قومی

January 19, 2025 10:03 AM

views 29

بھارت کے محکمہئ موسمیات IMD نے، آج پنجاب، ہریانہ، چنڈی گڑھ، دلّی، اترپردیش اور راجستھان کے دوردراز کے مقامات پر گھنا کہرا چھائے رہنے کے امکان کی پیشگوئی کی ہے۔

بھارت کے محکمہئ موسمیات IMD نے، آج پنجاب، ہریانہ، چنڈی گڑھ، دلّی، اترپردیش اور راجستھان کے دوردراز کے مقامات پر گھنا کہرا چھائے رہنے کے امکان کی پیشگوئی کی ہے۔ مدھیہ پردیش، ذیلی ہمالیائی مغربی بنگال، سکّم میں کل تک اور آسام، میگھالیہ، ناگالینڈ، منی پور، میزورم اور تریپورہ میں اس مہینے کی 21 تاریخ تک...

January 18, 2025 9:36 PM

views 27

وزیر اعظم نریندر مودی نے کہا ہے کہ حکومت زمینی سطح پر گرام سوراج نافذ کرنے کیلئے پورے اخلاص کے ساتھ کوشش کر رہی ہے۔ انہوں نے Svamitva اسکیم کے تحت ملکیت کے 65 لاکھ کارڈ الاٹ کیے

وزیر اعظم نریندر مودی نے آج ویڈیو کانفرنسنگ کے ذریعے جائیداد کے مالکوں کو Svamitva اسکیم کے تحت 65 لاکھ پراپرٹی کارڈ تقسیم کیے۔ 10 ریاستوں اور مرکز کے زیر انتظام دو علاقوں کے 50 ہزار گاؤں میں یہ پراپرٹی کارڈ تقسیم کیے گئے۔ اس موقع پر خطاب کرتے ہوئے وزیر اعظم دیہی معیشت کیلئے اِسے تاریخی دن قرار دیا۔...

January 18, 2025 9:31 PM

views 22

مرکز نے جموں کے راجوری ضلعے میں پُراسرار ہلاکتوں کی وجہ پتہ کرنے کیلئے بین وزارتی ٹیم تشکیل دی ہے

مرکزی وزیر داخلہ اور امداد باہمی کے وزیر امت شاہ نے جموں کے راجوری ضلعے میں ہلاکتوں کی وجوہات کا پتہ لگانے کیلئے ایک بین وزارتی ٹیم تشکیل دیئے جانے کے احکامات دیئے ہیں۔ وزارت داخلہ کی قیادت میں یہ ٹیم، پچھلے چھ ہفتوں کے دوران تین واقعات میں اِن ہلاکتوں کی وجوہات کا پتہ لگانے کیلئے متاثرہ گاؤں کا دور...

January 18, 2025 9:27 PM

views 22

وزیر اعظم نریندر مودی کل آکاشوانی پر ’من کی بات‘ پروگرام میں ملک اور بیرون ملک کے لوگوں کے ساتھ اپنے خیالات کا اظہار کریں گے

وزیر اعظم نریندر مودی کل آکاشوانی پر ’من کی بات‘ پروگرام میں ملک اور بیرون ملک کے لوگوں کے ساتھ اپنے خیالات کا اظہار کریں گے۔ ماہانہ ریڈیو پروگرام کا یہ 118 واں ایپی سوڈ ہوگا۔ یہ پروگرام آکاشوانی اور دور درشن کے تمام نیٹ ورک، آل انڈیا ریڈیو نیوز کی ویب سائٹ اور newsonair موبائل ایپس سے نشر کیا جائے ...

January 18, 2025 2:50 PM

views 31

وزیر اعظم نریندر مودی کا من کی بات پروگرام کا 118 واں نشریہ کل

وزیر اعظم نریندر مودی آکاشوانی سے نشر ہونے والے پروگرام ’من کی بات‘ کے ذریعے ملک اور بیرونِ ملک کے لوگوں کے ساتھ کل اپنے خیالات کا اظہار کریں گے۔ یہ ماہانہ ریڈیو پروگرام کا 118 واں نشریہ ہوگا۔ یہ پروگرام آکاشوانی اور دوردرشن کے تمام نیٹ ورک، آکاشوانی خبروں کی ویب سائٹ اور نیوز آن AIR موبائل ایپ پر ن...

January 18, 2025 2:46 PM

views 27

حکومت نے ٹیکنالوجی اور بہتر حکمرانی کی طاقت سے گاؤوں کو بااختیار بنایا ہے:وزیراعظم

وزیر اعظم نریندر مودی نے آج کہا کہ حکومت نے ٹیکنالوجی اور بہتر حکمرانی کی طاقت سے گاؤوں کو بااختیار بنایا ہے۔ جناب مودی نے یہ بات MyGov انڈیا سوشل میڈیا پوسٹ مشترک کرنے کے بعد کہی۔ اِس پوسٹ میں اجاگر کیا گیا ہے کہ کس طرح گاؤوں میں اراضی کے ڈیجیٹائزیشن کا عمل بھارت میں زراعت کے مستقبل کو ازسرِ نو تشک...

January 18, 2025 2:41 PM

views 19

وزیر اعظم نریندر مودی نے دس ریاستوں اور مرکز کے زیرانتظام دو علاقوں میں سومتوا اسکیم کے تحت 65 لاکھ پراپرٹی کارڈس تقسیم کئے۔ اِس اسکیم کا مقصد زمین کے بندوبست کے معاملے میں دیہی برادریوں کو بااختیار بنانا ہے

وزیر اعظم نریندر مودی نے آج ویڈیو کانفرنسنگ کے ذریعے Svamitva اسکیم کے تحت 65 لاکھ سے زیادہ پراپرٹی کارڈ تقسیم کئے۔ یہ پراپرٹی کارڈز 10 ریاستوں اور مرکز کے زیرِ انتظام علاقوں سے تعلق رکھنے والے 50 ہزار سے زیادہ افراد کو تقسیم کئے گئے۔ Svamitva اسکیم کا مقصد دیہی آبادی والے علاقوں میں جائیداد کے مالک...

January 18, 2025 2:39 PM

views 12

ستر ارکان پر مشتمل دلی اسمبلی انتخابات کیلئے 1500 سے زیادہ کاغذاتِ نامزدگی داخل کئے گئے ہیں۔ کاغذات کی جانچ پڑتال آج کی جارہی ہے

70 ارکان پر مشتمل دلّی اسمبلی کے انتخابات کیلئے کُل ایک ہزار 521 کاغذاتِ نامزدگی داخل کئے گئے ہیں۔ انتخابی کمیشن کے مطابق کاغذاتِ نامزدگی داخل کرنے کے آخری دن 680 نامزدگیاں داخل کی گئیں۔ کمیشن نے بتایا کہ نئی دلّی اسمبلی حلقے کیلئے سب سے زیادہ نامزدگی پرچے داخل کئے گئے ہیں۔ اِس سیٹ سے کُل 29 امیدوار...

January 18, 2025 2:36 PM

views 18

کولکاتا میں سیالدہ کی ایک عدالت آج سہ پہر آر جی کر اسپتال آبروریزی اور قتل کیس میں اپنا فیصلہ سنائے گی

سیالدہ کی ایک عدالت کے ذریعے آج کولکاتا میں آرجی کر میڈیکل کالج کیس سے متعلق فیصلہ سنایا جائے گا۔ اِس فیصلے کا طویل عرصے سے انتظار تھا۔ تحقیقاتی ایجنسی CBI نے اِس کیس میں سنجے رائے پر فردِجرم عائد کی ہے۔ دوسری طرف متاثرہ خاتون ڈاکٹر کے والدین، جونیئر ڈاکٹرس اور معاشرے کے دیگر طبقات نے اِس معاملہ پر ...

January 18, 2025 10:12 AM

views 20

مدھیہ پردیش میں، 15 لاکھ 63 ہزار سے زیادہ مستفیدین، Svamitva اسکیم کے تحت وزیر اعظم سے پراپرٹی کارڈ حاصل کریں گے۔

مدھیہ پردیش میں، 15 لاکھ 63 ہزار سے زیادہ مستفیدین، Svamitva اسکیم کے تحت وزیر اعظم سے پراپرٹی کارڈ حاصل کریں گے۔ ای-تقسیم تقریب کے تحت مستفیدین کو، آج پراپرٹی کارڈ فراہم کیے جائیں گے۔ یہ پہل ملک کے دیہاتوں کو بااختیار بنانے اور حکمرانی کے سفر میں قابلِ ذکر سنگِ میل کی حیثیت رکھتی ہے۔ ہمارے نمائندے ...

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں arrow-right

کوئی پوسٹ نہیں ملی۔