قومی

January 26, 2025 4:04 PM

views 26

صدرِ جمہوریہ دروپدی مرمو، تقریب کے مہمانِ خصوصی انڈونیشیا کے صدر Prabowo Subianto کے ہمراہ روایتی بگھی میں کَرتویہ پَتھ پہنچیں۔

صدرِ جمہوریہ دروپدی مرمو، تقریب کے مہمانِ خصوصی انڈونیشیا کے صدر Prabowo Subianto کے ہمراہ روایتی بگھی میں کَرتویہ پَتھ پہنچیں۔ قومی پرچم لہرائے جانے کے بعد، 21 توپوں کی سلامی کے ساتھ قومی ترانہ گایا گیا۔  105 ملی میٹر کی Light Field Guns کا استعمال کرتے ہوئے، توپوں کی سلامی دی گئی۔

January 26, 2025 3:56 PM

views 24

ملک کے مختلف حصوں سے موسیقی کے الگ الگ ساز استعمال کرتے ہوئے، 300 کلچرل فنکاروں نے ”سارے جہاں سے اچھا“ کی دُھن بجائی۔

ملک کے مختلف حصوں سے موسیقی کے الگ الگ ساز استعمال کرتے ہوئے، 300 کلچرل فنکاروں نے ”سارے جہاں سے اچھا“ کی دُھن بجائی۔ ”ایم آئی 17 فور“ ہیلی کاپٹروں نے Dhwaj کی شکل میں پھولوں کی پتیاں برسائیں۔ کرتویہ پَتھ پر T-90 ٹینک بھیشم، ناگ میزائل نظام، برہموس، Pinaka ملٹی لانچر راکٹ نظام، اَگنی بان ملٹی بیرل ر...

January 26, 2025 3:17 PM

views 26

صدر جمہوریہ دروپدی مرمو نے سال 2025 کیلئے 139 پدم ایوارڈز عطا کئے جانے کی منظوری دی ہے۔

صدر جمہوریہ دروپدی مرمو نے سال 2025 کیلئے 139 پدم ایوارڈز عطا کئے جانے کی منظوری دی ہے۔ پدم ایوارڈز کی فہرست میں 7 پدم وبھوشن، 19 پدم بھوشن اور 113 پدم شری ایورڈز شامل ہیں۔ اِن ایوارڈ یافتگان میں 23 خواتین بھی ہیں۔ اِس فہرست میں غیر ملکیوں / NRI / پی آئی او / او سی آئی کے زمرے سے 10 افراد اور 13 بعد...

January 26, 2025 10:26 AM

views 20

ملک آج 76 واں یوم جمہوریہ منا رہاہے۔ قومی راجدھانی میں کرتویہ پتھ پر یوم جمہوریہ پریڈ میں بھارت کی فوجی طاقت اور مالامال ثقافتی ورثے کو اجاگر کیا جائے گا۔

ملک آج 76 واں یوم جمہوریہ منا رہا ہے۔ صدر جمہوریہ دروپدی مرمو نئی دلی میں کرتویہ پتھ سے یومِ جمہوریہ کا جشن منانے میں قوم کی قیادت کریں گی۔   یوم جمہوریہ کی پریڈ صبح ساڑھے دس بجے شروع ہوگی اور تقریباً 90 منٹ تک جاری رہے گی۔ کرتویہ پتھ پر یوم جمہوریہ پریڈ بھارت کی ثقافتی گوناگونیت اور فوجی صلاحیتوں ک...

January 26, 2025 10:21 AM

views 16

”ایک ملک، ایک انتخاب“ کا منصوبہ حکمرانی میں استقامت کو فروغ دے گا، پالیسی کے مفلوج ہونے کو روکے گا اور مالی بوجھ کو کم کرے گا: صدر جمہوریہ

صدر جمہوریہ دروپدی مرمو نے کہا ہے کہ پارلیمنٹ میں پیش کردہ ”ایک ملک، ایک انتخاب بل، بہتر حکمرانی کی اصطلاح کو از سر نو متعین کرنے کا وعدہ کرتا ہے۔ انھوں نے کہا کہ ”ایک ملک، ایک انتخاب“ کا منصوبہ، حکمرانی میں استقامت کو فروغ دے سکتا ہے، پالیسی کے مفلوج ہونے کی روک تھام کرسکتا ہے، وسائل کی تقسیم میں ت...

January 26, 2025 10:19 AM

views 20

پدم ایوارڈز کے لئے 139 غیر معمولی شخصیات کا انتخاب ، وزیر اعظم نریندر مودی نے پدم ایوارڈز یافتگان کو مبارکباد دی

صدر جمہوریہ دروپدی مرمو نے سال 2025 کیلئے 139 پدم ایوارڈز عطا کئے جانے کی منظوری دی ہے۔ پدم ایوارڈز کی فہرست میں 7 پدم وبھوشن، 19 پدم بھوشن اور 113 پدم شری ایورڈز شامل ہیں۔ اِن ایوارڈ یافتگان میں 23 خواتین بھی ہیں۔ اِس فہرست میں غیر ملکیوں / NRI / پی آئی او / او سی آئی کے زمرے سے 10 افراد اور 13 بعد...

January 26, 2025 10:15 AM

views 19

مرکز نے سرکاری ملازمین کیلئے یکساں پنشن اسکیم کو نوٹیفائی کیا ہے

مرکز نے کسان پنشن اسکیم، UPS کے نفاذ کو سرکاری طور پر نوٹیفائی کردیا ہے۔ حکومت نے گزشتہ سال اگست کے مہینے میں مرکزی حکومت کے ملازمین کیلئے قومی پنشن نظام NPS کے ایک متبادل کے طور پر یکساں پنشن اسکیم کو متعارف کرایا تھا۔ اس سے متعلق اسکیم، رواں سال کے ایک اپریل سے نافذہوگی۔ کَل جاری کیے گئے نوٹیفکیشن...

January 25, 2025 9:27 PM

views 10

یومِ جمہوریہ سے ایک دن قبل صدر جمہوریہ دروپدی مرمو نے سائنس، خلائی تحقیق اور کھیلوں میں ملک کے بڑھتے ہوئے عالمی اعتماد اور اختراعات میں بھارت کی کوششوں کو اجاگر کیا

صدر جمہوریہ دروپدی مرمو نے آج کہا کہ پارلیمنٹ میں پیش کردہ ایک ملک، ایک الیکشن بل، بہتر حکمرانی کی اصطلاح کی از سر نو تعریف متعین کرنے کا وعدہ کرتا ہے۔ انھوں نے کہا کہ ایک ملک، ایک انتخاب کا منصوبہ، حکمرانی میں استقامت کو فروغ دے سکتا ہے، پالیسی کے مفلوج ہونے کی روک تھام کرسکتا ہے، وسائل کی تقسیم می...

January 25, 2025 9:26 PM

views 21

صدر جمہوریہ دروپدی مرمو نے کہا ہے کہ یہ فخر کی بات ہے کہ بھارت، دنیا کی سب سے بڑی، متنوع، نوجوان، سب کی شمولیت والی اور احساسات کی حامل جمہوریت ہے

صدر جمہوریہ دروپدی مرمو نے کہا ہے کہ یہ فخر کی بات ہے کہ بھارت، دنیا کی سب سے بڑی، متنوع، نوجوان، سب کی شمولیت والی اور احساسات کی حامل جمہوریت ہے۔ آج سہ پہر نئی دلّی میں ووٹروں کے پندرھویں قومی دن کے پروگرام سے خطاب کرتے ہوئے صدر مرمو نے کہا کہ بھارت جمہوریت کی ماں ہے اور ملک میں قدیم زمانے سے ہی ج...

January 25, 2025 9:22 PM

views 15

یومِ جمہوریہ 2025 سے ایک دن قبل 93 مسلح افواج کے اہلکاروں کو 11 بعد از مرگ اور 305 دفاعی اعزازات سمیت شجاعتی ایوارڈس کی منظوری دی گئی ہے

صدر جمہوریہ دروپدی مرمو نے 76 ویں یومِ جمہوریہ کے موقع پر مسلح افواج اور مرکزی مسلح پولیس دستوں کے 93 اہلکاروں کو بہادری کے ایوارڈس کی منظوری دی ہے، جن میں سے گیارہ بعد از مرگ عطا کیے جائیں گے۔ بہادری کے اِن ایوارڈس میں ایک بعد از مرگ سمیت 2 کیرتی چکر، تین بعد از مرگ سمیت 14 شوریہ چکر، ایک Bar to Sn...

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں arrow-right

کوئی پوسٹ نہیں ملی۔