قومی

January 15, 2025 10:45 AM

views 23

پریاگ راج میں مہاکمبھ جاری ہے۔

پریاگ راج میں مہاکمبھ جاری ہے۔ مکرسنکرانتی امرت اسنان کے موقع پر کل تریوینی سنگم پر ساڑھے تین کروڑ سے زیادہ عقیدتمندوں نے پوِتر ڈبکی لگائی۔ اس ثقافتی تقریب سے ہمارے نمائندے نے خبر دی ہے کہ انفارمیشن ٹکنالوجی کی وزارت نے کثیر لسانی رسائی کو ممکن بنانے کے لیے ”بھاشنی“ کے ذریعے مہاکمبھ میں ٹکنالوجی مدد...

January 15, 2025 10:34 AM

views 19

الیکٹرانِکس اور اطلاعاتی ٹیکنالوجی کے مرکزی وزیراشونی ویشنو نے ذاتی ڈیجیٹل اعداد و شمار کے تحفظ سے متعلق   فریم ورک کے بارے میں حکومت کے نظریے کو اُجاگر کیا ہے۔

الیکٹرانِکس اور اطلاعاتی ٹیکنالوجی کے مرکزی وزیراشونی ویشنو نے ذاتی ڈیجیٹل اعداد و شمار کے تحفظ سے متعلق   فریم ورک کے بارے میں حکومت کے نظریے کو اُجاگر کیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ حکومت کا بنیادی مقصد، قوانین اور ضابطے تیار کرنا ہے۔ ذاتی ڈیجیٹل اعداد و شمار کے تحفظ سے متعلق 2025 کے ضابطوں کے بارے میں س...

January 15, 2025 9:52 AM

views 29

 بھارتی محکمہ موسمیات نے پنجاب، ہریانہ، چنڈی گڑھ، مغربی اترپردیش اور دلی میں آج گرج چمک کی پیشگوئی کی ہے۔

 بھارتی محکمہ موسمیات نے پنجاب، ہریانہ، چنڈی گڑھ، مغربی اترپردیش اور دلی میں آج گرج چمک کی پیشگوئی کی ہے۔ محکمہ موسمیات نے اتراکھنڈ اور ہماچل پردیش میں اگلے دو دنوں تک بارش یا برفباری کی بھی پیشگوئی کی ہے۔ محکمہئ موسمیات کے مطابق پنجاب، ہریانہ، بہار، جھارکھنڈ، اوڈیشہ، ذیلی ہمالیائی مغربی بنگال، سکم ...

January 14, 2025 9:50 PM

views 18

وزیر اعظم نریندر مودی نے، ہلدی سے متعلق قومی بورڈ کے قیام کی تعریف کی ہے۔ انھوں نے کہا کہ اِس سے ہلدی کی پیداوار میں اختراع، عالمی ترقی اور ویلیو ایڈیشن کی یقین دہانی ہوگی

وزیر اعظم نریندر مودی نے آج ہلدی سے متعلق قومی بورڈ کے قیام کی ستائش کی ہے۔ ایک سوشل میڈیا پوسٹ میں وزیراعظم نے اِس بورڈ کے قیام کو، ملک کے، خاص طور پر ہلدی کے محنت کش کسانوں کیلئے بڑی خوشی کی بات قرار دیا۔ انھوں نے کہا کہ اِس بورڈ سے ہلدی کی پیداوار میں اختراع، عالمی ترقی اور ویلیو ایڈیشن کے بہتر م...

January 14, 2025 9:47 PM

views 20

بھارت نے روس میں ایک بھارتی باشندے کی موت پر، روسی حکام سے بات کی ہے۔ اُس نے روسی فوج میں خدمات انجام دینے والے بقیہ بھارتی باشندوں کو، کام کاج سے جلد رخصت کرنے کے مطالبے کو دوہرایا

بھارت نے روس میں ایک بھارتی باشندے کی موت کے معاملے پر، ماسکو میں روسی حکام اور نئی دلّی میں روسی سفارتخانے کے ساتھ سختی سے بات کی ہے۔ وزارتِ خارجہ نے اپنے اِس مطالبے کو پھر دوہرایا ہے کہ روسی فوج میں خدمات انجام دینے کیلئے بھرتی کئے گئے بقیہ بھارتی باشندوں کو جلد از جلد واپس بھیجا جائے۔ وزارت نے آج...

January 14, 2025 9:45 PM

views 26

مکرسنکرانتی، پونگل، بیہو اور اتراین تہوار، روایتی جوش وخروش کے ساتھ منائے جارہے ہیں۔ مہاکنبھ میں امرت اسنان کے دوران تین کروڑ پچاس لاکھ سے زیادہ لوگوں نے پوتر اسنان کیا

مکرسنکرانتی، پونگل، بیہو اور اُترائن کے تہوار، آج ملک بھر میں نہایت روایتی جوش و خروش کے ساتھ منائے جا رہے ہیں۔ کرناٹک اور آندھرا پردیش میں مکرسنکرانتی اور تمل ناڈو میں پونگل کا تہوار منایا جا رہا ہے۔ یہ فصلوں کی کٹائی کا ایک تہوار ہے۔ اس موقع پر گنّے، ہلدی، آلو اور کھانے کی دیگر اشیاء کا بھی رواج ہ...

January 14, 2025 9:44 PM

views 22

وزیراعظم جناب نریندر مودی نے آج ملک کو ہر طرح کے موسم اور آب و ہوا کے لئے تیار اسمارٹ ملک بنانے کے لئے ’مشن موسم‘ کا آغاز کیا

وزیراعظم جناب نریندر مودی نے آج ملک کو ہر طرح کے موسم اور آب و ہوا کے لئے تیار اسمارٹ ملک بنانے کے لئے ’مشن موسم‘ کا آغاز کیا۔ وزیراعظم نے نئی دلی کے بھارت منڈپم میں، بھارتی محکمہئ موسمیات IMD کے 150 ویں یوم تاسیس کی تقریبات کے دوران اس مشن کا آغاز کیا۔ اس موقع پر اظہار خیال کرتے ہوئے وزیر اعظم نے ک...

January 14, 2025 9:38 PM

views 23

حکومت کا جدید ترین بھاشنی پلیٹ فارم، اترپردیش کے پریاگ راج میں مہا کمبھ میں آنے والے عقیدتمندوں اور یاتریوں کو کثیر لسانی رسائی فراہم کر رہا ہے۔

حکومت کا جدید ترین بھاشنی پلیٹ فارم، اترپردیش کے پریاگ راج میں مہا کمبھ میں آنے والے عقیدتمندوں اور یاتریوں کو کثیر لسانی رسائی فراہم کر رہا ہے۔ الیکٹرانکس اور اطلاعاتی ٹیکنالوجی کی وزارت کا بھاشنی پلیٹ فارم، گیارہ زبانوں میں ترجمہ اور آواز پر مبنی بروقت مدد فراہم کر رہا ہے۔ اِس پلیٹ فارم کے ذریعے و...

January 14, 2025 2:57 PM

views 18

وزیراعظم نریندر مودی نے ہر طرح کے موسم کے لئے تیار اور آب و ہوا کی تبدیلی سے متعلق اسمارٹ ملک بنانے کیلئے ایک اہم اقدام مشن موسم کا آغاز کیا۔

وزیراعظم جناب نریندر مودی نے آج ملک کو ہر طرح کے موسم کے لئے تیار اور آب و ہوا سے متعلق اسمارٹ ملک بنانے کے لئے مشن موسم کا آغاز کیا۔ وزیراعظم نے نئی دلی کے بھارت منڈپم میں، بھارتی محکمہئ موسمیات IMD کے 150 ویں یوم تاسیس کی تقریبات کے دوران اس مشن کا آغاز کیا۔ اس موقع پر خطاب کرتے ہوئے جناب مودی نے ...

January 14, 2025 2:56 PM

views 14

وزیرخارجہ ڈاکٹر ایس جے شنکر نے کہا ہے کہ مشکل وقت کے دوران بامعنی مدد فراہم کرکے بھارت کے قد میں اضافہ ہوا ہے۔

وزیر خارجہ ڈاکٹر ایس جے شنکر نے پوری دنیا میں بھارت کے بڑھتے قد اور مشکل وقت میں مختلف گروپوں میں بٹی ہوئی دنیا کو راستہ دکھانے کی اُس کی منفرد صلاحیت کو اجاگر کیا ہے۔ اسپین میں غیر مقیم بھارتیوں سے خطاب کرتے ہوئے انھوں نے بھارت کے منفرد خیال ’سب کا ساتھ، سب کا وکاس اور سب کا وشواس‘ پر زور دیا۔ انھو...

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں arrow-right

کوئی پوسٹ نہیں ملی۔