January 30, 2025 9:49 PM
24
پارلیمنٹ کا بجٹ اجلاس کَل صدر جمہوریہ دروپدی مرمو کے خطاب سے شروع ہوگا۔ وزیر خزانہ نرملا سیتا رمن، اقتصادی سروے پیش کریں گی
پارلیمنٹ کا بجٹ اجلاس کل سے شروع ہوگا۔ بجٹ اجلاس کا آغاز پارلیمنٹ کے دونوں ایوانوں کے مشترکہ اجلاس سے صدر جمہوریہ دروپدی مرمو کے خطاب کے ساتھ ہوگا۔ صدر جمہوریہ کے خطاب کے بعد جب راجیہ سبھا اور لوک سبھا، دونوں مختصر وقفے کے لئے یکجا ہوں گے، تب مرکزی وزیر خزانہ نرملا سیتا رمن اقتصادی سروے پیش کریں گی۔...