قومی

January 18, 2025 10:10 AM

views 22

پارلیمنٹ کا بجٹ اجلاس 31 جنوری سے شروع ہوگا۔

          پارلیمنٹ کا بجٹ اجلاس 31 جنوری سے شروع ہوگا۔ صدر جمہوریہ دروپدی مرمو 31 جنوری کو لوک سبھا اور راجیہ سبھا کے مشترکہ اجلاس سے خطاب کریں گی۔ مرکزی بجٹ یکم فروری کو پیش کیا جائے گا۔ بجٹ اجلاس کا پہلا حصہ 31 جنوری سے 13 فروری تک جبکہ دوسرا حصہ 10 مارچ سے 4 اپریل تک ہوگا۔x

January 18, 2025 10:09 AM

views 23

وزیر دفاع راجناتھ سنگھ نے، دفاعی اور سلامتی منظرنامے میں بڑھتی کشیدگی کے مدِّ نظر ملک کے جارحانہ اور دفاعی ردِّ عمل کو مستحکم کرنے کی ضرورت پر زور دیا ہے۔

وزیر دفاع راجناتھ سنگھ نے، دفاعی اور سلامتی منظرنامے میں بڑھتی کشیدگی کے مدِّ نظر ملک کے جارحانہ اور دفاعی ردِّ عمل کو مستحکم کرنے کی ضرورت پر زور دیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ ملک کی دفاعی افواج میں وقت کے ساتھ پیچیدگیاں بڑھتی جا رہی ہیں۔ وزیر دفاع کل نئی دلّی میں سال 2024 کو بحری شہریوں کے سال کے طور پر...

January 18, 2025 10:07 AM

views 18

وزیرعظم جناب نریندر مودی نے مشن SCOTکی کامیابی کے لیے بھارتی خلائی اسٹارٹ اپ Digantra کی تعریف کی ہے۔

وزیرعظم جناب نریندر مودی نے مشن SCOTکی کامیابی کے لیے بھارتی خلائی اسٹارٹ اپ Digantra کی تعریف کی ہے۔ ایک سوشل میڈیا پوسٹ میں جناب مودی نے کہا کہ خلائی صورتحال سے متعلق بیداری میں اضافہ کرنے کی سمت میں بھارتی خلائی صنعت کی ترقی میں مذکورہ اشارٹ اپس کے اہم تعاون ہے۔ مشنSCOT  یعنی Object کا پتہ لگانے ...

January 18, 2025 10:02 AM

views 25

بین الاقوامی مالی ادارہ، IMF نے اگلے دو مالی سالوں، 2025-26 اور 2026-27 کے لیے بھارت کی شرح ترقی کے چھ اعشاریہ پانچ فیصد پر برقرار رہنے کا تخمینہ لگایاہے جو کہ اس کی صلاحیت کے عین مطابق ہے۔

بین الاقوامی مالی ادارہ، IMF نے اگلے دو مالی سالوں، 2025-26 اور 2026-27 کے لیے بھارت کی شرح ترقی کے چھ اعشاریہ پانچ فیصد پر برقرار رہنے کا تخمینہ لگایاہے جو کہ اس کی صلاحیت کے عین مطابق ہے۔ IMFنے کل جاری کئے گئے اپنے عالمی اقتصادی جائزے میں اس حالیہ پیش رفت کے بارے میں بتایا۔ IMF کے مطابق بھارت نے د...

January 18, 2025 9:56 AM

views 18

قومی کھیلوں کے ایوارڈ یافتگان نے نئی دلّی میں راشٹرپتی بھون میں صدر جمہوریہ کے ہاتھوں باوقار ایوارڈ سے نوازے جانے پر خوشی و مسرت کا اظہار کیا ہے۔

قومی کھیلوں کے ایوارڈ یافتگان نے نئی دلّی میں راشٹرپتی بھون میں صدر جمہوریہ کے ہاتھوں باوقار ایوارڈ سے نوازے جانے پر خوشی و مسرت کا اظہار کیا ہے۔ آکاشوانی سے خصوصی طور پر بات چیت کرتے ہوئے ارجن ایوارڈ یافتہ اور پیرس پیرا اولمپک میں سونے کا تمغہ جیتنے والے ایتھلیٹ نو دیپ سنگھ نے کہا کہ انہوں نے کئی چ...

January 18, 2025 9:54 AM

views 13

تجارت و صنعت کے وزیر، پیوش گوئل آج سے برسلز کے اپنے تین روزہ دورے پر روانہ ہوں گے۔

تجارت و صنعت کے وزیر، پیوش گوئل آج سے برسلز کے اپنے تین روزہ دورے پر روانہ ہوں گے۔ دورے کے دوران وزیر موصوف نے یوروپی کمیشن برائے تجارت و اقتصادی سیکیورٹی کے کمشنر Maros Sefcovic کے ساتھ اعلی سطح کے مذاکرات بھی کریں گے۔ وزارت کی جانب سے جاری بیان کے مطابق میٹنگ کے دوران توقع ہے کہ دونوں لیڈر، بھارت ...

January 18, 2025 9:48 AM

views 20

بھارتیہ ریزرو بینک نے اس بات کو اجاگر کرتے ہوئے کہا کہ بڑی تعداد میں کھاتوں میں نامزدگی نہیں کی گئی ہے بینکوں سے کہا ہے کہ وہ صارفین کے نئے اور موجودہ سبھی جمع کھاتوں اور سیفٹی لاکرز میں نامزدگی کا عمل کرنے کو یقینی بنائیں۔

بھارتیہ ریزرو بینک نے اس بات کو اجاگر کرتے ہوئے کہا کہ بڑی تعداد میں کھاتوں میں نامزدگی نہیں کی گئی ہے بینکوں سے کہا ہے کہ وہ صارفین کے نئے اور موجودہ سبھی جمع کھاتوں اور سیفٹی لاکرز میں نامزدگی کا عمل کرنے کو یقینی بنائیں۔ نامزد کرنے کا مقصد کھاتے دار کی موت ہوجانے کی صورت میں اہلِ خانہ کی دعوے کو ...

January 18, 2025 9:46 AM

views 25

ہوا کے معیار کے بندوبست سے متعلق کمیشن، CAQM نے دلّی میں ہوا کے معیار میں بہتری کے تناظر میں Graded Response Action Plan، گریپ کے مرحلہ تین کے تحت عائد پابندیوں کو ہٹانے کا فیصلہ کیا ہے۔

ہوا کے معیار کے بندوبست سے متعلق کمیشن، CAQM نے دلّی میں ہوا کے معیار میں بہتری کے تناظر میں Graded Response Action Plan، گریپ کے مرحلہ تین کے تحت عائد پابندیوں کو ہٹانے کا فیصلہ کیا ہے۔ یہ فیصلہ پورے قومی راجدھانی خطّے میں فوری طور پر نافذ العمل ہوگا۔ تاہم مرحلہ دو اور مرحلہ ایک کی سبھی شقیں براقرا...

January 17, 2025 10:00 PM

views 13

اقتصادی امور سے متعلق کابینہ کمیٹی نے راشٹریہ اِسپات نگم لمیٹڈ کیلئے 11 ہزار 400 کروڑ روپئے سے زیادہ کے بحالی پیکیج کو منظوری دی ہے

اقتصادی امور سے متعلق کابینہ کمیٹی نے راشٹریہ اسپات نگم لمیٹڈ RINL کیلئے 11 ہزار 440 کروڑ روپئے کے بحالی پیکیج کی منظوری دی ہے۔ نئی دلّی میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے اطلاعات ونشریات کے وزیر اشونی ویشنو نے کہا کہ بحالی پیکیج کی منظوری کَل کی کابینہ میٹنگ میں ہوئی ہے۔ انھوں نے کہا کہ RINL ملک کے اسٹیل ش...

January 17, 2025 9:59 PM

views 27

پارلیمنٹ کا بجٹ اجلاس 31 جنوری سے شروع ہوگا

پارلیمنٹ کا بجٹ اجلاس 31 جنوری سے شروع ہوگا۔ صدر جمہوریہ دروپدی مرمو 31 جنوری کو لوک سبھا اور راجیہ سبھا کے مشترکہ اجلاس سے خطاب کریں گی۔ مرکزی بجٹ یکم فروری کو پیش کیا جائے گا۔ بجٹ اجلاس کا پہلا حصہ 31 جنوری سے 13 فروری تک جبکہ دوسرا حصہ 10 مارچ سے 4 اپریل تک ہوگا۔

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں arrow-right

کوئی پوسٹ نہیں ملی۔