قومی

February 6, 2025 9:32 PM

views 23

وزیر اعظم نریندر مودی نے کہا ہے کہ اُن کی حکومت کی ترقی کا ماڈل، ’ملک پہلے‘ ہے، جس میں خوشنودی کی بجائے ’اطمینان‘ پر توجہ مرکوز کی گئی ہے

آج وزیر اعظم نریندر مودی نے زور دے کر کہا کہ ان کی حکومت کا ترقی کا ماڈل ”ملک اوّل“ ہے، جو خوشنودی کے بجائے ”اطمینان“ پر توجہ مرکوز کرتا ہے۔ انھوں نے کہا کہ عوام نے اِس ماڈل کی آزمائش کی ہے، اُسے سمجھا ہے اور اس کی حمایت کی ہے اور اس لئے اُن کی حکومت کو تیسری مرتبہ منتخب کیا ہے۔ وزیراعظم، پارلیمنٹ ک...

February 6, 2025 9:31 PM

views 15

وزیر خارجہ ڈاکٹر ایس جے شنکر نے امریکہ سے بھارتی باشندوں کو وطن واپس بھیجے جانے پر پارلیمنٹ میں ایک بیان دیتے ہوئے کہا ہے کہ یہ تمام ملکوں کی ذمہ داری ہے کہ وہ بیرون ملک میں غیرقانونی طور پر مقیم اپنے شہریوں کو واپس لیں

آج امریکہ سے بھارتی باشندوں کو واپس بھیجنے کے معاملے میں پارلیمنٹ کے دونوں ایوانوں میں شورشرابہ ہوتا رہا کیونکہ اپوزیشن نے اِس معاملے پر بحث کا مطالبہ کیا۔ راجیہ سبھا میں اِس معاملے پر ایک بیان دیتے ہوئے وزیر خارجہ ڈاکٹر ایس جئے شنکر نے آج کہا کہ غیرقانونی امیگرینٹس کو باہر نکالنے کا عمل، بین الاقوا...

February 6, 2025 9:29 PM

views 23

وزیر دفاع راج ناتھ سنگھ اور امریکہ کے اُن کے ہم منصب Pete Hegseth نے دونوں ملکوں کے درمیان دفاعی تعاون کا جائزہ لیا۔ انہوں نے بڑھتے ہوئے دفاعی، اختراعی تعاون کی حمایت کرنے سے اتفاق کیا

وزیر دفاع راجناتھ سنگھ اور امریکی وزیر دفاع Pete Hegseth نے آج بھارت-امریکہ دفاعی تعاون کو زمین، فصا، میری ٹائم اور خلا سمیت متعدد شعبوں میں توسیع دینے کا جائزہ لیا۔ فون پر ہوئی اپنی بات چیت میں، جناب سنگھ نے جناب Hegseth کو امریکہ کے وزیر دفاع کے طور پر ان کی تقرری پر مبارکباد دی۔ دونوں رہنماؤں نے ...

February 6, 2025 9:27 PM

views 18

جَن جاتی Sanskritik سماگم کے تحت آج پریاگ راج مہا کمبھ میں جَن جاتیہ یووا کمبھ منعقد کیا گیا

جَن جاتی Sanskritik سماگم کے تحت آج پریاگ راج مہا کمبھ میں جَن جاتیہ یووا کمبھ منعقد کیا گیا۔ اِس یووا کمبھ میں ملک بھر کے 8 ہزار سے زیادہ قبائلی نوجوانوں نے شرکت کی۔ اس موقع پر اظہار خیال کرتے ہوئے قبائلی امور کے مرکزی وزیر مملکت دُرگا داس Uikey نے نوجوانوں پر زور دیا کہ وہ سماجی ہم آہنگی کے تئیں ک...

February 6, 2025 9:25 PM

views 12

تعلیم کے مرکزی وزیر دھرمیندر پردھان نے آج اپوزیشن کے لیڈر راہل گاندھی سمیت بہت سے سیاسی لیڈروں کی، اپنے سیاسی بیانات کو برقرار رکھنے کی غرض سے، ترقیاتی تعلیمی اصلاحات کو تصوراتی اندیشوں کے طور پر توڑ مروڑ کر پیش کرنے کے مبینہ بیان کی سرزنش کی

تعلیم کے مرکزی وزیر دھرمیندر پردھان نے آج اپوزیشن کے لیڈر راہل گاندھی سمیت بہت سے سیاسی لیڈروں کی، اپنے سیاسی بیانات کو برقرار رکھنے کی غرض سے، ترقیاتی تعلیمی اصلاحات کو تصوراتی اندیشوں کے طور پر توڑ مروڑ کر پیش کرنے کے مبینہ بیان کی سرزنش کی۔ جناب پردھان نے ان کے بیانات کو قابل افسوس اور تشویشناک ق...

February 6, 2025 9:23 PM

views 17

لیبر اور روزگار کے وزیر ڈاکٹر منسکھ منڈاویا نے آج اعلان کیا کہ مالی سال 2024-25 میں پانچ کروڑ سے زیادہ دعوؤں کو نمٹا کر، ملازمین کی پروویڈنٹ فنڈ کی تنظیم، EPFO نے ایک سنگ میل حاصل کیا ہے

لیبر اور روزگار کے وزیر ڈاکٹر منسکھ منڈاویا نے آج اعلان کیا کہ مالی سال 2024-25 میں پانچ کروڑ سے زیادہ دعوؤں کو نمٹا کر، ملازمین کی پروویڈنٹ فنڈ کی تنظیم، EPFO نے ایک سنگ میل حاصل کیا ہے۔ اس نے پچھلے سال میں چار اعشاریہ 45 کروڑ دعوؤں کو نمٹایا تھا۔ ڈاکٹر منڈوایا نے اِس کامیابی کو دعوؤں کو نمٹانے کے ...

February 6, 2025 3:05 PM

views 11

طلباء کے ساتھ بات چیت پر مبنی آٹھواں پریکشا پہ چرچہ پروگرام، اِس مرتبہ ایک نئے فارمیٹ کے ساتھ ہوگا، جس کے آٹھ ایپی سوڈ ہوں گے۔

طلباء کے ساتھ بات چیت پر مبنی آٹھواں پریکشا پہ چرچہ پروگرام، اِس مرتبہ ایک نئے فارمیٹ کے ساتھ ہوگا، جس کے 8 ایپی سوڈ ہوں گے۔ یہ پروگرام اِس ماہ کی 10 تاریخ کو نئی دلّی کے بھارت منڈپم میں ہوگا۔ وزارتِ تعلیم نے ایک بیان میں کہا ہے کہ پروگرام کے نئے فارمیٹ کے تحت مختلف شعبوں سے وابستہ سرکردہ شخصیات طلب...

February 6, 2025 3:03 PM

views 15

ملک بھر کے آٹھ ہزار سے زیادہ قبائلی نوجوان آج پریاگ راج کے مہاکنبھ میں ’جَن جاتیہ یووا کنبھ‘ میں حصہ لے رہے ہیں۔

پریاگ راج میں جاری مہاکنبھ میں ’جَن جاتی سانسکرِتِک سماگم 2025‘ کے تحت جن جاتیہ یووا کنبھ کا اہتمام کیا جارہا ہے۔ یووا کنبھ میں ملک بھر سے 8 ہزار سے زیادہ قبائلی نوجوان حصہ لے رہے ہیں۔ پانچ روزہ تقریب کے دوران ہر کوئی قبائلی ثقافت اور روایات کے تحفظ کی خاطر عہد لے گا۔ قبائلی امور کے مرکزی وزیر مملکت...

February 6, 2025 3:01 PM

views 23

اطلاعات و نشریات کے وزیر اشونی ویشنو نے کَل نئی دلّی میں اوپن اے آئی کے سی ای او سیم الٹمین سے ملاقات کی۔

اطلاعات و نشریات کے وزیر اشونی ویشنو نے کَل نئی دلّی میں Open AI کے CEO، Sam Altman سے ملاقات کی۔ جناب ویشنو نے بتایا کہ وزیر اعظم نریندر مودی نے اُنھیں ٹکنالوجی کو جمہوری طرز پر ڈھالنے میں رہنمائی کی ہے اور جناب Altman نے وزیر اعظم کے نظریے کی ستائش کی۔ وزیر موصوف نے بتایا کہ انھوں نے Open AI کے CE...

February 6, 2025 2:59 PM

views 15

وزیر خارجہ ایس جے شنکر نے آج کہا ہے کہ بیرونی ملکوں میں تعلیم حاصل کرنے والے بھارتی طلباء کا تحفظ اور بہبود حکومت کی ترجیح ہے۔

وزیر خارجہ ایس جے شنکر نے آج کہا ہے کہ بیرونی ملکوں میں تعلیم حاصل کرنے والے بھارتی طلباء کا تحفظ اور بہبود حکومت کی ترجیح ہے۔ راجیہ سبھا میں ضمنی سوالوں کے جواب دیتے ہوئے، انہوں نے کہا کہ حکومت نے، اُن بھارتی طلباء کے مفادات کا تحفظ کرنے کیلئے کئی اقدامات کئے ہیں، جو جنگی علاقوں سے واپس آئے ہیں۔ وز...

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں arrow-right

کوئی پوسٹ نہیں ملی۔