قومی

January 25, 2025 9:20 PM

views 18

بھارت اور انڈونیشیا کے درمیان ڈیجیٹل ترقی، صحت میں تعاون اور سمندری سرحدوں کے تحفظ اور سلامتی سمیت پانچ باہمی معاہدے طے پائے ہیں

وزیر اعظم نریندر مودی اور انڈونیشیا کے صدر Prabowo Subianto نے آج نئی دلّی میں وسیع تر دو طرفہ بات چیت کی، جو محدود طریقہئ کار کے ساتھ ساتھ وفود سطح کی بات چیت تھی۔ آج شام نئی دلّی میں میڈیا کو تفصیل بتاتے ہوئے سکریٹری مشرق جے دیپ مجمدار نے کہا کہ دونوں لیڈران نے جامع کلیدی شراکت داری کے فریم ورک کے...

January 25, 2025 3:18 PM

views 19

آیوش کی وزارت پریاگ راج میں جاری مہاکمبھ میں عقیدت مندوں اور یاتریوں کے لئے حفظان صحت سے متعلق مفت خدمات فراہم کررہی ہے

آیوش کی وزارت پریاگ راج میں جاری مہاکمبھ میں آنے والے گھریلو اور بین الاقوامی عقیدت مندوں اور یاتریوں کے لئے حفظان صحت سے متعلق مفت خدمات فراہم کررہی ہے۔ ہمارے نامہ نگار نے خبر دی ہے کہ اب تک ایک لاکھ 21 ہزار سے زیادہ عقیدت مند آیوش خدمات سے مستفید ہوئے ہیں۔80 آیوش ڈاکٹروں کی ایک ٹیم کو 20- OPD سینٹ...

January 25, 2025 3:14 PM

views 22

وزیر اعظم نریندر مودی نئی دلی میں انڈونیشا کے صدر Prabowo Subianto سے بات چیت کررہے ہیں

وزیر اعظم نریندر مودی اس وقت نئی دلی میں انڈونیشیا کے صدر Prabowo Subianto کے ساتھ بات چیت کررہے ہیں۔ دونوں رہنما دو طرفہ تعلقات کا جامع جائزہ لے رہے ہیں اور باہمی دلچسپی کے علاقائی اور عالمی امور پر  تبادلہئ خیال کررہے ہیں۔ مذاکرات کے بعد دونوں ممالک کے درمیان کئی معاہدوں پر دستخط کئے جائیں گے۔ صدر...

January 25, 2025 3:13 PM

views 23

صدر جمہوریہ دروپدی مرمو، یومِ جمہوریہ کے موقع پر آج  شام قوم سے خطاب کریں گی

صدر جمہوریہ دروپدی مرمو یومِ جمہوریہ کی ماقبل شام،  آج سات بجے قوم سے خطاب کریں گی۔ آکاشوانی کے پورے نیٹ ورک اور دور درشن کے سبھی چینلوں پر صدر جمہوریہ کے ہندی خطاب کے فوراً بعد انگریزی نشریہ پیش کیا جائے گا۔  دور درشن پر ہندی اور انگریزی خطاب کے بعد دور درشن کے سبھی مقامی چینل، مقامی زبانوں میں صدر...

January 25, 2025 3:09 PM

views 15

 پولیس، آگ بجھانے والے محکمے، ہوم گارڈ، سوِل دفاع اور اصلاحی خدمات سے متعلق 942 اہلکاروں کو یوم جمہوریہ کے موقع پر شجاعت اور خدمات کے تمغوں سے نوازا گیا

پولیس، آگ بجھانے والے محکمے، ہوم گارڈ، سول ڈیفینس اور اصلاحات سے متعلق خدمات فراہم کرنے والے کُل 942 اہلکاروں کو یوم جمہوریہ 2025 کے موقع پر بہادری اور خدمات کے لئے  تمغوں سے نوازا گیا ہے۔ تمغے پانے والے ان اہلکاروں میں سے 95 اہلکاروں کو بہادری کے لئے تمغے عطا کئے گئے ہیں۔ یہ تمغے جان و املاک کو بچا...

January 25, 2025 3:07 PM

views 30

آج ملک بھر میں ووٹروں کا قومی دن منایا جا رہا ہے

آج ملک بھر میں ووٹروں کا قومی دن منایا جارہا ہے۔صدر جمہوریہ دروپدی مرمو نے کہا ہے کہ یہ بے حد فخر کی بات ہے کہ بھارت دنیا کی سب سے بڑی، گوناگونیت کی حامل، سبھی کی شمولیت والی اور حساس جمہوریت ہے۔ آج نئی دلی میں ووٹروں کے 15 ویں قومی دن کے پروگرام سے خطاب کرتے ہوئے صدر جمہوریہ نے کہا کہ بھارت مادرِ ج...

January 25, 2025 10:42 AM

views 27

وزیر اعظم نریندر مودی آج نئی دلّی میں، انڈونیشیا کے صدر Prabowo Subianto سے بات چیت کریں گے۔

وزیر اعظم نریندر مودی آج نئی دلّی میں، انڈونیشیا کے صدر Prabowo Subianto سے بات چیت کریں گے۔ دونوں رہنماء دوطرفہ تعلقات کا، جامع طور پر جائزہ لیں گے اور باہمی مفاد کے علاقائی و عالمی معاملات پر تبادلہئ خیال کریں گے۔ بات چیت کے بعد دونوں ملکوں کے درمیان بہت سے معاہدوں پر دستخط کیے جائیں گے۔ صدر Subia...

January 25, 2025 10:41 AM

views 17

صدر جمہوریہ دروپدی مرمو یومِ جمہوریہ کی ماقبل شام،  آج سات بجے قوم سے خطاب کریں گی۔

          صدر جمہوریہ دروپدی مرمو یومِ جمہوریہ کی ماقبل شام،  آج سات بجے قوم سے خطاب کریں گی۔ آکاشوانی کے پورے نیٹ ورک اور دور درشن کے سبھی چینلوں پر صدر جمہوریہ کے ہندی خطاب کے فوراً بعد انگریزی نشریہ پیش کیا جائے گا۔  دور درشن پر ہندی اور انگریزی خطاب کے بعد دور درشن کے سبھی مقامی چینل، مقامی زبان...

January 25, 2025 10:39 AM

views 20

مرکزی وزیر اشونی ویشنو نے کہا ہے کہ اعتبار اور صلاحیت دو اہم ترین عوامل ہیں، جن سے بھارت میں عالمی سطح پر سرمایہ کار راغب ہوتے ہیں۔

مرکزی وزیر اشونی ویشنو نے کہا ہے کہ اعتبار اور صلاحیت دو اہم ترین عوامل ہیں، جن سے بھارت میں عالمی سطح پر سرمایہ کار راغب ہوتے ہیں۔ سوئٹزرلینڈ کے شہر Davos میں عالمی اقتصادی فورم میں نامہ نگاروں سے بات کرتے ہوئے جناب ویشنو نے کہا کہ اگرچہ فی الحال دنیا کو بہت سی روکاوٹوں اور مسائل کا سامنا ہے، لیکن ...

January 25, 2025 10:37 AM

views 10

آکاشوانی اور دوردرشن کَل کرتویہ پتھ سے 76 ویں  یومِ جمہوریہ کی پریڈ کی رواں نشریات کے لیے پوری طرح تیار ہیں۔

آکاشوانی اور دوردرشن کَل کرتویہ پتھ سے 76 ویں  یومِ جمہوریہ کی پریڈ کی رواں نشریات کے لیے پوری طرح تیار ہیں۔ یہ نشریات آکاشوانی اور دوردرشن کے پورے  نیٹ ورکس اور WAVES OTT پلیٹ فارم سے سُنی اور دیکھی جا سکیں گی۔ اطلاعات و نشریات کے سیکریٹری سنجے جاجو نے کَل، کرتویہ پتھ پر اِس سلسلے میں، آکاشوانی اور...

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں arrow-right

کوئی پوسٹ نہیں ملی۔