قومی

February 10, 2025 9:51 AM

views 18

وزیراعظم نریندر مودی آج دوپہر فرانس اور امریکہ کے اہم سفارتی دورے پر روانہ ہوں گے۔

وزیراعظم نریندر مودی آج دوپہر فرانس اور امریکہ کے اہم سفارتی دورے پر روانہ ہوں گے۔ دورے کا مقصد دونوں ملکوں کے ساتھ دفاعی، اقتصادی اور ٹیکنالوجی پر مبنی شراکت داری کو فروغ دینا ہے۔ فرانس میں وزیراعظم، صدر ایمانوئل میخواں کے ساتھ ”AI ایکشن سربراہ کانفرنس“ کی مشترکہ صدارت کریں گے، جو کَل سے شروع ہوگی۔...

February 10, 2025 9:49 AM

views 27

صدر جمہوریہ دروپدی مرمو آج پریاگ راج میں جاری مہا کمبھ کا دورہ کریں گی اور گنگا، جمنا اور سرسوَتی ندیوں کے تریوینی سنگم میں پوَتر ڈبکی لگا کر پوجا کریں گی۔

صدر جمہوریہ دروپدی مرمو آج پریاگ راج میں جاری مہا کمبھ کا دورہ کریں گی اور گنگا، جمنا اور سرسوَتی ندیوں کے تریوینی سنگم میں پوَتر ڈبکی لگا کر پوجا کریں گی۔ صدر جمہوریہ پریاگ راج کے اکشے وَت اور بڑے ہنومان مندر کا بھی دورہ کریں گی۔ اس کے علاوہ وہ ڈیجیٹل مہا کمبھ ایکسپیرئنس سینٹر میں جدید ٹیکنالوجی کے...

February 10, 2025 9:44 AM

views 15

وزیر دفاع راجناتھ سنگھ آج بنگلورو میں ایشیا کے سب سے بڑے ایرو انڈیا شو کا افتتاح کریں گے۔

وزیر دفاع راجناتھ سنگھ آج بنگلورو میں ایشیا کے سب سے بڑے ایرو انڈیا شو کا افتتاح کریں گے۔  Runway to a billion Opportunities کے تھِیم کے تحت منعقد ہونے والے اس پانچ روزہ ایرو شو کے دوران بھارت کی دفاعی صلاحیتوں اور سوَدیسی اختراعات کی نمائش کی جائے گی۔ اس کے علاوہ بھارتی MSMEs اور اسٹارٹ اَپس کو عال...

February 10, 2025 9:40 AM

views 24

بھارت اور مصر کے درمیان ایک مشترکہ فوجی مشق ”Cyclone 2025“ آج سے، راجستھان کی مہاجن فیلڈ فائرنگ رینج میں شروع ہوگی۔

بھارت اور مصر کے درمیان ایک مشترکہ فوجی مشق ”Cyclone 2025“ آج سے، راجستھان کی مہاجن فیلڈ فائرنگ رینج میں شروع ہوگی۔ اِس 14 روزہ مشق کا مقصد بھارت اور مصر کے درمیان، صحرائی ماحول میں، پیشہ ورانہ ہنرمندی اور خصوصی فوجوں کی، مل کر کام کرنے کی صلاحیت میں اضافہ کرکے، دفاعی تعاون میں اضافہ کرنا ہے۔ یہ تیس...

February 10, 2025 9:37 AM

views 18

IIAS DARPG انڈیا کانفرنس 2025 آج سے نئی دلّی کے بھارت منڈپم میں شروع ہو رہی ہے۔

IIAS DARPG انڈیا کانفرنس 2025 آج سے نئی دلّی کے بھارت منڈپم میں شروع ہو رہی ہے۔ 14 فروری تک جاری رہنے والی اس کانفرنس کا افتتاح مرکزی وزیر ڈاکٹر جتیندر سنگھ کریں گے۔ 55 ملکوں کے 240 مندوبین اب تک کانفرنس کے لیے اندراج کرا چکے ہیں۔ کانفرنس کا موضوع ہے: ’اگلے دور کے انتظامی اصلاحات - صف آخر تک رسائی‘۔...

February 10, 2025 9:32 AM

views 20

بھارت کے محکمہ موسمیات نے آج مغربی بنگال کے، گنگاکے علاقوں اور جنوبی اوڈیشہ میں گھنا کہرہ چھائے رہنے کی پیش گوئی کی ہے۔

بھارت کے محکمہ موسمیات نے آج مغربی بنگال کے، گنگاکے علاقوں اور جنوبی اوڈیشہ میں گھنا کہرہ چھائے رہنے کی پیش گوئی کی ہے۔ اندازہ ہے کہ ذیلی ہمالیائی مغربی بنگال، سکم، شمال مشرقی آسام، ناگالینڈ، منی پور، میزروم اور تریپورہ میں اگلے دو دن تک، گرج چمک کے ساتھ ہلکی بارش اور برفباری ہوگی۔ شمال مغربی، وسطی ...

February 9, 2025 9:42 PM

views 15

وزیر اعظم نریندر مودی کَل ’پریکشا پے چرچا‘ پروگرام میں طلبا سے بات چیت کریں گے

وزیر اعظم نریندر مودی کَل دن میں گیارہ بجے ڈی ڈی سمیت مختلف پلیٹ فارموں پر اپنے پروگرام ’پریکشا پے چرچا‘ کے آٹھویں ایڈیشن میں ملک بھر کے طلبا سے بات چیت کریں گے۔ وزیر اعظم، طلبا، والدین اور اساتذہ سے بات چیت کریں گے اور امتحان کی تیاری، ذہنی تناؤ سے نمٹنے اور شخصیت سازی پر اپنے خیالات کا اظہار کریں ...

February 9, 2025 9:41 PM

views 17

وزیر اعظم مودی کَل پیرس کیلئے روانہ ہو رہے ہیں۔ منگل کو فرانس کے صدر امیونوویل میخوں کے ساتھ AI ایکشن سمٹ کی مشترکہ صدارت کریں گے

پیرس مصنوعی ذہانت AI حکمرانی کیلئے عالمی مرکز بننے جا رہا ہے کیونکہ دنیا کے رہنما، صنعتی سربراہان اور محققین 10 سے 11 فروری کو AI سے متعلق ایکشن سمٹ 2025 کیلئے شرکت کی غرض سے جمع ہو رہے ہیں۔ وزیر اعظم نریندر مودی کل پیرس کیلئے روانہ ہوں گے، جہاں وہ فرانس کے صدر ایمنول میخواں کے ساتھ سربراہ کانفرنس ک...

February 9, 2025 9:38 PM

views 24

صدر جمہوریہ دروپدی مرمو، کَل پریاگ راج میں مہاکنبھ جائیں گی۔ وہ گنگا، یمنا اور سرسوتی دریاؤں کے سنگم تریوینی سنگم میں پوتر ڈُبکی لگائیں گی

صدر جمہوریہ دروپدی مرمو، کَل پریاگ راج میں مہاکنبھ جائیں گی۔ وہ گنگا، یمنا اور سرسوتی دریاؤں کے سنگم تریوینی سنگم میں پوتر ڈُبکی لگائیں گی۔ صدر جمہوریہ پریاگ راج میں اکشے وَت اور بڑے ہنومان مندر کا بھی دورہ کریں گی۔ محترمہ مرمو ڈیجیٹل مہاکنبھ تجربہ گاہ میں جدید ٹیکنالوجی کے ذریعے مہاکنبھ کا نظارہ کر...

February 9, 2025 9:37 PM

views 17

وزیر دفاع راجناتھ سنگھ نے ایرو انڈیا کے پندرھویں ایڈیشن کے موقع پر بنگلورو میں ہندوستان ایروناٹکس لمیٹڈ کے پروڈکشن سہولیات کا دورہ کیا

ایرو انڈیا کے پندرھویں ایڈیشن کے موقع پر وزیر دفاع راجناتھ سنگھ نے کہا ہے کہ یہ تقریب، بھارت سرکار کے ایک مضبوط اور خودکفیل بھارت کے وژن کو آگے لے جانے کے ساتھ ساتھ سائنسی مزاج پیدا کرنے اور اختراع کی غرض سے ہمارے نوجوانوں کیلئے تحریک کا ایک ذریعہ ہوگا۔ بنگلورو میں ایک پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے...

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں arrow-right

کوئی پوسٹ نہیں ملی۔