January 22, 2025 10:11 PM
14
ریلوے کے مرکزی وزیر اشونی ویشنو نے ڈاووس میں عالمی اقتصادی فورم 2025 کیلئے روانگی سے قبل آج سوئس وفاقی ریلوے کے وفد سے ملاقات کی
ریلوے کے مرکزی وزیر اشونی ویشنو نے Davos میں عالمی اقتصادی فورم 2025 کیلئے روانگی سے قبل آج سوئس وفاقی ریلوے کے وفد سے ملاقات کی۔ ملاقات کے دوران انہوں نے سیفٹی ٹیکنالوجیز اور رکھ رکھاؤ سے متعلق طریقہئ کار پر تفصیلی تبادلہئ خیال کیا۔ جناب ویشنو نے بھارتی ریلویز نظام میں کارکردگی اور سیفٹی میں اضافے ...