قومی

February 5, 2025 10:19 AM

views 19

لوک سبھا نے، پارلیمنٹ کے دونوں ایوانوں کے مشترکہ اجلاس سے، صدر جمہوریہ کے خطاب پر شکریہ کی تحریک کو منظوری دے دی ہے۔

لوک سبھا نے، پارلیمنٹ کے دونوں ایوانوں کے مشترکہ اجلاس سے، صدر جمہوریہ کے خطاب پر شکریہ کی تحریک کو منظوری دے دی ہے۔ یہ تحریک کَل صوتی ووٹ سے منظور کی گئی۔ اِس سے پہلے وزیر اعظم نریندر مودی نے اس تحریک کا جواب دیا۔ وزیر اعظم نے شکریہ کی تحریک پر بحث کا جواب دیتے ہوئے آئین میں دی گئی اقدار کو مستحکم ...

February 5, 2025 10:06 AM

views 23

وزیر اعظم نریندر مودی آج اترپردیش کے شہر پریاگ راج میں مہا کمبھ میلے میں شرکت کریں گے۔

وزیر اعظم نریندر مودی آج اترپردیش کے شہر پریاگ راج میں مہا کمبھ میلے میں شرکت کریں گے۔ جناب مودی سنگم میں مقدس سنان کریں گے۔ وزیر اعلیٰ یوگی آدتیہ ناتھ بھی اِس موقع پر موجود ہوں گے۔ تفصیل ہمارے نامہ نگار سے V/C - Dipendra / Aman بھارت کی روحانی اور ثقافتی وراثت کو فروغ دینے اور اِس کا تحفظ کرنے کے ح...

February 5, 2025 10:04 AM

views 17

ریزرو بینک آف انڈیا کی مالی پالیسی کمیٹی کی تین روزہ میٹنگ آج ممبئی میں شروع ہوگی۔ یہ میٹنگ جمعے تک جاری رہے گی۔

ریزرو بینک آف انڈیا کی مالی پالیسی کمیٹی کی تین روزہ میٹنگ آج ممبئی میں شروع ہوگی۔ یہ میٹنگ جمعے تک جاری رہے گی۔ آر بی آئی گورنر سنجے ملہوترہ جمعے کے روز سود کی شرحوں پرMPC  کے فیصلوں کا اعلان کریں گے۔ یہ اجلاس نئے مقرر کردہ RBI گورنر کی سربراہی میں پہلا اجلاس ہوگا۔ بینک نے فروری 2023 سے ریپوریٹ کو ...

February 5, 2025 9:42 AM

views 31

بھارتی محکمہ موسمیاتIMD  نے آج جموں و کشمیر، لداخ، گلگت، بلتستان، مظفر آباد، ہماچل پردیش اور اتراکھنڈ میں دور دور تک بجلی کے ساتھ گرج چمک کی پیشگوئی کی ہے۔

بھارتی محکمہ موسمیاتIMD  نے آج جموں و کشمیر، لداخ، گلگت، بلتستان، مظفر آباد، ہماچل پردیش اور اتراکھنڈ میں دور دور تک بجلی کے ساتھ گرج چمک کی پیشگوئی کی ہے۔ IMD نے کہا ہے کہ مغربی بنگال، اوڈیشہ اور سکم میں رات اور صبح کے وقت کہیں کہیں گھنا کہرہ چھائے رہنے کا امکان ہے۔ x

February 4, 2025 9:30 PM

views 11

وزیر اعظم نریندر مودی نے کہا ہے کہ پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس سے صدر کے خطاب سے، وکست بھارت کے عزم کو تقویت، نئی امیدیں اور عوام کو تحریک حاصل ہوئی ہے

وزیر اعظم نریندر مودی نے آج کہا ہے کہ اُن کی حکومت نے، غریبوں کی فلاح کیلئے بہت سے اقدام کیے ہیں، جس کے نتیجے میں 25 کروڑ لوگ، غریبی کی سطح سے اوپر آئے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ یہ، حکومت کے عزم، خود کو وقف کر دینے اور محنت کی وجہ سے ہی ممکن ہوا ہے۔ انہوں نے کہا کہ حکومت، مالی طور پر احتیاط سے کام لینے ک...

February 4, 2025 9:29 PM

views 12

الیکٹرانکس اور اطلاعاتی ٹیکنالوجی کے وزیر اشونی ویشنو نے کہا ہے کہ ملک میں موبائل فون مینوفیکچرنگ کے شعبے میں پچھلی دہائی کے دوران، روزگار کے 12 لاکھ راست، اور بالواسطہ موقعے فراہم ہوئے ہیں

بھارت نے گذشتہ دس برس میں موبائل اور الیکٹرانک سازوسامان کی تیاری میں اہم پیشرفت کی ہے۔ سوشل میڈیا کی ایک پوسٹ پر الیکٹرانک اور اطلاعاتی ٹیکنالوجی کے وزیر اشونی ویشنو نے کہا کہ 2014 میں موبائل تیار کرنے کے صرف دو یونٹ تھے اور آج ملک میں 300 سے زیادہ یونٹ ہیں۔ جناب ویشنو نے کہا کہ مالی برس 2014 میں م...

February 4, 2025 9:23 PM

views 8

وزیر اعظم نریندر مودی کَل پریاگ راج میں مہاکنبھ میلے کا دورہ کریں گے۔ وہ سنگم پر پوتر ڈُبکی لگائیں گے

وزیر اعظم نریندر مودی کَل پریاگ راج میں مہاکنبھ میلے کا دورہ کریں گے۔ وہ سنگم پر پوتر ڈُبکی لگائیں گے۔ اور ماں گنگا کی پوجا ارچنا کریں گے۔ 13 جنوری کو پوش پورنیما کے موقع پر مہاکنبھ 2025 کا آغاز ہوا تھا اور یہ دنیا کا سب سے بڑا مذہبی اور ثقافتی اجتماع ہے جس میں دنیا بھر سے عقیدتمند شامل ہو رہے ہیں۔ ...

February 4, 2025 4:12 PM

views 17

وزیراعظم نریندر مودی، صدر جمہوریہ کے خطاب پر شکریے کی تحریک پر آج شام لوک سبھا میں بحث کا جواب دیں گے

پارلیمنٹ کے دونوں ایوانوں کے مشترکہ اجلاس سے صدرجمہوریہ کے خطاب پر شکریے کی تحریک پر لوک سبھا میں بحث آج دوسرے دن بھی جاری ہے۔ وزیراعظم نریندر مودی آج شام لوک سبھا میں بحث کا جواب دیں گے۔ پارلیمانی امور کے وزیر کرن رجیجو نے ایک سوشل میڈیا پوسٹ پر بتایا ہے کہ امید ہے کہ وزیراعظم شام پانچ بجے ایوان می...

February 4, 2025 4:11 PM

views 16

کَل70 ارکان پر مشتمل دِلی اسمبلی کے انتخابات خوش اسلوبی کے ساتھ کرانے کیلئے سبھی انتظامات کر لئے گئے ہیں

70 رکنی دلّی اسمبلی انتخابات کی کل ہونے والی ووٹنگ کو خوش اسلوبی سے منعقد کرانے کیلئے سبھی تیاریاں کرلی گئی ہیں۔ پولنگ، جو کَل صبح سات بجے شروع ہوگی، شام چھ بجے تک جاری رہے گی۔ ایک کروڑ 56 لاکھ سے زیادہ ووٹرس 699  امیدواروں کی قسمت کا فیصلہ کریں گے۔ اس سے پہلے چناؤ مہم کَل شام ختم ہوگئی۔ ووٹوں کی گن...

February 4, 2025 10:14 AM

views 15

BJP کے اراکین پارلیمنٹ نے راجیہ سبھا کے چیئرمین جگدیپ دھنکھڑ سے ملاقات کی

BJP کے اراکین پارلیمنٹ نے راجیہ سبھا کے چیئرمین جگدیپ دھنکھڑ سے ملاقات کی اور کانگریس کی سینئر رہنما اور رکن پارلیمنٹ سونیا گاندھی کی جانب سے صدرِ جمہوریہ دروپدی مرمو کے خلاف دیے گئے اُن کے بیانات پر پارلیمانی مراعات شکنی کا نوٹس داخل کیا۔ نوٹس میں کہا گیا ہے کہ صدر جمہوریہ دروپدی مرمو کے خلاف سونیا...

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں arrow-right

کوئی پوسٹ نہیں ملی۔