قومی

January 31, 2025 9:47 PM

views 12

اقتصادی جائزے میں موجودہ مالی برس کے دوران مجموعی گھریلو پیداوار GDP کی شرح ترقی 6 فیصد سے زیادہ رہنے کا تخمینہ لگایا گیا ہے۔ اقتصادی جائزے میں کہا گیا ہے کہ معیشت کی بنیادیں مستحکم ہیں

دونوں ایوانوں کے مشترکہ اجلاس سے صدر جمہوریہ کے خطاب کے بعد آج پارلیمنٹ میں اقتصادی جائزہ پیش کیا گیا۔ مرکزی وزیر خزانہ نرملا سیتا رمن نے اقتصادی جائزہ پیش کیا۔ اقتصادی جائزے میں مالی برس 2025 کے دوران ملک کی مجموعی گھریلو پیداوار GDP کی شرح ترقی چھ اعشاریہ چار فیصد رہنے کا تخمینہ لگایا گیا ہے۔ اقتص...

January 31, 2025 9:46 PM

views 14

اعلیٰ اقتصادی مشیر ڈاکٹر V. Anant Nageswaran نے کہا ہے کہ زراعت، مستقبل کا سیکٹر ہے

اعلیٰ اقتصادی مشیر CEA ڈاکٹر وی اننتھ ناگیشورن نے کہا کہ زراعت مستقبل کا شعبہ ہے، کیونکہ GDP کی نمو کے لحاظ سے زراعت کی شراکت کو صفر اعشاریہ سات پانچ فیصد سے ایک فیصد تک کرنے کی کافی گنجائش موجود ہے۔پارلیمنٹ میں اقتصادی سروے پیش کرنے کے بعد میڈیا کو تفصیلات بتاتے ہوئے جناب ناگیشورن نے کہا کہ مائیکرو...

January 31, 2025 9:45 PM

views 13

صدر جمہوریہ دروپدی مرمو نے اعتماد ظاہر کیا ہے کہ آنے والی نسلیں 2047 تک ایک ترقی یافتہ، مضبوط اور خوشحال بھارت کا مشاہدہ کریں گی

صدر جمہوریہ دروپدی مرمو نے آج کہا کہ عالمی سطح پر عدم استحکام کے باوجود بھارت اقتصادی سماجی اور سیاسی استحکام کے ایک ستون کے طور پر ابھر کر دنیا کیلئے ایک مثال قائم کر رہا ہے۔ آج صبح بجٹ اجلاس کے آغاز پر پارلیمنٹ کے دونوں ایوانوں کے مشترکہ اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے صدر جمہوریہ نے کہا کہ سرکار، ملک کی ...

January 31, 2025 9:42 PM

views 19

وزیر خزانہ نرملا سیتا رمن، کل پارلیمنٹ میں مرکزی بجٹ پیش کریں گی

وزیر خزانہ نرملا سیتا رمن نے آج پارلیمنٹ میں اقتصادی جائزہ پیش کیا۔ اقتصادی جائزہ ملک کے موجودہ معاشی حالات اور مستقبل کے منظر نامے کا ایک جامع جائزہ ہے۔ اِس جائزے کو اعلیٰ اقتصادی مشیر کی رہنمائی میں اقتصادی امور کے محکمے کے اقتصادی ڈویژن کے ذریعے تیار کیا گیا ہے۔ وزیر خزانہ سیتا رمن، کل پارلیمنٹ م...

January 31, 2025 2:36 PM

views 21

صدر جمہوریہ دروپدی مرمو نے اس مشترکہ اجلاس سے خطاب کیا۔ انہوں نے ترقی اور بہبود پر حکومت کی توجہ کو اُجاگر کیا۔

صدر جمہوریہ درپدی مرمو نے کہا ہے کہ اُن کی حکومت ملک کی ترقی اور عوام کی بہبود کیلئے اتنی رفتار سے کام کررہی ہے جس کی پہلے کوئی مثال نہیں ملتی۔ صدر جمہوریہ آج بجٹ اجلاس کے پہلے دن پارلیمنٹ ہاؤس میں لوک سبھا اور راجیہ کے مشترکہ اجلاس سے خطاب کررہی تھیں۔ حکومت کی مختلف اسکیموں کا ذکر کرتے ہوئے صدر جمہ...

January 31, 2025 2:34 PM

views 18

وزیراعظم مودی نے اعتماد ظاہر کیا ہے کہ اس بجٹ اجلاس سے 2047 تک وکست بھارت کا مقصد حاصل کرنے میں ایک نیا اعتماد اور توانائی حاصل ہوگی۔

وزیراعظم نریندر مودی نے اعتماد ظاہر کیا ہے کہ پارلیمنٹ کے اس بجٹ اجلاس سے، 2047 تک وکست بھارت کے مقصد کیلئے ایک نیا اعتماد اور توانائی پیدا ہوگی۔ پارلیمنٹ کا بجٹ اجلاس شروع ہونے سے پہلے میڈیا سے خطاب کرتے ہوئے جناب مودی نے کہا کہ 2047 میں جب بھارت، آزادی کے 100 سال پورے کرے گا تو ملک وکست بھارت کے ا...

January 31, 2025 9:40 AM

views 25

آج صدر جمہوریہ دروپدی مرمو کی جانب سے پارلیمنٹ کے دونوں ایوانوں کے مشترکہ اجلاس سے خطاب کے ساتھ آج بجٹ اجلاس کا آغاز ہوگا۔

آج صدر جمہوریہ دروپدی مرمو کی جانب سے پارلیمنٹ کے دونوں ایوانوں کے مشترکہ اجلاس سے خطاب کے ساتھ آج بجٹ اجلاس کا آغاز ہوگا۔ صدر جمہوریہ کے خطاب کے بعد مرکزی وزیر خزانہ نرملا سیتا رمن لوک سبھا اور راجیہ سبھا دونوں کے ایک مختصر اجلاس کے دوران اقتصادی جائزہ پیش کریں گی۔ ہمارے نامہ نگار نے خبر دی ہے کہ ا...

January 31, 2025 9:39 AM

views 19

حکومت نے اعلان کیا ہے کہ بھارت، کفایتی اندرونِ ملک تیار کردہ مصنوعی ذہانت یعنی آرٹیفیشیل انٹیلی جنس کے اپنے محفوظ اور قابلِ بھروسہ ماڈل کے آغاز کے لیے پوری طرح تیار ہے۔

حکومت نے اعلان کیا ہے کہ بھارت، کفایتی اندرونِ ملک تیار کردہ مصنوعی ذہانت یعنی آرٹیفیشیل انٹیلی جنس کے اپنے محفوظ اور قابلِ بھروسہ ماڈل کے آغاز کے لیے پوری طرح تیار ہے۔ کل نئی دلّی میں میڈیا کو تفصیل بتاتے ہوئے الیکٹرانکس اور اطلاعاتی ٹیکنالوجی کے مرکزی وزیر اشونی ویشنو نے، اس بات کو اُجاگر کیا کہ ڈ...

January 31, 2025 9:27 AM

views 25

بھارتی محکمہ موسمیات نے اترپردیش کے کچھ علاقوں میں کَل تک رات اور علی الصبح کے اوقات میں گھنا کہرا چھائے رہنے کی پیشگوئی کی ہے۔

بھارتی محکمہ موسمیات نے اترپردیش کے کچھ علاقوں میں کَل تک رات اور علی الصبح کے اوقات میں گھنا کہرا چھائے رہنے کی پیشگوئی کی ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق مغربی بنگال کے گنگا کے طاس کے علاقوں میں آج اور ذیلی ہمالیائی مغربی بنگال اور سکم میں کَل تک رات اور علی الصبح کے اوقات میں گھنے کہرے کی صورتحال برقر...

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں arrow-right

کوئی پوسٹ نہیں ملی۔