قومی

February 5, 2025 9:36 PM

views 20

یونان کے وزیر خارجہ  اپنے   چار روزہ دورے پر آج نئی دلّی پہنچے

یونان کے وزیر خارجہ جارج Geraptritis، اپنے   چار روزہ دورے پر آج نئی دلّی پہنچے۔ اپنے دورے کے دوران جناب Geraptritis، وزیر خارجہ ڈاکٹر ایس جے شنکر سے ملاقات کریں گے۔ اُن کے اِس دورے سے بھارت اور یونان کے تعلقات مستحکم ہوں گے اور دونوں ممالک کے درمیان بڑھتی ہوئی اسٹریٹجک شراکت داری کو مزید تقویت ملے ...

February 5, 2025 9:35 PM

views 18

ڈیجیٹل     Lost and Found مراکز، ہزاروں عقیدتمندوں کو اُن کے اہل خانہ کے پاس بھیجنے کا کام کر رہے ہیں

پریاگ راج کے مہا کمبھ میں قائم ڈیجیٹل     Lost and Found مراکز، ہزاروں عقیدتمندوں اور خاص طور پر خواتین اور بچوں کو اُن کے اہل خانہ کے پاس بھیجنے کا کام کر رہے ہیں۔ میلہ علاقے میں 10 ڈیجیٹل Lost and Found مراکز قائم کیے گئے ہیں تاکہ گم شدہ عقیدتمندوں کو اُن کے اہل خانہ سے ملایا جاسکے۔ 13 ہزار سے زیا...

February 5, 2025 9:34 PM

views 13

38 ویں قومی کھیلوں میں مقابلہ آرائی، ہر گزرتے دن کے دلچسپ ہوتی جا رہی ہے

38 ویں قومی کھیلوں میں مقابلہ آرائی، ہر گزرتے دن کے دلچسپ ہوتی جا رہی ہے۔ ملک بھر کے کھلاڑی عمدہ کار کردگی کا مظاہرہ کر رہے ہیں اور نئے ریکارڈ بنا رہے ہیں۔ آج Rowing، شوٹنگ، فٹبال اور Lawn Ball سمیت کئی کھیلوں میں دلچسپ مقابلے ہوئے۔ کچھ ریاستیں تمغوں کی فہرست میں اپنا دبدبہ جاری رکھی ہوئی ہیں اور قو...

February 5, 2025 9:33 PM

views 17

وزیر اعظم نے پریاگ راج میں جاری مہاکمبھ میں ِتری وینی سنگم میں پوَتر ڈبکی لگائی

وزیر اعظم نریندر مودی نے آج پریاگ راج میں جاری   مہاکمبھ میں ِتری وینی سنگم میں پوَتر ڈبکی لگائی۔ ایک سوشل میڈیا پوسٹ میں جناب مودی نے کہا کہ سنگم میں اشنان ایک روحانی احساس کا لمحہ ہے۔ انہوں نے کہا کہ سنگم میں پَوتر ڈبکی لگانے والے کروڑوں افراد کی طرح وہ بھی عقیدت کے جذبے سے پوری طرح سرشار ہوئے۔ جن...

February 5, 2025 9:31 PM

views 17

اشونی ویشنو نے آج نئی دلّی میں OpenAI کے CEO، سیم Altman سے ملاقات کی

اطلاعات و نشریات کے وزیر اشونی ویشنو نے آج نئی دلّی میں OpenAI کے CEO، سیم Altman سے ملاقات کی۔جناب ویشنو نے بتایا کہ وزیر اعظم نریندر مودی نے اُنھیں ٹکنالوجی کو جمہوری طرز پر ڈھالنے میں رہنمائی کی ہے اور جناب Altman نے وزیر اعظم کے نظریے کی ستائش کی ہے۔ جناب ویشنو نے مزید کہا کہ انھوں نے OpenAI کے ...

February 5, 2025 9:27 PM

views 15

مکمل شمال مشرقی خطہ، وزیراعظم کی قیادت میں ترقی کی راہ پر گامزن ہے: امت شاہ

وزیر داخلہ امت شاہ نے زور دے کر کہا کہ مکمل شمال مشرقی خطہ، وزیراعظم نریندرمودی کی قیادت میں ترقی کی راہ پر گامزن ہے۔ وہ ویڈیو کانفرنس کے ذریعہ تریپورہ سرکار میں دو ہزار 800 سے زیادہ تقرری کے خطوط کی تقسیم کے پروگرام سے خطاب کررہے تھے۔ انہوں نے اجاگر کیا کہ تریپورہ کی سرکار بناکسی تفریق، سفارش یا بد...

February 5, 2025 9:26 PM

views 12

70 رکنی دلی اسمبلی کیلئے ووٹنگ آج پرامن طور پر ختم ہوگئی

70 رکنی دلی اسمبلی کیلئے ووٹنگ آج پرامن طور پر ختم ہوگئی۔ شام پانچ بجے تک تقریبا 58 فیصد ووٹ ڈالے گئے ہیں۔ سب سے زیادہ ووٹنگ کا فیصد شمال مشرقی دلی ضلع میں رہا جو تقریبا 64 فیصد تھا جبکہ جنوبی مشرقی ضلع میں سب سے کم ووٹنگ کا تناسب تقریبا 54 فیصد رہا۔ شاہدرہ ضلع میں 61 فیصد سے زیادہ ووٹنگ ریکارڈ کی گ...

February 5, 2025 9:29 PM

views 24

وزیراعظم نے پرنس کریم آغا خان چہارم کے انتقال پر رنج و غم کا اظہار کیا

  وزیراعظم نریندرمودی نے لاکھوں اسمائیلی فرقے کے مسلمانوں کے امام پرنس کریم آغا خان چہارم کے انتقال پر رنج و غم کا اظہار کیا ہے۔ سوشل میڈیا کے ایک پوسٹ میں جناب مودی نے کہا کہ پرنس آغا خان ایک ایسے دوراندیش شخص تھے جنہوں نے اپنی زندگی خدمات اور روحانیت کیلئے وقف کردی تھی۔ وزیراعظم نے مزید کہا ک...

February 5, 2025 2:52 PM

views 17

وزیراعظم نریندر مودی نے مہاکمبھ میں تروینی سنگم میں مقدس اَشنان کیا

وزیر اعظم نریندر مودی نے آج پریاگ راج کے مہا کمبھ میں سنگم میں پوَتر ڈبکی لگائی۔ ایک سوشل میڈیا پوسٹ میں جناب مودی نے کہا کہ سنگم میں اسنان ایک روحانی احساس کا لمحہ ہے۔ انہوں نے کہا کہ سنگم میں پَوتر ڈبکی لگانے والے کروڑوں افراد کی طرح وہ بھی عقیدت کے جذبے سے پوری طرح سرشار ہوئے۔ جناب مودی نے تمنا ک...

February 5, 2025 10:26 AM

views 16

دلّی میں اسمبلی انتخابات کے لیے ووٹ ڈالنے کا عمل جاری ہے۔ سبھی 70 حلقوں کے لیے ووٹنگ، صبح 7 بجے شروع ہوئی اور یہ شام 6 بجے تک جاری رہے گی۔

دلّی میں اسمبلی انتخابات کے لیے ووٹ ڈالنے کا عمل جاری ہے۔ سبھی 70 حلقوں کے لیے ووٹنگ، صبح 7 بجے شروع ہوئی اور یہ شام 6 بجے تک جاری رہے گی۔ امید ہے کہ ایک کروڑ 56 لاکھ سے زیادہ مجاز ووٹرز، 699 امیدواروں کے لیے اپنی رائے کا اظہار کریں گے۔ قومی راجدھانی میں، آزادانہ، شفاف اور پُر امن پولنگ کے لیے وسیع ...

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں arrow-right

کوئی پوسٹ نہیں ملی۔