قومی

January 28, 2025 9:54 PM

views 25

وزیر اعظم نریندر مودی نے اتراکھنڈ کے دہرہ دون میں ایک شاندار تقریب میں 38 ویں قومی کھیلوں کا آغاز کیا۔ انہوں نے قومی کھیلوں کو ایک بھارت، شریشٹھ بھارت کے جذبے کو اجاگر کرنے کیلئے ایک بڑا پلیٹ فارم قرار دیا

وزیر اعظم نریندر مودی نے آج اتراکھنڈ کے دہرہ دون میں ایک شاندار تقریب میں 38 ویں قومی کھیلوں کا آغاز کیا۔ افتتاحی تقریب میں اتراکھنڈ کی لوک ثقافت اور جدید ٹیکنالوجی کے انوکھے امتزاج کو اجاگر کیا گیا۔ اِس تقریب میں مرکزی وزراء، بھارتی اولمپک ایسوسی ایشن کے عہدیداران اور قومی کھلاڑیوں سمیت کئی معززین ...

January 28, 2025 9:52 PM

views 22

وزیر اعظم نے کہا ہے کہ بھارت، کروڑوں لوگوں کی امنگوں سے تحریک پاکر ترقی راہ پر گامزن ہے

وزیر اعظم نریندر مودی نے آج کہا ہے کہ بھارت کروڑوں لوگوں کی امنگوں سے تحریک پاکر ترقی کی راہ پر گامزن ہے۔ جناب مودی بھوبنیشور میں ’اُتکرش اڈیشہ، میک اِن اڈیشہ“ کنکلیو کا افتتاح کرنے بعد ایک اجتماع سے خطاب کر رہے تھے۔ ’اُتکرش اڈیشہ‘، اڈیشہ حکومت کی میزبانی میں منعقدہ ایک اہم عالمی سرمایہ کاری سَمِٹ ہ...

January 28, 2025 9:50 PM

views 24

حکومت نے پارلیمنٹ کے بجٹ اجلاس سے قبل جمعرات کے روز کُل پارٹی میٹنگ طلب کی ہے

پارلیمنٹ کے بجٹ سیشن سے پہلے حکومت نے جمعرات کو تمام پارٹیوں کی ایک میٹنگ طلب کی ہے۔ پارلیمنٹ کا بجٹ سیشن جمعہ سے شروع ہوگا۔ ہفتے کو وزیر خزانہ نرملا سیتا رمن پارلیمنٹ میں سال 2025-26 کا مرکزی بجٹ پیش کریں گی۔ مرکزی وزیر خزانہ نرملا سیتا رمن اگلے مہینے کی پہلی تاریخ کو مالی سال 2025-26 کیلئے مرکزی ب...

January 28, 2025 9:38 PM

views 21

وزیر خارجہ ڈاکٹر ایس جے شنکر نے تیزی سے ابھرتے ہوئے عالمی منظرنامے میں بھارت اور مغربی ایشیا کے درمیان بڑھتے ہوئے تعلقات کی اہمیت پر زور دیا

وزیر خارجہ ڈاکٹر ایس جے شنکر نے آج ابو ظہبی میں رائے سینا مذاکرات کے افتتاحی اجلاس کے دوران بھارت اور مغربی ایشیا کے درمیان بڑھتے ہوئے تعلقات کی اہمیت پر زور دیا۔ رائے سِینا مذاکرات کے افتتاحی اجلاس میں کلیدی خطبہ پیش کرتے ہوئے ڈاکٹر جے شنکر نے پچھلی دہائی کے دوران مضبوط تجارت، کنیکٹیوٹی اور ثقافتی ...

January 28, 2025 9:36 PM

views 22

خلائی تحقیق کے بھارتی مرکز اِسرو، آندھراپردیش کے سری ہری کوٹہ سے اپنے تاریخی 100ویں مشن کے لانچ کی تیاری کر رہا ہے

خلائی تحقیق کے بھارتی مرکز اِسرو، آندھراپردیش کے سری ہری کوٹہ سے اپنے تاریخی 100ویں مشن کے لانچ کی تیاری کر رہا ہے۔ ستیش دھون خلائی مرکز سے کَل صبح چھ بجکر 23 منٹ پر GSLV-F-15 راکٹ NVS-02 نیوی سیٹلائٹ لے کر Geo Synchronous ٹرانسفر مدار میں جائے گا۔NVS-02 سیٹلائٹ انڈین Constellation (این اے وی آئی سی...

January 28, 2025 10:34 AM

views 8

وزیراعظم نریندر مودی آج صبح بھوبھنیشور کے جنتا میدان میں Utkarsh Odisha, Make-in-Odisha Conclaveکا افتتاح کریں گے۔

وزیراعظم نریندر مودی آج صبح بھوبھنیشور کے جنتا میدان میں Utkarsh Odisha, Make-in-Odisha Conclaveکا افتتاح کریں گے۔ وزیراعظم نریندر مودی کا اس مہینے اوڈیشہ کا یہ دوسرا دورہ ہے۔ جناب مودی نے اس مہینے کی 9 تاریخ کو اسی مقام پر پرواسی بھارتیہ دِوس تقریبات میں شرکت کی تھی۔  اوڈیشہ سرکار کی میزبانی میں من...

January 28, 2025 10:32 AM

views 22

بھارت اور چین اپنے دوطرفہ تعلقات کی تشکیل نو اور انہیں مستحکم کرنے کیلئے متعدد اقدامات کرنے پر متفق ہوگئے ہیں۔

بھارت اور چین اپنے دوطرفہ تعلقات کی تشکیل نو اور انہیں مستحکم کرنے کیلئے متعدد اقدامات کرنے پر متفق ہوگئے ہیں۔ بھارت کے خارجہ سکریٹری اور چین کے میکنزم کے نائب وزیر کے درمیان ہوئی ملاقات میں اس بارے میں اتفاق رائے ہوا۔ نئے اقدامات میں کیلاش مانسرووَر یاترا کی بحالی، دونوں ممالک کے درمیان راست پروازو...

January 28, 2025 10:31 AM

views 14

بھارتی ریلویز نے ٹرینوں کی رفتار کو 130 کلومیٹر فی گھنٹہ تک بڑھانے کے لیے ریل نیٹ ورک کی 23 ہزار ٹریک کلومیٹر سے زیادہ پٹریوں کی جدید کاری کی ہے۔

بھارتی ریلویز نے ٹرینوں کی رفتار کو 130 کلومیٹر فی گھنٹہ تک بڑھانے کے لیے ریل نیٹ ورک کی 23 ہزار ٹریک کلومیٹر سے زیادہ پٹریوں کی جدید کاری کی ہے۔ ساتھ ہی اُس نے 110 کلومیٹر فی گھنٹے کی رفتار حاصل کرنے کے لیے 54 ہزار ٹریک کلومیٹر پٹریوں کو بھی جدید بنایا ہے۔ بھارتی ریلویز نے کہا ہے کہ اِس منصوبہ بند ...

January 28, 2025 10:25 AM

views 18

وزیراعظم نریندر مودی نے امریکہ کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ سے کَل ٹیلی فون پر بات کی

وزیراعظم نریندر مودی نے امریکہ کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ سے کَل ٹیلی فون پر بات کی۔ وہائٹ ہاؤس میں عہدہ سنبھالنے کے بعد امریکی صدر سے ان کی یہ پہلی گفتگو تھی۔ جناب مودی نے صدر ٹرمپ کو ان کے عہدے کی دوسری مدت کے لیے مبارکباد پیش کی۔ ایک سوشل میڈیا پوسٹ میں جناب مودی نے کہا کہ بھارت اور امریکہ آپسی مفاد اور ح...

January 28, 2025 10:24 AM

views 18

وزیر خارجہ ڈاکٹر ایس جے شنکر آج ابوظبی میں رائے سینا مشرقی وسطیٰ کے افتتاحی اجلاس میں کلیدی خطبہ دیں گے۔

وزیر خارجہ ڈاکٹر ایس جے شنکر آج ابوظبی میں رائے سینا مشرقی وسطیٰ کے افتتاحی اجلاس میں کلیدی خطبہ دیں گے۔  وزیر موصوف نے UAE کے اپنے تین روزہ باہمی دورے کے دوران ابوظبی میں واقع بھارتی سفارتخانے کی جانب سے منعقد کی گئی 76ویں یوم جمہوریہ تقریبات میں شرکت کی۔ اس موقع پر اظہار خیال کرتے ہوئے جناب جے شنک...

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں arrow-right

کوئی پوسٹ نہیں ملی۔