February 3, 2025 9:26 PM
13
روسی فیڈریشن کے پارلیمانی وفد نے آج نئی دلّی میں صدرِ جمہوریہ دروپدی مرمو سے راشٹرپتی بھون میں ملاقات کی
روسی فیڈریشن کے پارلیمانی وفد نے آج نئی دلّی میں صدرِ جمہوریہ دروپدی مرمو سے راشٹرپتی بھون میں ملاقات کی۔ اِس وفد کی قیادت روس کی State Duma کے چیئرمین Vyacheslav Volodin کررہے ہیں۔ صدرِ جمہوریہ نے وفد کا استقبال کرتے ہوئے کہا کہ عوامی نمائندوں کے درمیان اِس نوعیت کے تبادلوں سے نہ صرف مضبوط اشتراک ک...