قومی

January 29, 2025 1:52 PM

views 35

بیٹنگ ریٹریٹ تقریب سخت سکیورٹی کے دوران آج شام نئی دلی کے وجے چوک پر منعقد ہوگی

یومِ جمہوریہ تقریبات کے حصے کے طور پر، آج نئی دلّی کے وِجے چوک پر فوجوں کی واپسی کی تقریب Beating Retreat منعقد کی جائے گی۔ صدر جمہوریہ دروپدی مرمو، نائب صدر جمہوریہ جگدیپ دھنکھڑ، وزیر اعظم نریندر مودی، وزیر دفاع راجناتھ اور دیگر مرکزی وزراء بھی اس موقع پر موجود ہوں گے۔ ×  

January 29, 2025 1:50 PM

views 23

دلّی اسمبلی انتخابات کیلئے انتخابی مہم اپنے شباب پر ہے، سرکردہ رہنما پورے شہر میں ریلیاں اور روڈ شو کررہے ہیں

اگلے مہینے کی پانچ تاریخ کو دلی اسمبلی انتخابات کے لیے انتخابی مہم زور و شور سے جاری ہے اور سبھی اہم سیاسی پارٹیوں کے رہنما ووٹروں کو راغب کرنے کی ہر ممکن کوشش کر رہے ہیں۔ BJP، عام آدمی پارٹی اور کانگریس کے سرکردہ رہنما ریلیاں، گھر گھر جاکر رابطہ قائم کرنے کی مہم، اور روڈ شو کر رہے ہیں، تاکہ اپنے ام...

January 29, 2025 10:30 AM

views 23

بھارت کی خلائی تحقیق کی تنظیم اِسرو نے، اپنے جدید ترین سیارچےNVS  دوئم کو کامیابی کے ساتھ خلا میں بھیجا ہے۔

بھارت کی خلائی تحقیق کی تنظیم اِسرو نے، اپنے جدید ترین سیارچےNVS  دوئم کو کامیابی کے ساتھ خلا میں بھیجا ہے۔ اِس مصنوعی سیارچے کو آج آندھراپردیش میں سری ہری کوٹہ سے روانہ کیا گیا۔ زمین کے ساتھ ساتھ گردش کرنے اور سیارچے کو خلا میں لے جانے والے راکٹ GSLV-15 نے آج صبح  6 بج کر 23 منٹ پر اپنی پرواز شروع ...

January 29, 2025 10:29 AM

views 18

یومِ جمہوریہ تقریبات کے حصے کے طور پر آج نئی دلّی میں وِجے چوک پر فوجوں کی واپسی Beating Retreat کی تقریب منعقد کی جائے گی۔

یومِ جمہوریہ تقریبات کے حصے کے طور پر آج نئی دلّی میں وِجے چوک پر فوجوں کی واپسی Beating Retreat کی تقریب منعقد کی جائے گی۔ نائب صدر جمہوریہ جگدیپ دھنکھڑ، وزیر اعظم نریندر مودی، وزیر دفاع راجناتھ اور دیگر وزراء بھی اس موقع پر موجود ہوں گے۔ تفصیل ہمارے نامہ نگار سے V/C - Sumit اِس سال Beating Retreat...

January 29, 2025 10:28 AM

views 23

انتخابی کمیشن نے، عام آدمی پارٹی کے کنوینر اروند کیجریوال کو نوٹس جاری کیا ہے۔

انتخابی کمیشن نے، عام آدمی پارٹی کے کنوینر اروند کیجریوال کو نوٹس جاری کیا ہے۔ یہ نوٹس اُن کے ایک انٹرویو میں، یمنا کو زہر آلود بنائے جانے کے اُن کے الزامات پر BJP اور کانگریس کی طرف سے داخل کی گئی شکایتوں کے سلسلے میں جاری کیا گیا ہے۔ کمیشن نے جناب کیجریوال سے کہا ہے کہ وہ اِن شکایتوں کا جواب اِن س...

January 29, 2025 10:23 AM

views 35

پارلیمنٹ کے بجٹ اجلاس سے پہلے حکومت نے کَل ایک  کُل جماعتی میٹنگ بلائی ہے۔

پارلیمنٹ کے بجٹ اجلاس سے پہلے حکومت نے کَل ایک  کُل جماعتی میٹنگ بلائی ہے۔ پارلیمنٹ کا بجٹ اجلاس جمعے  سے شروع ہوگا۔ ہفتے کے روز وزیر خزانہ نرملا سیتا رمن پارلیمنٹ میں 2025-26 کا مرکزی بجٹ پیش کریں گی۔x

January 29, 2025 10:11 AM

views 23

اترپردیش کے پریاگ راج میں جاری مہا کمبھ 2025 میں مونی اماوسیہ کے موقع پر دوسرے امرت اسنان کا سلسلہ جاری ہے۔

اترپردیش کے پریاگ راج میں جاری مہا کمبھ 2025 میں مونی اماوسیہ کے موقع پر دوسرے امرت اسنان کا سلسلہ جاری ہے۔ مونی اماوسیہ مذہبی اہمیت کی حامل ہے اور اِس دن امرت اسنان کو انتہائی پوِتر مانا جاتا ہے۔ دنیا کا سب سے بڑا اجتماع مہاکمبھ میلہ 13 جنوری کو شروع ہوا تھا اور 14 جنوری کو مکرسنکرانتی پر پہلا امرت...

January 29, 2025 10:10 AM

views 14

بھارت نے، کینیڈا کی اُس رپورٹ کو مسترد کر دیا ہے، جس میں کینیڈا کے معاملات میں، مبینہ مداخلت سے متعلق سرگرمیوں کا دعویٰ کیا گیا ہے۔

بھارت نے، کینیڈا کی اُس رپورٹ کو مسترد کر دیا ہے، جس میں کینیڈا کے معاملات میں، مبینہ مداخلت سے متعلق سرگرمیوں کا دعویٰ کیا گیا ہے۔ وزارتِ خارجہ نے اِس بات پر زور دیتے ہوئے، اِن الزامات کو مسترد کیا ہے کہ حقیقت تو یہ ہے کہ کینیڈا بھارت کے اندرونی معاملات میں لگاتار مداخلت کر رہا ہے۔ وزارتِ خارجہ نے ...

January 29, 2025 10:09 AM

views 32

بھارتی موسمیات محکمےIMD  نے اتراکھنڈ، پنجاب، ہریانہ، چنڈی گڑھی، ذیلی ہمالیائی مغربی بنگال اور سکم میں آج گھنا کہرا چھائے رہنے کی پیشگوئی کی ہے۔

بھارتی موسمیات محکمےIMD  نے اتراکھنڈ، پنجاب، ہریانہ، چنڈی گڑھی، ذیلی ہمالیائی مغربی بنگال اور سکم میں آج گھنا کہرا چھائے رہنے کی پیشگوئی کی ہے۔ آئندہ دو سے تین دن کے دوران اترپردیش، ساحلی اوڈیشہ اور بہار کے کچھ حصوں میں بھی اسی طرح کی صورتحال کا امکان ہے۔ IMD کے مطابق اگلے دو روز میں ارونا چل پردیش،...

January 29, 2025 10:33 AM

views 18

اسرائیل نے اعلان کیا ہے کہ وہ اقوام متحدہ کی فلسطین سے متعلق راحت ایجنسی UNRWA پر، اپنے علاقے میں اُس کی سرگرمیوں پر بندش لاگو ہو جانے کے بعد، اُس کے ساتھ سبھی تعلقات منقطع کر لے گا۔

اسرائیل نے اعلان کیا ہے کہ وہ اقوام متحدہ کی فلسطین سے متعلق راحت ایجنسی UNRWA پر، اپنے علاقے میں اُس کی سرگرمیوں پر بندش لاگو ہو جانے کے بعد، اُس کے ساتھ سبھی تعلقات منقطع کر لے گا۔ یہ بندشیں کل سے لاگو    ہو جائیں گی۔ UNRWA اقوام متحدہ کی ایک ایجنسی ہے، جو مقبوضہ فلسطینی علاقوں میں، حفظانِ صحت اور...

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں arrow-right

کوئی پوسٹ نہیں ملی۔