قومی

January 30, 2025 10:55 AM

views 35

پارلیمنٹ کے بجٹ اجلاس سے قبل حکومت نے آج نئی دلی میں سبھی پارٹیوں کی ایک میٹنگ بلائی ہے۔

پارلیمنٹ کے بجٹ اجلاس سے قبل حکومت نے آج نئی دلی میں سبھی پارٹیوں کی ایک میٹنگ بلائی ہے۔ میٹنگ کے دوران حکومت اجلاس کی کارروائی کو خوش اسلوبی سے چلائے جانے کو یقینی بنانے کے لیے ایوان کے رہنماؤں کے ساتھ تبادلہ خیال کرے گی اور پارٹیوں کا تعاون حاصل کرے گی۔ تفصیل ہمارے نامہ نگار سے: V/C Bhupendra پارل...

January 30, 2025 10:54 AM

views 21

وزیر اعظم نریندر مودی نے، کل مرکزی کابینہ کے ذریعے لیے گئے فیصلوں کو اہم معدنیات کے شعبے میں خود کفالت کی جانب ایک بڑا قدم قرار دیا ہے۔

وزیر اعظم نریندر مودی نے، کل مرکزی کابینہ کے ذریعے لیے گئے فیصلوں کو اہم معدنیات کے شعبے میں خود کفالت کی جانب ایک بڑا قدم قرار دیا ہے۔ ایک سوشل میڈیا پوسٹ میں وزیر اعظم نے کہا کہ اہم معدنیات کے قومی مشن سے متعلق مرکزی کابینہ کے فیصلے سے ملک کی اعلیٰ ٹیکنالوجی، صاف ستھری توانائی، دفاع اور دیگر اہم ش...

January 30, 2025 10:53 AM

views 21

 کَل مونی اماوسیہ کے موقع پر سنگم میں 7کروڑ سے زیادہ عقیدتمندوں نے پوِتر ڈبکی لگائی۔

 کَل مونی اماوسیہ کے موقع پر سنگم میں 7کروڑ سے زیادہ عقیدتمندوں نے پوِتر ڈبکی لگائی۔ پوِتر ڈبکی لگانے کے بعد عقیدتمندوں نے گھاٹوں پر پوجا ارچنا کی۔ مہاکمبھ میلے کو دنیا کے سب سے بڑے مذہبی اجتماع کی حیثیت سے شناخت حاصل ہوئی ہے، جو 13 جنوری کو شروع ہوا تھا اور اب تک 26 کروڑ سے زیادہ عقیدتمند پوِتر ڈبک...

January 30, 2025 10:51 AM

views 27

حکومت نے 34 ہزار کروڑ روپے سے زیادہ کے اخراجات سے اہم معدنیات کے قومی مشن کو منظوری دی ہے۔

حکومت نے 34 ہزار کروڑ روپے سے زیادہ کے اخراجات سے اہم معدنیات کے قومی مشن کو منظوری دی ہے۔ یہ فیصلہ، ماحولیات کیلئے ساز گار ٹیکنالوجیز کو فروغ دینے کیلئے ضروری اہم معدنی وسائل کی خاطر لکچدار ویلیو چین تشکیل دینے کے مقصد سے لیا گیا ہے۔ کل نئی دلّی میں نامہ نگاروں سے بات کرتے ہوئے اطلاعات و نشریات کے ...

January 30, 2025 10:47 AM

views 12

وقف ترمیمی بل 2024 سے متعلق مشترکہ پارلیمانی کمیٹی آج لوک سبھا اسپیکر اوم برلا کو اپنی رپورٹ پیش کرے گی۔

وقف ترمیمی بل 2024 سے متعلق مشترکہ پارلیمانی کمیٹی آج لوک سبھا اسپیکر اوم برلا کو اپنی رپورٹ پیش کرے گی۔ یہ جانکاری کَل نئی دلی میں میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے 31 رکنی پینل کے چیئرمین جگدمبکا پال نے دی۔ کمیٹی نے کَل وقف ترمیمی بل 2024 پر ایک مسودہ رپورٹ کو منظور کرلیا۔ جناب پال نے کہا کہ مذکورہ کمیٹی...

January 30, 2025 10:42 AM

views 30

ملک آج بابائے قوم مہاتما گاندھی کو اُن کی 77 ویں برسی اور شہادت کے دن پر خراجِ عقیدت پیش کر رہا ہے۔

ملک آج بابائے قوم مہاتما گاندھی کو اُن کی 77 ویں برسی اور شہادت کے دن پر خراجِ عقیدت پیش کر رہا ہے۔ اس موقع پر آج صبح نئی دلی میں گاندھی سمادھی راج گھاٹ پر سبھی مذہوں کا دعائیہ جلسہ منعقد کیا جا رہا ہے۔ ہر سال 30 جنوری کو ملک مہاتما گاندھی کی زندگی اور وراثت کو اعزاز دیا جاتا ہے جو آزادی کے لیے بھار...

January 30, 2025 10:38 AM

views 21

وزیراعظم نریندر مودی نے آج مہاتما گاندھی کو ان کی برسی پر خراجِ عقیدت پیش کیاہے۔

وزیراعظم نریندر مودی نے آج مہاتما گاندھی کو ان کی برسی پر خراجِ عقیدت پیش کیاہے۔ ایک سوشل میڈیا پوسٹ میں جناب مودی نے کہا کہ مہاتما گاندھی کے نظریات بھارت کو ایک ترقی یافتہ ملک بنانے کے لیے ملک کے لوگوں کو تحریک دیتے ہیں۔ وزیراعظم نے ملک  کے سبھی شہیدوں کو بھی خراج عقیدت پیش کیا اور ان کی خدمات، اور...

January 30, 2025 10:36 AM

views 17

صدر جمہوریہ دروپدی مرمو نے کل نئی دلّی کے تاریخی وِجے چوک پر 76 ویں یومِ جمہوریہ تقریبات کے اختتام کے لیے منعقدہ Beating Retreat تقریب کے دوران بہترین دھنیں بجانے والے سبھی بینڈس کی تعریف کی ہے۔

صدر جمہوریہ دروپدی مرمو نے کل نئی دلّی کے تاریخی وِجے چوک پر 76 ویں یومِ جمہوریہ تقریبات کے اختتام کے لیے منعقدہ Beating Retreat تقریب کے دوران بہترین دھنیں بجانے والے سبھی بینڈس کی تعریف کی ہے۔ ایک سوشل میڈیا پوسٹ میں صدر جمہوریہ نے کہا کہ آئین کے 75 سال پورے ہونے اور ایک پیڑ ماں کے نام کی تھیِم کے...

January 30, 2025 9:45 AM

views 23

بھارتی محکمہ موسمیاتIMD  نے جموں و کشمیر، لداخ، گلگت، بلتستان، مظفر آباد میں اگلے تین سے چار روز کے دوران ہلکی سے اوسط بارش اور برفباری کی پیشگوئی کی ہے۔

بھارتی محکمہ موسمیاتIMD  نے جموں و کشمیر، لداخ، گلگت، بلتستان، مظفر آباد میں اگلے تین سے چار روز کے دوران ہلکی سے اوسط بارش اور برفباری کی پیشگوئی کی ہے۔ ہماچل پردیش اور اتراکھنڈ میں ہفتے کے روز تک اسی طرح کے موسم کے حالات رہنے کا امکان ہے۔ IMDنے کہا ہے کہ توقع ہے کہ پنجاب، ہریانہ، اترپردیش، راجستھا...

January 29, 2025 10:49 PM

views 13

اترپردیش کے وزیر اعلیٰ یوگی آدتیہ ناتھ نے پریاگ راج میں مہاکنبھ میں سنگم گھاٹ پر پیش آئے واقعے کی عدالتی تحقیقات کا حکم دیا ہے۔

اترپردیش کے وزیر اعلیٰ یوگی آدتیہ ناتھ نے پریاگ راج میں مہاکنبھ میں سنگم گھاٹ پر پیش آئے واقعے کی عدالتی تحقیقات کا حکم دیا ہے۔ میڈیا سے بات کرتے ہوئے، جناب آدتیہ ناتھ نے کہا کہ تین رکنی عدالتی کمیشن پورے معاملے کی تحقیقات کرے گا اور ریاستی سرکار کو اپنی رپورٹ پیش کرے گا۔ انہوں نے حادثے کے مہلوکین ک...

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں arrow-right

کوئی پوسٹ نہیں ملی۔