قومی

January 17, 2025 9:57 AM

views 26

ہوا کے معیار میں بہتری کے بعد دلّی-این سی آر میں GRAP-4 کے تحت آلودگی پر قابو پانے سے متعلق سخت بندشوں کو ختم کردیا گیا ہے۔ البتہ GRAP-3 کی پابندیاں جاری رہیں گی

ہوا کے معیار میں بہتری کے تناظر میں ہوا کے معیار کے بندوبست سے متعلق کمیشن نے پورے راجدھانی خطے میں Graded Response Action Plan (GRAP) کے چوتھے مرحلے کو فوری طور پر ختم کردیا ہے۔ کَل منعقد میٹنگ میں صورتحال کا جائزہ لینے کے بعد GRAP کے تعلق سے ذیلی کمیٹی نے یہ فیصلہ کیا ہے۔ کمیٹی نے کہاہے کہ دلّی می...

January 17, 2025 9:56 AM

views 26

انڈونیشیا کے صدر Prabowo Subianto اِس سال 76ویں یوم جمہوریہ تقریبات میں مہمان خصوصی ہوں گے

انڈونیشیا کے صدر Prabowo Subianto اِس سال 76ویں یوم جمہوریہ تقریبات میں مہمان خصوصی ہوں گے۔ وزیراعظم نریندر مودی کی دعوت پر صدر Subianto  25 اور 26 جنوری کو بھارت کا سرکاری دورہ کریں گے۔ اکتوبر 2024 میں عہدہ سنبھالنے کے بعد سے صدرPrabowo  کا بھارت یہ پہلا دورہ ہوگا۔ یہ دورہ دونوں رہنماؤں کو باہمی تع...

January 17, 2025 9:55 AM

views 39

حکومت نے مرکزی سرکاری ملازمین اور پنشن یافتگان کیلئے آٹھویں پے کمیشن تشکیل دینے کا اعلان کیا

حکومت نے مرکزی سرکاری ملازمین اور پنشن یافتگان کیلئے آٹھویں پے کمیشن تشکیل دینے کا اعلان کیا ہے۔    اطلاعات ونشریات کے مرکزی وزیر اشونی ویشنو نے کَل نئی دلّی میں اِس کا اعلان کیا۔ وزیر موصوف نے کہاکہ ساتویں پے کمیشن کی مدت 2026 میں ختم ہو رہی ہے لہٰذا آٹھویں پے کمیشن کی تشکیل سے پے پینل کی سفارشات ح...

January 17, 2025 9:51 AM

views 17

وزیراعظم نریندر مودی آج صبح نئی دلّی میں بھارت منڈپم میں بھارت موبیلیٹی گلوبل ایکسپو 2025 کا افتتاح کریں گے

وزیر اعظم نریندر مودی آج نئی دلّی کے بھارت منڈپم میں بھارت موبیلیٹی گلوبل ایکسپو 2025 کا افتتاح کریں گے۔ اِس سال کے ایکسپو کا موضوع ہے۔ ”سرحدوں سے پرے: مستقبل کے آٹوموٹیو ویلیو چین کو مشترکہ طور پر تیار کرنا“ اِس وژن کا مقصد تمام آٹو موٹیو اور موبیلیٹی سیکٹر میں تعاون اور اختراع کو پروان چڑھانا اور ...

January 17, 2025 9:49 AM

views 21

صدر جمہوریہ دروپدی مرمو آج راشٹرپتی بھون میں کھیلوں کے قومی ایوارڈس 2024 عطا کریں گی

صدرِ جمہوریہ دروپدی مرمو آج راشٹرپتی بھون میں 2024 کے قومی کھیل ایوارڈس عطا کریں گی۔ شطرنج کے  عالمی چمپئن ڈی گوکیش، پیرس اولمپک میں دو مرتبہ تمغہ جیتنے والی منوبھاکر، بھارتی ہاکی ٹیم کے کپتان ہرمن پریت سنگھ اور پیرس پیرالمپکس میں سونے کا تمغہ جیتنے والے پروین کمار کو میجر دھیان چند کھیل رتن ایوارڈ ...

January 16, 2025 10:06 PM

views 23

حکومت نے مرکزی سرکاری ملازمین اور پنشن یافتگان کیلئے آٹھویں پے کمیشن کی تشکیل کا اعلان کیا ہے۔ وزیر اعظم نریندر مودی کا کہنا ہے کہ اِس فیصلے سے زندگی کا معیار بہتر ہوگا اور اخراجات کو استحکام ملے گا

حکومت نے مرکزی سرکاری ملازمین اور پنشن یافتگان کیلئے آٹھویں پے کمیشن تشکیل دینے کا اعلان کیا ہے۔ اطلاعات ونشریات کے مرکزی وزیر اشونی ویشنو نے نئی دلّی میں اِس کا اعلان کیا۔ وزیر موصوف نے کہا کہ ساتویں پے کمیشن کی مدت 2026 میں ختم ہو رہی ہے اور آٹھویں پے کمیشن کی تشکیل پے پینل کیلئے سفارشات حاصل کرنے...

January 16, 2025 10:04 PM

views 19

انڈونیشیا کے صدر Prabowo Subianto اِس سال 76ویں یومِ جمہوریہ کی تقریبات میں مہمانِ خصوصی ہوں گے

انڈونیشیا کے صدر Prabowo Subianto اِس سال 76ویں یومِ جمہوریہ کی تقریبات میں مہمانِ خصوصی ہوں گے۔ وزیراعظم نریندر مودی کی دعوت پر صدر Subianto، پچیس اور چھبیس جنوری کو بھارت کا سرکاری دورہ کریں گے۔ وزارتِ خارجہ کے مطابق، صدر Subianto کا اکتوبر 2024 میں عہدہ سنبھالنے کے بعد یہ بھارت کا اُن کا پہلا دور...

January 16, 2025 10:03 PM

views 19

محنت اور روزگار کے وزیر ڈاکٹر منسکھ مانڈویا نے مہارت اور معیار کے باہمی تسلیم جیسے اقدامات کے ذریعے عالمی پیمانے پر افرادی قوت کی کمی سے نمٹنے میں بھارت کے امکانات کو اجاگر کیا ہے

محنت اور روزگار کے وزیر ڈاکٹر منسکھ مانڈویا نے مہارت اور معیار کے باہمی تسلیم جیسے اقدامات کے ذریعے عالمی پیمانے پر افرادی قوت کی کمی سے نمٹنے میں بھارت کے امکانات کو اجاگر کیا ہے۔ ملازمتوں کے مستقبل پر نئی دلّی میں ایک کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے جناب مانڈویا نے کہا کہ مہارت کا حصول سرٹیفکیٹس پر مبنی...

January 16, 2025 10:02 PM

views 27

مرکزی کابینہ نے سری ہری کوٹہ میں اِسرو کے ستیش دھون خلائی مرکز میں تیسرا لانچ پیڈ قائم کرنے کی منظوری دی ہے

بھارتی خلائی تحقیق کی تنظیم اِسرو نے آج SpaDex مشن کے تحت Chaser اور Target نامی دو سیٹلائٹ کی Docking کامیابی کے ساتھ مکمل کرکے تاریخ رقم کی ہے۔ اِسرو کے ذریعے سودیشی طرز پر تیار کئے گئے بھارتیہ Docking سسٹم کی شاندار کامیابی کے ساتھ بھارت، امریکہ، روس اور چین کے بعد اِس ٹیکنالوجی کا استعمال کرنے و...

January 16, 2025 10:00 PM

views 16

سنگاپور کے صدر Tharman Shanmugaratnam نے آج شام راشٹرپتی بھون میں صدر جمہوریہ دروپدی مرمو سے کئی معاملوں پر تبادلہ خیال کیا

سنگاپور کے صدر Tharman Shanmugaratnam نے آج شام راشٹرپتی بھون میں صدر جمہوریہ دروپدی مرمو سے کئی معاملوں پر تبادلہ خیال کیا۔ بات چیت کے دوران، بھارت اور سنگاپور کے درمیان جامع کلیدی شراکت داری کو مزید مستحکم کرنے کے طور طریقوں پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ میٹنگ کے دوران، صدر مرمو اور صدر Shanmugaratnam ن...

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں arrow-right

کوئی پوسٹ نہیں ملی۔