قومی

January 23, 2025 9:51 PM

views 22

بھارتی فوج، نئی دلّی کے کرتویہ پتھ پر 26 جنوری کو ہونے والی 76ویں یومِ جمہوریہ پریڈ کے دوران، اپنی طاقت کے مظاہرے کیلئے تیار ہے

بھارتی فوج، نئی دلّی کے کرتویہ پتھ پر 26 جنوری کو ہونے والی 76ویں یومِ جمہوریہ پریڈ کے دوران، اپنی طاقت کے مظاہرے کیلئے تیار ہے۔ نئی دلّی میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے میجر جنرل سمت مہتا نے بتایا کہ پریڈ میں ایک ماؤنٹیڈ کالم، آٹھ میکانائزڈ کالمز اور چھ مارچنگ دستے بھارتی فوج کی نمائندگی کریں گے۔ انھوں ...

January 23, 2025 9:48 PM

views 22

مرکزی وزیر اشونی ویشنو نے Davos کے عالمی اقتصادی فورم میں کہا ہے کہ بھارت اگلے سال افراطِ زر کی شرح پر کنٹرول کرتے ہوئے چھ سے آٹھ فیصد کی اقتصادی ترقی بحال رکھے گا

اطلاعات و نشریات کے وزیر اشونی ویشنو نے اعتماد ظاہر کیا کہ بھارت، آنے والے سالوں میں افراطِ زر کو قابو میں رکھتے ہوئے 6 سے 8 فیصد کی معاشی شرح نمو با آسانی برقرار رکھے گا۔ جناب ویشنو نے داووس میں عالمی اقتصادی فورم کی سالانہ میٹنگ کے اجلاس کے دوران آج یہ بات کہی۔ انہوں نے کہا کہ مینوفیکچرنگ، خدمات ا...

January 23, 2025 9:46 PM

views 18

چیف انتخابی کمشنر CEC راجیو کمار نے انتخابات کے انتظام وانصرام سے متعلق تنظیموں سے کہا ہے کہ وہ سائبر سکیورٹی کے خطرات اور افواہوں جیسے چیلنجوں سے نمٹنے کیلئے حکمت عملی تیار کریں

چیف انتخابی کمشنر CEC راجیو کمار نے انتخابات کے انتظام وانصرام سے متعلق تنظیموں سے کہا ہے کہ وہ سائبر سکیورٹی کے خطرات اور افواہوں جیسے چیلنجوں سے نمٹنے کیلئے حکمت عملی تیار کریں۔ آج نئی دلّی میں بھارتی انتخابی کمیشن کی طرف سے منعقدہ دو روزہ کانفرنس کے افتتاحی اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے انھوں نے یہ بات...

January 23, 2025 9:45 PM

views 15

ستر (70) رکنی دلّی اسمبلی انتخابات کیلئے انتخابی مہم عروج پر ہے۔ BJP، عام آدمی پارٹی اور کانگریس کے اہم رہنما روڈ شوز، گھر گھر جاکر اور عوامی میٹنگوں کے ذریعے ووٹروں کو راغب کرنے کی کوشش کر رہے ہیں

ستر (70) رکنی دلّی اسمبلی انتخابات کیلئے انتخابی مہم عروج پر ہے۔ BJP، عام آدمی پارٹی اور کانگریس کے اہم رہنما روڈ شوز، گھر گھر جاکر اور عوامی میٹنگوں کے ذریعے ووٹروں کو راغب کرنے کی کوشش کر رہے ہیں۔BJP لیڈر اور اترپردیش کے وزیر اعلیٰ یوگی آدتیہ ناتھ نے آج Kirari میں ایک عوامی جلسے سے خطاب کیا۔ انھوں...

January 23, 2025 9:41 PM

views 12

بھارتی شارٹ فلم انوجا کو آسکر 2025 کیلئے نامزد کیا گیا ہے

بھارتی شارٹ فلم انوجا نے آسکر 2025 کیلئے بہترین شارٹ فلم زمرے میں نامزدگی حاصل کرتے ہوئے اہم سنگ میل عبور کیا ہے۔ انوجا فلم کی ہدایت کاری Adam J. Grves اور Suchitra Mattai نے کی ہے۔ انوجا ایک 9 سالہ بچی کی کہانی ہے، جو اپنی بہن کے ساتھ اُن حالات کا سامنا کرتی ہے، جس میں اُن کے درمیان رشتے اور دنیا ب...

January 23, 2025 3:09 PM

views 16

نیتا جی سبھاش چندر بوس کے یوم پیدائش کے موقع پر ملک بھر میں پراکرم دِوَس منایا جارہا ہے۔ عوام کو نیتاجی سے تحریک حاصل کرکے ترقی یافتہ بھارت کے حصول کی خاطر مل کر کام کرنا چاہئے:وزیراعظم

آج نیتاجی سبھاش چندر بوس کے 128ویں یومِ پیدائش کے موقع پر، اُن کی اقدار کے احترام میں پراکرم دِوس 2025 منایا جارہا ہے۔ صدرِ جمہوریہ، نائب صدرِ جمہوریہ اور وزیر اعظم نے اِس موقع پر نیتاجی کو خراجِ عقیدت پیش کیا ہے۔ ایک سوشل میڈیا پیغام میں صدرِ جمہوریہ نے کہا کہ نیتاجی، بھارت کی جدوجہدِ آزادی میں سب ...

January 23, 2025 3:08 PM

views 16

نیتا جی سبھاش چندر بوس کے یوم پیدائش کے موقع پر ملک بھر میں پراکرم دِوَس منایا جارہا ہے

آج نیتاجی سبھاش چندر بوس کے 128ویں یومِ پیدائش کے موقع پر، اُن کی اقدار کے احترام میں پراکرم دِوس 2025 منایا جارہا ہے۔ صدرِ جمہوریہ، نائب صدرِ جمہوریہ اور وزیر اعظم نے اِس موقع پر نیتاجی کو خراجِ عقیدت پیش کیا ہے۔ ایک سوشل میڈیا پیغام میں صدرِ جمہوریہ نے کہا کہ نیتاجی، بھارت کی جدوجہدِ آزادی میں سب ...

January 23, 2025 3:06 PM

views 18

بھارت امریکہ سمیت بیرونِ ممالک میں رہ رہے اُن بھارتیوں کی قانونی طور پر واپسی کیلئے تیار ہے، جن کے پاس ضروری دستاویزات نہیں ہیں:جے شنکر

وزیر خارجہ ڈاکٹر ایس جے شنکر نے کہا ہے کہ بھارت کے ساتھ تجارت دوبارہ شروع کرنے کے بارے میں، پاکستان سے کوئی بات چیت نہیں ہوئی ہے۔ انہوں نے وضاحت کی ہے کہ بھارت کے ساتھ تجارت منقطع کرنے کا فیصلہ 2019 میں پاکستان کی انتظامیہ نے کیا تھا۔ کَل واشنگٹن ڈی سی میں پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے، ڈاکٹر جے شن...

January 23, 2025 3:03 PM

views 12

دِلی اسمبلی انتخابات کیلئے انتخابی مہم زوروشور سے جاری ہے۔ بی جے پی، عام آدمی پارٹی اور کانگریس کے سرکردہ رہنما ووٹروں کو راغب کرنے کیلئے کئی کئی ریلیاں اور روڈ شو کررہے ہیں

70 رکنی دلی اسمبلی انتخابات کیلئے انتخابی مہم زوروشور سے جاری ہے۔ BJP، عام آدمی پارٹی اور کانگریس کے سرکردہ رہنما روڈ شو، گھر گھر جاکر رابطہ قائم کرنے کی مہم اور عوامی میٹنگوں کے ذریعے اپنے امیدواروں کے حق میں ووٹروں کو راغب کرنے کی بھرپور کوشش کررہے ہیں۔ اترپردیش کے وزیراعلیٰ یوگی آدتیہ ناتھ آج Kir...

January 23, 2025 3:02 PM

views 14

ریلوے مونی اماوسیا کے موقع پر بڑی تعداد میں عقیدتمندوں کو سہولت فراہم کرنے کیلئے 150 سے زیادہ خصوصی ریل گاڑیاں چلائے گا

پریاگ راج ریلوے ڈویژن اِس ماہ کی 29 تاریخ کو مونی اماوسیا کے موقع پر عقیدت مندوں کی بڑی تعداد پیش نظر مہاکمبھ کیلئے 150 سے زیادہ خصوصی میلہ ریل گاڑیاں چلانے کا منصوبہ رکھتا ہے۔ یہ خصوصی ریل گاڑیاں پریاگ راج کے سبھی 9 اسٹیشنوں سے چلیں گی، تاکہ عقیدتمندوں کو سفر میں سہولت مل سکے۔  میلے کے منتظمین نے ک...

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں arrow-right

کوئی پوسٹ نہیں ملی۔