قومی

January 27, 2025 3:05 PM

views 17

وزیراعظم نریندر مودی نئی دلی میں سالانہ NCC پی ایم ریلی سے خطاب کرنے والے ہیں

وزیر اعظم نریندر مودی آج نئی دلّی میں، Cariappa پریڈ گراؤنڈ میں نیشنل کیڈٹ کور NCC کی سالانہ PM ریلی سے خطاب کرنے والے ہیں۔ اس سال کی ریلی کا موضوع ہے ”یوا شکتی وِکست بھارت“۔ ریلی کے دوران، 800 سے زیادہ کیڈٹس، ایک ثقافتی پروگرام پیش کریں گے، جس میں ملک کی تعمیرکے تئیں NCC کے عزم کا اظہار کیا جائے گا...

January 27, 2025 10:38 AM

views 19

وزیر اعظم نریندر مودی آج نئی دلّی میں، Cariappa پریڈ گراؤنڈ میں نیشنل کیڈٹ کور NCC کی سالانہ PM ریلی سے خطاب کریں گے۔

وزیر اعظم نریندر مودی آج نئی دلّی میں، Cariappa پریڈ گراؤنڈ میں نیشنل کیڈٹ کور NCC کی سالانہ PM ریلی سے خطاب کریں گے۔ اس سال کی، اِس ریلی کا موضوع ”یوا شکتی وِکست بھارت“ ہے۔ ریلی کے دوران، 800 سے زیادہ کیڈٹس، ایک ثقافتی پروگرام پیش کریں گے، جس میں ملک کی تعمیرکے تئیں NCC کے عزم کا اظہار کیا جائے گا۔...

January 27, 2025 10:34 AM

views 20

تجارت وصنعت کے وزیر پیوش گوئل آج سے مشترکہ کمیشن کی گیارھویں میٹنگ میں شرکت کیلئے عُمان کے شہر مسقط کا دو روزہ دورہ کریں گے۔

          تجارت وصنعت کے وزیر پیوش گوئل آج سے مشترکہ کمیشن کی گیارھویں میٹنگ میں شرکت کیلئے عُمان کے شہر مسقط کا دو روزہ دورہ کریں گے۔ اپنے دورے میں جناب گوئل، عمان کے تجارت، صنعت اور سرمایہ کاری کے فروغ کے وزیر قیس بن محمد بن موسیٰ الیوسف سے بات چیت کریں گے۔ دونوں وزرا تجارت، سرمایہ کاری اور عالمی ...

January 27, 2025 10:15 AM

views 17

خارجہ سیکریٹری وِکرم مِسری کَل چین کے دو روزہ دورے پر گئے ہیں۔

خارجہ سیکریٹری وِکرم مِسری کَل چین کے دو روزہ دورے پر گئے ہیں۔ وزارتِ خارجہ نے بتایا کہ جناب مِسری بھارت اور چین کے درمیان، خارجہ سیکریٹری-نائب وزیر نظام سے متعلق ایک میٹنگ میں شرکت کریں گے۔ تلنگانہ کی ریاستی سرکار نے، کسانوں، کھیتوں میں کام کرنے والے مزدوروں اور غربت کی سطح سے نیچے زندگی بسر کرنے و...

January 27, 2025 10:10 AM

views 22

 بھارتی محکمہ موسمیاتIMD  نے آج ہماچل پردیش، راجستھان اور پنجاب میں شدید سردی کی پیشگوئی کی ہے۔

 بھارتی محکمہ موسمیاتIMD  نے آج ہماچل پردیش، راجستھان اور پنجاب میں شدید سردی کی پیشگوئی کی ہے۔ موسمیات کے محکمے نے یہ بھی کہا ہے کہ اترپردیش، بہار، اوڈیشہ، آسام، میگھالیہ، ناگالینڈ، منی پور، میزورم اور تریپورہ میں اگلے دو روز کے دوران رات اور صبح کے وقت میں  گھنا کہرہ چھائے رہنے کا امکان ہے۔ موسمیا...

January 26, 2025 9:56 PM

views 25

بھارت نے آج اپنے 76ویں یومِ جمہوریہ کا جشن منایا، جس کے تحت قومی راجدھانی میں کرتویہ پتھ پر فوجی طاقت اور ثقافتی ورثے کی نمائش کی گئی

آج 76واں یومِ جمہوریہ منایا گیا۔ صدرِ جمہوریہ دروپدی مرمو نے نئی دلّی میں کَرتویہ پَتھ پر یومِ جمہوریہ کا جشن منانے میں ملک کی قیادت کی۔ تقریبات کا آغاز، نیشنل وار میموریل پر وزیراعظم نریندر مودی کی جانب سے شہیدوں کو خراجِ عقیدت پیش کرنے سے ہوا۔ صدرِ جمہوریہ دروپدی مرمو، تقریب کے مہمانِ خصوصی انڈونی...

January 26, 2025 9:55 PM

views 17

مختلف ملکوں کے رہنماؤں نے یومِ جمہوریہ کے موقع پر الگ الگ میدانوں میں اپنے مضبوط رشتوں اور تعاون کی یقین دہانی کراتے ہوئے بھارت کو مبارکباد دی ہے

مختلف ملکوں کے رہنماؤں نے، بھارت کے 76ویں یومِ جمہوریہ کے موقع پر مبارکباد دی ہے۔ایک سوشل میڈیا پوسٹ میں مالدیپ کے صدر محمد معیظو نے دِلی مبارکباد دی ہے اور کہا ہے کہ مالدیپ، بھارت کے ساتھ ہمیشہ دوستی اور تعاون کے مضبوط رشتے قائم رکھے گا۔ اِدھر وزیر اعظم نریندر مودی نے اِس کے جواب میں کہا ہے کہ وہ د...

January 26, 2025 9:54 PM

views 29

وزیر اعظم نریندر مودی نے آج، یومِ جمہوریہ کی پریڈ کو ملک کے تنوع میں اتحاد کا ایک متحرک اظہار قرار دیا ہے

وزیر اعظم نریندر مودی نے آج، یومِ جمہوریہ کی پریڈ کو ملک کے تنوع میں اتحاد کا ایک متحرک اظہار قرار دیا ہے۔ ایک سوشل میڈیا پوسٹ میں جناب مودی نے لکھا ہے کہ اِس عظیم الشان پریڈ میں ثقافتی وراثت اور فوجی مہارت کو نمایاں کیا گیا۔ انھوں نے یہ بھی کہا کہ متحرک جھانکیوں نے ہماری ریاستوں کی مالامال روایات ک...

January 26, 2025 9:51 PM

views 18

اطلاعات ونشریات کے وزیر اشونی ویشنو نے آج نئی دلّی کے آکاشوانی بھون میں، 76ویں یومِ جمہوریہ کی پریڈ کیلئے خصوصی مہمانوں سے بات چیت کی

اطلاعات ونشریات کے وزیر اشونی ویشنو نے آج نئی دلّی کے آکاشوانی بھون میں، 76ویں یومِ جمہوریہ کی پریڈ کیلئے خصوصی مہمانوں سے بات چیت کی۔ انھوں نے کہا کہ اِن سبھی خصوصی مہمانوں کا ذِکر، وزیر اعظم نریندر مودی نے سماج میں اِن کے انتھک کاموں کیلئے، اپنے من کی بات پروگرام میں کیا تھا۔ تقریب میں 139 مہمانِ ...

January 26, 2025 4:06 PM

views 21

آج 76 واں یومِ جمہوریہ منایا جارہا ہے۔

آج 76 واں یومِ جمہوریہ منایا جارہا ہے۔ صدرِ جمہوریہ دروپدی مرمو نے نئی دلّی میں کَرتویہ پَتھ پر یومِ جمہوریہ کا جشن منانے میں ملک کی قیادت کی۔ تقریبات کا آغاز نیشنل وار میموریل پر وزیر اعظم نریندر مودی کی جانب سے شہیدوں کو خراجِ عقیدت پیش کرنے سے ہوا۔

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں arrow-right

کوئی پوسٹ نہیں ملی۔