January 20, 2025 9:22 PM
15
کولکتہ میں سیالدہ کی ایک عدالت نے RG Kar عصمت دری اور قتل معاملے میں مجرم سنجے رائے کو عمرقید کی سزا سنائی ہے
کولکتہ کے سیالدہ میں ایک سیشن عدالت نے RG Kar عصمت دری اور قتل معاملے میں اہم مجرم سنجے رائے کو عمرقید کی سزا سنائی ہے۔ سیشن جج اَنیربن داس نے یہ بھی کہا کہ ریاستی حکومت متاثرہ کے اہل خانہ کو معاوضے کے طور پر 17 لاکھ روپئے کی ادائیگی کرے۔ سنجے رائے کو پچھلے ہفتے سنیچر کے دن عدالت نے اِس معاملے میں م...