January 16, 2025 9:59 PM
17
چھتیس گڑھ میں جنوبی بستر کے جنگلوں میں سکیورٹی فورسز کے ساتھ جاری تصادم میں کم از کم 12 ماؤنواز مارے گئے ہیں
چھتیس گڑھ میں سکیورٹی فورسز کے ساتھ جاری ایک جھڑپ میں کم از کم 12 ماؤنواز مارے گئے ہیں۔ یہ جھڑپ آج صبح سے تلنگانہ سرحد پر بیجاپور ضلعے میں جنوبی بستر کے جنگلوں میں جاری ہے۔ ماؤنوازوں کی ایک بڑی تعداد کی موجودگی کے بارے میں اطلاع ملنے کے بعد، مرکزی ریزرو پولیس فورس، کوبرا بٹالین اور ڈسٹرکٹ ریزرو گارڈ...