قومی

January 28, 2025 10:23 AM

views 23

کامرس اور صنعتوں کے مرکزی وزیر پیوش گوئل کا عمان کا سرکاری دورہ شروع ہوگیا ہے۔

کامرس اور صنعتوں کے مرکزی وزیر پیوش گوئل کا عمان کا سرکاری دورہ شروع ہوگیا ہے۔ انہوں نے عمان کے کامرس، صنعت اور سرمایہ کاری کے فروغ کے وزیر قیس بن محمد اَل یوسف کے ساتھ نتیجہ خیز ملاقات کی۔ ملاقات کے دوران جامع اقتصادی شراکت داری معاہدے، CEPA سے متعلق مذاکرات میں پیش رفت، دو طرفہ تجارتی اور سرمایہ ک...

January 27, 2025 9:32 PM

views 17

بھارت اور چین نے کیلاش مانسرور یاترا پھر شروع کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ دونوں ملکوں کے درمیان براہ راست فضائی خدمات بحال کرنے سے بھی اتفاق کیا گیا ہے

بھارت اور چین نے آج دونوں ملکوں کے درمیان دو طرفہ تعلقات کی صورتحال کا جامع جائزہ لیا اور بھارت اور چین کے درمیان خارجہ سکریٹری، نائب وزراء کی میٹنگ کے دوران عوام پر مرکوز اقدامات کو مستحکم کرنے اور تعلقات کو بحال کرنے پر اتفاق کیا۔ خارجہ سکریٹری وکرم مسری اس میٹنگ کیلئے چین کے دو روزہ دورے پر ہیں۔ ...

January 27, 2025 9:30 PM

views 47

وزیر اعظم نریندر مودی نے امریکہ کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ سے فون پر بات چیت کی۔ امریکی صدر کا عہدہ سنبھالنے کے بعد یہ اُن سے پہلی بات چیت ہے

وزیراعظم نریندر مودی نے آج امریکہ کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ سے ٹیلی فون پر بات کی اور صدارتی انتخابات میں دوسری مرتبہ ان کی تاریخی جیت پر مبارکباد پیش کی۔ سوشل میڈیا پوسٹ میں جناب مودی نے کہا کہ بھارت اور امریکہ باہمی طور پر فائدہ مند اور بھروسے مند شراکت داری کے تئیں عہد بستہ ہیں۔ جناب مودی نے مزید کہا کہ ...

January 27, 2025 9:29 PM

views 18

وزیر اعظم نریندر مودی نے نوجوانوں سے ایک ملک ایک چناؤ سے متعلق مباحثے میں سرگرمی کے ساتھ شامل ہونے پر زور دیا ہے

وزیر اعظم نریندر مودی نے ایک ملک ایک چناؤ کے تحت ایک ساتھ انتخابات کرائے جانے پر زور دیا ہے اور نوجوانوں سے کہا ہے کہ وہ اِس پر تفصیلی تبادلہ خیال کریں۔ انھوں نے کہا کہ کئی انتخابات سے ملک کیلئے کئے جانے والے کاموں کی رفتار میں رکاوٹ پیدا ہوتی ہے۔ وزیر اعظم نریندر مودی نے آج نئی دلّی کے کریپّا پریڈ ...

January 27, 2025 9:28 PM

views 21

حکومت نے میڈیا اور انٹرٹینمنٹ صنعت کیلئے عالمی ای-مارکیٹ پلیس WAVES بازار کا آغاز کیا ہے

اطلاعات ونشریات کے وزیر اشونی ویشنو اور ثقافت کے محکمے کے وزیر گجیندر سنگھ شیخاوت نے آج نئی دلّی میں WAVES بازار، WAH استاد چیلنج اور WAVES ایوارڈس کا آغاز کیا۔ مرکزی وزرا نےCreate in India Challenge Season-1کا بھی افتتاح کیا، جس میں WAVES-2025 کے ایک حصے کے طور پر بین الاقوامی شمولیت بھی ہوگی۔ WAVE...

January 27, 2025 9:24 PM

views 25

مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ نے آج تروینی سنگم پر پوتر ڈُبکی لگائی۔ اترپردیش کے وزیر اعلیٰ یوگی آدتیہ ناتھ اور مختلف سادھو سنت بھی اُن کے ساتھ اس میں شامل ہوئے

مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ نے آج تروینی سنگم پر پوتر ڈُبکی لگائی۔ اترپردیش کے وزیر اعلیٰ یوگی آدتیہ ناتھ اور مختلف سادھو سنت بھی اُن کے ساتھ اس میں شامل ہوئے۔ اقلیتی امور کے وزیر کرن رجیجو نے بھی آج دوپہر مہاکنبھ میں پوتر ڈبکی لگائی۔ اس دوران ریلوے نے بدھ کے روز مَونی اماوسیہ کے موقع پر پریاگ راج کے ر...

January 27, 2025 9:22 PM

views 26

بحریہ کے سربراہ ایڈمرل دنیش کے ترپاٹھی نے انڈونیشیا کی بحری افوج کے سربراہ ایڈمرل محمد علی سے دلی میں ملاقات کی

بحریہ کے سربراہ ایڈمرل دنیش کے ترپاٹھی نے انڈونیشیا کی بحری افوج کے سربراہ ایڈمرل محمد علی سے دلی میں ملاقات کی۔ ملاقات کے دوران دونوں ممالک کے درمیان بحری تعاون میں اضافے اور تعلقات کو مستحکم بنانے پر تبادلہئ خیال کیا گیا۔ دونوں بحری سربراہان کی ملاقات میں سمدر شکتی جیسی مشترکہ مشق، کاروائی جاتی اش...

January 27, 2025 9:20 PM

views 17

کامرس اور صنعت کے مرکزی وزیر پیوش گوئل نے آج عمان کے مسقط میں اپنے دو روزہ دورے کے پہلے دن عمان کے کامرس، صنعت اور سرمایہ کاری کے فروغ کے وزیر فیض بن محمد ال یوسف کے ساتھ میٹنگ کی

کامرس اور صنعت کے مرکزی وزیر پیوش گوئل نے آج عمان کے مسقط میں اپنے دو روزہ دورے کے پہلے دن عمان کے کامرس، صنعت اور سرمایہ کاری کے فروغ کے وزیر فیض بن محمد ال یوسف کے ساتھ میٹنگ کی۔ ایک سوشل میڈیا پوسٹ میں، جناب گوئل نے بتایا کہ ان کی بات چیت، جامع اقتصادی شراکت کے معاہدے پر مذاکرات کو آگے بڑھانے، تج...

January 27, 2025 3:13 PM

views 18

یوم جمہوریہ کی تقریبات کے حصے کے طور پر لال قلعہ میں بھارت پَرو کا انعقاد

یوم جمہوریہ کی تقریبات کے حصے کے طور پر نئی دلّی کے لال قلعہ میں بھارت پَرو کا انعقاد کیا جارہا ہے۔ بھارت پَرو 31 جنوری تک عوام کیلئے کھلا رہے گا۔ بھارت پَرو میں لوگ یوم جمہوریہ کی پریڈ میں حصہ لینے والی جھانکیوں کی جھلک دیکھ سکتے ہیں۔ بھارت پرو میں فوجی  بینڈس کی پرفارمنس، ریاستی اور مرکز کے زیر ان...

January 27, 2025 3:08 PM

views 18

وزیراعظم نے یوم جمہوریہ کے موقع پر مبارکباد کیلئے عالمی رہنماؤں کا شکریہ ادا کیا

وزیراعظم نریندر مودی نے کل بھارت کے 76ویں یوم جمہوریہ کے موقع پر مبارکباد کے لیے عالمی رہنماؤں کا شکریہ ادا کیا ہے۔ فرانس کے صدر Emmanuel Macron کے سوشل میڈیا پوسٹ پر پیغام کے جواب میں جناب مودی نے کہا کہ وہ پیرس میں ہونے والی AI Action سربراہ کانفرنس میں اُن سے ملاقات کے منتظر ہیں۔ آئرلینڈ کے وزیرا...

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں arrow-right

کوئی پوسٹ نہیں ملی۔