقوں کے سینئر وزراء، پارلیمنٹ ارکان اور ٹنل پروجیکٹ سے متعلق...

January 13, 2025 3:38 PM

views 18

فوج کے سربراہ جنرل اُوپیندر دویدی نے کہا ہے کہ ملک کی شمالی سرحدوں پر صورتحال اگرچہ حساس نوعیت کی ہے لیکن یہ مستحکم ہے

فوج کے سربراہ جنرل اُوپیندر دویدی نے کہا ہے کہ ملک کی شمالی سرحدوں پر صورتحال اگرچہ حساس نوعیت کی ہے لیکن یہ مستحکم ہے۔ انھوں نے زور دے کر کہا کہ فورسز کسی بھی طرح کے ناموافق حالات سے نمٹنے کے لئے پوری طرح تیار ہے اور سرحدی علاقوں میں مضبوط بنیادی ڈھانچہ قائم کرنا بھارتی فوج کی اہم ترجیح ہے۔ آج نئی ...

January 13, 2025 3:37 PM

views 23

وزیراعظم نریندر مودی بدھ کے روز ممبئی میں بحریہ کے تین اہم جنگی جہازوں کو ملک کے نام وقف کریں گے۔

وزیراعظم نریندر مودی بدھ کے روز ممبئی میں بحریہ کے تین اہم جنگی جہازوں INS سورت، INDنیل گری اور INS Vaghsheer ملک کے نام وقف کریں گے۔ دفاعی سامان تیار کرنے اور بحری سیکورٹی کے شعبے میں بھارت کے ایک سرکردہ ملک بننے کے نظریے کی سمت اِن تین اہم جنگی بحری جہازوں کو پانی میں اُتارنا ایک نمایاں قدم ہے۔ جن...

January 13, 2025 3:34 PM

views 24

وزیراعظم نریندر مودی کل ’مشن موسم‘ کا آغاز کریں گے

وزیراعظم نریندر مودی کل ’مشن موسم‘ کا آغاز کریں گے، جس کا مقصد ملک کو ہر طرح کے موسم کا سامنا کرنے کیلئے تیار کرنا اور آب و ہوا کے تعلق سے اسمارٹ ملک بنانا ہے۔ جناب مودی نئی دلی میں بھارتی موسمیات محکمے کے 150 ویں یوم تاسیس کی تقریبات میں شرکت کرتے ہوئے اس کا آغاز کریں گے۔ جناب مودی موسمیات محکمے کی...

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں arrow-right

کوئی پوسٹ نہیں ملی۔