December 23, 2025 2:52 PM
10
بھارت، سمندری طوفان سے متاثرہ سری لنکا کو 45 کروڑ ڈالر کا تعمیرِ نو کا پیکیج فراہم کرے گا
بھارت، سمندری طوفان Ditwah سے متاثرہ علاقوں کی تعمیرِ نو میں معاونت کیلئے سری لنکا کو 45 کروڑ ڈالر کا پیکیج فراہم کرے گا۔ وزیرِ خارجہ ڈاکٹر ایس جے شنکر نے کولمبو میں میڈیا سے خطاب کرتے ہوئے یہ اعلان کیا۔ انہوں نے کہا کہ مذکورہ پیکیج میں رعایتی شرحوں پر 35 کروڑ ڈالر کا قرضہ اور گرانٹس کی شکل میں 10 ک...