قومی

January 25, 2025 10:08 AM

views 20

نئی دلّی کے کرتویہ پتھ پر کَل، 76 ویں یومِ جمہوریہ کی پریڈ میں، تقریباً 10 ہزار خصوصی مہمانوں کو، مدعو کیا گیا ہے۔

نئی دلّی کے کرتویہ پتھ پر کَل، 76 ویں یومِ جمہوریہ کی پریڈ میں، تقریباً 10 ہزار خصوصی مہمانوں کو، مدعو کیا گیا ہے۔ اِن شخصیتوں کو قومی تقاریب میں، لوگوں کی شرکت میں اضافے کی سرکاری کوششوں کے طور پر دعوت دی گئی ہے۔ اِن شخصیتوں میں، حادثے، روک تھام اور قدرتی آفات کی صورت میں مدد کرنے والے ’آپدا مِتر ر...

January 25, 2025 10:04 AM

views 25

آج پورے ملک میں، ووٹروں کا 15 واں قومی دن منایا جا رہا ہے۔

آج پورے ملک میں، ووٹروں کا 15 واں قومی دن منایا جا رہا ہے۔ صدر جمہوریہ دروپدی مرمو نئی دلّی میں منعقد ہونے والی مرکزی تقریب میں شرکت کریں گی۔ قانون اور انصاف کے مرکزی وزیر ارجن رام میگھوال، اعلیٰ انتخابی کمشنر اور انتخابی کمشنروں کے ساتھ اس تقریب میں شرکت کریں گے۔ تقریب میں، انتخابی بندوبست کے ادارو...

January 25, 2025 10:02 AM

views 16

اعلیٰ انتخابی کمشنر راجیو کمار نے کہا ہے کہ ووٹروں کا قومی دن محض، کوئی ایسا موقع نہیں ہے، جب انتخابی کمیشن کے یومِ تاسیس کا جشن منایا جائے، بلکہ یہ جمہوریت کے اصل جذبے کی تعظیم کا موقع ہے۔

اعلیٰ انتخابی کمشنر راجیو کمار نے کہا ہے کہ ووٹروں کا قومی دن محض، کوئی ایسا موقع نہیں ہے، جب انتخابی کمیشن کے یومِ تاسیس کا جشن منایا جائے، بلکہ یہ جمہوریت کے اصل جذبے کی تعظیم کا موقع ہے۔ جناب راجیو کمار نے نئی دلّی میں، ووٹروں کے 15 ویں قومی دن کے موقع پر اپنے پیغام میں کہا کہ اِس سال کا ووٹروں ک...

January 25, 2025 9:45 AM

views 14

اینفورسمنٹ ڈائریکٹوریٹ نے ممبئی اور جے پور میں، 13 جگہوں پر چھاپے مارے ہیں۔

اینفورسمنٹ ڈائریکٹوریٹ نے ممبئی اور جے پور میں، 13 جگہوں پر چھاپے مارے ہیں۔ یہ کارروائی   Platinum Hern پرائیویٹ لمیٹڈ کے ذریعے، دھوکہ دہی پر مبنی سرمایہ کاری کی اسکیموں کے سلسلے میں، کالے دھن کو جائز بنانے کی روک تھام کے تحت انجام دی گئی ہے۔ یہ کمپنی Torres Jewellery کے نام سے اپنی سرگرمیاں انجام د...

January 25, 2025 9:41 AM

views 29

بھارتی محکمہ موسمیات نے ہماچل پردیش اور پنجاب کے علاقوں میں آج سرد لہر کی پیشگوئی کی ہے۔

بھارتی محکمہ موسمیات نے ہماچل پردیش اور پنجاب کے علاقوں میں آج سرد لہر کی پیشگوئی کی ہے۔ محکمہ موسمیات نے کہا ہے کہ مغربی بنگال، مشرقی اترپردیش، سکم اور بہار میں آج رات اور علی الصبح گھنا کہرا چھایا رہے گا۔ اس طرح کے حالات اگلے دو دن تک اوڈیشہ، آسام، میگھالیہ، ناگالینڈ، منی پور، میزورم اور تریپورہ م...

January 24, 2025 9:52 PM

views 15

وزیر اعظم نریندر مودی نے کہا ہے کہ ذمے دار شہری کے طور پر فرائض کی ادائیگی، وکست بھارت کے حصول کی کلید ہے

وزیر اعظم نریندر مودی نے آج نئی دلّی میں 7 لوک کلیان مارگ پر واقع اپنی رہائش گاہ پر یومِ جمہوریہ تقریبات 2025 میں حصہ لینے NCC کیڈٹس، NSS رضاکاروں، نوجوانوں کے تبادلے کے پروگراموں کے کیڈٹس، جھانکیوں کے فنکاروں اور قبائلی مہمانوں سے بات چیت کی۔ بات چیت کے دوران وزیر اعظم نے قومی اتحاد اور گوناگونیت ک...

January 24, 2025 9:49 PM

views 10

وزیر خارجہ ڈاکٹر ایس جے شنکر نے کہا ہے کہ یومِ جمہوریہ کی تقریبات میں مہمانِ خصوصی کے طور پر صدر Prabowo Subainto کی شرکت، بھارت اور انڈونیشیا کے درمیان دوستی کا شاندار جشن ہے

وزیر خارجہ ڈاکٹر ایس جے شنکر نے آج نئی دلّی میں انڈونیشیا کے صدر Prabowo Subainto سے ملاقات کی۔ ایک سوشل میڈیا پوسٹ میں ڈاکٹر جے شنکر نے کہا کہ بھارت کی 76 ویں یوم جمہوریہ تقریبات میں مہمان خصوصی کے طور پر انڈونیشیا کے صدر کی شرکت، دونوں ملکوں کے درمیان دیرینہ دوستی کیلئے ایک شاندار جشن ثابت ہوگا۔ ا...

January 24, 2025 9:48 PM

views 20

صدر جمہوریہ دروپدی مرمو یومِ جمہوریہ کی ماقبل شام، کَل سات بجے قوم سے خطاب کریں گی

صدر جمہوریہ دروپدی مرمو یومِ جمہوریہ کی ماقبل شام، کَل سات بجے قوم سے خطاب کریں گی۔ آکاشوانی کے پورے نیٹ ورک اور دور درشن کے سبھی چینلوں پر صدر جمہوریہ کے ہندی خطاب کے فوراً بعد انگریزی نشریہ پیش کیا جائے گا۔ دور درشن پر ہندی اور انگریزی خطاب کے بعد دور درشن کے سبھی مقامی چینل، مقامی زبانوں میں صدر ...

January 24, 2025 9:45 PM

views 11

آکاشوانی اور دور درشن 26 جنوری کو کرتویہ پتھ سے 76 ویں یوم جمہوریہ پریڈ کو براہ راست نشر کرنے کیلئے پوری طرح تیار ہیں

آکاشوانی اور دور درشن 26 جنوری کو کرتویہ پتھ سے 76 ویں یوم جمہوریہ پریڈ کو براہ راست نشر کرنے کیلئے پوری طرح تیار ہیں۔ آکاشوانی اور دور درشن کے تمام نیٹ ورک اور WAVES OTT پلیٹ فارم پر پریڈ کا لائیو کوریج کیا جائے گا۔ کرتویہ پتھ پر تیاریوں کا جائزہ لینے کیلئے اطلاعات و نشریات کے سکریٹری سنجے جاجو نے ...

January 24, 2025 9:43 PM

views 14

خارجہ سکریٹری وکرم مسری اتوار کے روز سے اپنے دو روزہ چین دورے پر رہیں گے

خارجہ سکریٹری وکرم مسری اتوار کے روز سے اپنے دو روزہ چین دورے پر رہیں گے۔ اِس دوران، وہ چین کے میکنزم کے نائب وزیر سے ملاقات کریں گے۔ نئی دلّی میں میڈیا کو تفصیلات بتاتے ہوئے وزارت خارجہ کے ترجمان رندھیر جیسوال نے کہا کہ خارجہ سکریٹری، اپنے ہم منصب، چین کے نائب وزیر سے ملاقات کریں گے، جس میں دوطرفہ ...

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں arrow-right

کوئی پوسٹ نہیں ملی۔