قومی

January 23, 2025 10:51 AM

views 13

آج قومی راجدھانی دلی میں کرتوے پتھ پر یوم جمہوریہ پریڈ کی مکمل ڈریس ریہرسل ہوگی۔

آج قومی راجدھانی دلی میں کرتوے پتھ پر یوم جمہوریہ پریڈ کی مکمل ڈریس ریہرسل ہوگی۔ پریڈ ریہرسل صبح ساڑھے دس بجے وجے چوک سے شروع ہوگی اور لال قلعے تک جائے گی۔ فل ڈریس ریہرسل کے دوران T90  ٹینک، Nagمیزائل سسٹم، اور پناکا راکٹ سسٹم نیز ملک کی فوجی طاقت کی نمائش کی جائے گی۔ اس کے علاوہ مسلح فورسز کے مختلف...

January 23, 2025 10:49 AM

views 22

ملک کی مختلف ریاستوں، مرکز کے زیرانتظام علاقوں اور مرکزی وزارتوں کی کُل 26 جھانکیاں، ملک کی 76ویں   یوم جمہوریہ پریڈ کے دوران، ملک کی گوناگونیت اور سب کی شمولیت والی ثقافت کو پیش کریں گی۔

ملک کی مختلف ریاستوں، مرکز کے زیرانتظام علاقوں اور مرکزی وزارتوں کی کُل 26 جھانکیاں، ملک کی 76ویں   یوم جمہوریہ پریڈ کے دوران، ملک کی گوناگونیت اور سب کی شمولیت والی ثقافت کو پیش کریں گی۔ یہ جھانکیاں ”سورنمِ بھارت“، وراثت اور وکاس کے موضوع پر مبنی ہیں۔ اس پریڈ میں دس وزارتوں اور محکموں کے ساتھ ساتھ ...

January 23, 2025 10:47 AM

views 25

مہاراشٹر میں کَل شام جلگاؤں ضلعے میں ٹرین کے ایک حادثے میں 12 افراد ہلاک اور کئی دیگر زخمی ہوگئے۔  

مہاراشٹر میں کَل شام جلگاؤں ضلعے میں ٹرین کے ایک حادثے میں 12 افراد ہلاک اور کئی دیگر زخمی ہوگئے۔    صدرِ جمہوریہ دروپدی مرمو، وزیراعظم نریندرمودی، مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ اور ریلوے کے وزیر اشونی ویشنو نے متاثرہ کنبوں سے تعزیت کا اظہار کیا ہے اور زخمی افراد کی جلد صحتیابی کی دعا کی ہے۔ تفصیل ہمارے ...

January 23, 2025 10:46 AM

views 19

ملازمین کے پروویڈنٹ فنڈ سے متعلق تنظیم EPFO نے گزشتہ سال نومبر میں 14 لاکھ 63 ہزار ممبروں کو شامل کیا ہے جو اکتوبر 2024 کے مقابلے کل ممبروں کی تعداد میں 9 اعشاریہ صفر سات فیصد کا اضافہ ہے۔

ملازمین کے پروویڈنٹ فنڈ سے متعلق تنظیم EPFO نے گزشتہ سال نومبر میں 14 لاکھ 63 ہزار ممبروں کو شامل کیا ہے جو اکتوبر 2024 کے مقابلے کل ممبروں کی تعداد میں 9 اعشاریہ صفر سات فیصد کا اضافہ ہے۔ محنت اور روزگار کی وزارت نے اِس اضافے کا سہرا روزگار کے بڑھتے ہوئے مواقع، ملازمین کے فائدوں سے متعلق بیداری میں...

January 23, 2025 10:39 AM

views 22

تجارت اور صنعت کے مرکزی وزیر پیوش گوئل نے، سال 2030 تک 10 ہزار جغرافیائی اشارے GI ٹیگز تک پہنچنے کا ہدف مقرر کیا ہے۔

تجارت اور صنعت کے مرکزی وزیر پیوش گوئل نے، سال 2030 تک 10 ہزار جغرافیائی اشارے GI ٹیگز تک پہنچنے کا ہدف مقرر کیا ہے۔ نئی دلّی میں منعقدہ GI سماگم سے خطاب کرتے ہوئے جناب گوئل نے کہا کہ یہ ہدف مکمل حکومتی نقطہئ نظر کے ذریعے حاصل کیا جائے گا اور سرکار اس کی نگرانی کرنے کے لیے ایک کمیٹی تشکیل دے گی۔   و...

January 22, 2025 10:27 PM

views 16

بھارت، اِس وقت دنیا کی پانچویں سب سے بڑی معیشت ہے اور ملک دنیا کی تیسری سب سے بڑی معیشت بننے کی جانب گامزن ہے: جگدیپ دھنکھڑ

نائب صدر جمہوریہ جگدیپ دھنکھڑ نے آج کہا ہے کہ بھارت، اِس وقت دنیا کی پانچویں سب سے بڑی معیشت ہے اور ملک دنیا کی تیسری سب سے بڑی معیشت بننے کی جانب گامزن ہے۔ نئی دلّی میں ڈیمو کریٹک لیڈر شپ کے بھارتی ادارے کے شرکاء کے گروپ سے بات چیت کرتے ہوئے نائب صدر نے پالیسی سازی میں تربیت افراد کی ضرورت پر زور د...

January 22, 2025 10:24 PM

views 29

بھارتی بحریہ یومِ جمہوریہ کی پریڈ کے دوران کرتَویہ پَتھ پر اپنا ناقابلِ تسخیر جذبے کی نمائش کیلئے پوری طرح تیار ہے

بھارتی بحریہ یومِ جمہوریہ کی پریڈ کے دوران کرتَویہ پَتھ پر اپنا ناقابلِ تسخیر جذبے کی نمائش کیلئے پوری طرح تیار ہے۔ بھارتی بحریہ کے مطابق لیفٹننٹ کمانڈر ساحل اہلووالیہ کی قیادت میں 148 ممبران پر مشتمل مارچنگ دستہ یومِ جمہوریہ کی پریڈ میں حصہ لے گا۔ چھ خواتین اَگنی ویر بھی بھارتی بحریہ کے بینڈ میں حص...

January 22, 2025 10:23 PM

views 20

بھارت شمسی اور پون چکی سے پیدا کی جانے والی توانائی میں اہم پیشرفت حاصل کررہا ہے

2030 تک غیرروایتی ایندھن پر مبنی 500 گیگاواٹ توانائی کی صلاحیت حاصل کرنے کے عہد کے ساتھ بھارت شمسی اور پون چکی سے پیدا کی جانے والی توانائی میں اہم پیشرفت حاصل کررہا ہے۔ بنیادی ڈھانچے میں اصلاح کے ساتھ غیرروایتی ایندھن پر مبنی ملک کی توانائی کی صلاحیت 20 جنوری تک 217 گیگاواٹ تک پہنچ گئی ہے۔ اعداد و ...

January 22, 2025 10:21 PM

views 29

بھارت کے قومی اسٹاک ایکسچینج این ایس ای میں سرمایہ کاروں کے رجسٹریشن میں کافی اضافہ ہوا ہے اور یہ 20 جنوری 2025 کو گیارہ کروڑ سے زیادہ ہوگیا ہے

بھارت کے قومی اسٹاک ایکسچینج NSE میں سرمایہ کاروں کے رجسٹریشن میں کافی اضافہ ہوا ہے اور یہ 20 جنوری 2025 کو گیارہ کروڑ سے زیادہ ہوگیا ہے۔ Client اکاؤنٹس کی مجموعی تعداد 21 کروڑ تک پہنچ گئی ہے۔ NSE کے کاروباری ترقی کے چیف آفیسر سری رام کرشنن نے کہا ہے کہ اس تاریخی سنگِ میل سے بھارت کی سرمایہ کاری کے ...

January 22, 2025 10:14 PM

views 23

سپریم کورٹ نے آج الہٰ آباد ہائی کورٹ کے اُس حکم پر عبوری روک میں توسیع کی ہے

سپریم کورٹ نے آج الہٰ آباد ہائی کورٹ کے اُس حکم پر عبوری روک میں توسیع کی ہے، جس میں سری کرشن جنم بھومی شاہی عیدگاہ مسجد تنازعہ کے سلسلے میں عدالت کے ذریعے مقرر کئے گئے کمشنر کے ذریعے متھرا میں شاہی عیدگاہ مسجد کے معائنے کی بات کہی گئی ہے۔ چیف جسٹس سنجیو کھنہ، جسٹس سنجے کمار اور جسٹس کے وی وِشو ناتھ...

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں arrow-right

کوئی پوسٹ نہیں ملی۔