قومی

February 10, 2025 9:54 PM

views 22

وزیر اعظم نے پریکشا پے چرچا پروگرام میں طلباء کے ساتھ بات چیت کی۔ انھوں نے تغذیہ بخش غذا، دماغی صحت اور مجموعی ترقی پر زور دیا

وزیر اعظم نریندر مودی نے آج نئی دلّی میں پریکشا پے چرچا کے اپنے آٹھویں ایڈیشن کے دوران طلبا کے ساتھ بات چیت کرتے ہوئے تغذیے، موٹے اناج، سورج کی روشنی، دماغی صحت اور مجموعی ترقی کی اہمیت کے بارے میں بات کی۔ انھوں نے بچوں پر زور دیا کہ وہ موسم کے پھل کھائیں، جنک فوڈ کو نظرانداز کریں اور تناؤ پر قابو پ...

February 10, 2025 9:51 PM

views 16

صحت اور خاندانی بہبود کے وزیر جے پی نڈا نے کہا کہ حکومت 2027 تک بھارت سے Lymhatic Filariasis کے مکمل خاتمے کے لئے عہد بستہ ہے

صحت اور خاندانی بہبود کے مرکزی وزیر جے پی نڈّا نے کہا ہے کہ حکومت 2027 تک ملک سے Lymphatic Filariasis (LF) (یعنی فیل پا) کو جڑ سے ختم کرنے کے تئیں عہد بستہ ہے اور اِس مقصد کو حاصل کرنے کیلئے کمیونٹی کی سرگرم شمولیت چاہتی ہے۔ جناب نڈّا ویڈیو کانفرنس کے ذریعے Lymphatic Filariasis (LF) کو جڑ سے ختم کرن...

February 10, 2025 9:50 PM

views 15

کامرس اور تجارت کے مرکزی وزیر پیوش گوئل نے اقتصادی تعلقات کو مزید مستحکم کرنے کے لیے یوروپی آزاد تجارت ایسوسی ایشن EFTA کے اہلکاروں کے ساتھ آج نئی دلّی میں ایک خاص بھارت EFTA ڈیسک کا آغاز کیا ہے

کامرس اور تجارت کے مرکزی وزیر پیوش گوئل نے اقتصادی تعلقات کو مزید مستحکم کرنے کے لیے یوروپی آزاد تجارت ایسوسی ایشن EFTA کے اہلکاروں کے ساتھ آج نئی دلّی میں ایک خاص بھارت EFTA ڈیسک کا آغاز کیا ہے۔ میڈیا سے خطاب کرتے ہوئے جناب گوئل نے کہا کہ یہ پلیٹ فارم بھارت اور EFTA کی تجارت کے مابین ایک پل کے طور ...

February 10, 2025 2:57 PM

views 21

پھنسے ہوئے قرضوں کے کیس میں گولڈ لون کی نیلامی کیلئے بہت سخت طور طریقے موجود

سرکار نے کہا ہے کہ پھنسے ہوئے قرضوں کے کیس میں گولڈ لون کی نیلامی کیلئے بہت سخت طور طریقے موجود ہیں۔ آج لوک سبھا میں سوالوں کے وقفے کے دوران ضمنی سوالوں کا جواب دیتے ہوئے وزیر خزانہ نرملا سیتا رمن نے کہا کہ جہاں تک گولڈ لون کی واپس ادائیگی کی بات ہے، غیر بینکاری مالی کمپنیاں اور شیڈیولڈ کمرشیل بینک ...

February 10, 2025 2:48 PM

views 16

ریلوے کے وزیر اشونی ویشنو نے ماگھی پورنما اشنان سے قبل پریاگ راج ریلوے اسٹیشن پر انتظامات کا معائنہ کیا

ریلوے کے وزیر اشونی ویشنو نے ماگھی پورنما اشنان سے قبل پریاگ راج ریلوے اسٹیشن پر انتظامات کا معائنہ کیا۔ آج نئی دلی میں نامہ نگاروں سے بات کرتے ہوئے جناب ویشنو نے کہا کہ سرکار نے مہا کمبھ کے لئے شہر میں 8 ریلوے اسٹیشنوں پر وسیع انتظامات کئے ہیں۔ انہوں نے یہ بھی کہا کہ مرکزی سرکار عقیدتمندوں کے لئے ر...

February 10, 2025 2:46 PM

views 20

وزیر اعظم نریندر مودی نے طلباء کو صلاح دی ہے کہ وہ تندرست رہنے کے لئے تغذیہ بخش خوراک لیں۔ وزیر اعظم نے امتحانات کے دوران تناؤ اور دباؤ دور کرنے کیلئے کچھ اہم نکات بھی تجویز کئے۔

وزیر اعظم نریندر مودی نے تعلیم کی اہمیت کو اجاگر کرتے ہوئے کہا ہے کہ اس کا مقصد مجموعی ترقی ہوتا ہے۔ انہوں نے نئی دلی میں پریکشا پے چرچا کے 8 ویں پروگرام کے دوران طلباء کے ساتھ گفتگو کرتے ہوئے یہ بات کہی۔ آج جاری کئے گئے ایک ویڈیو میں وزیر اعظم نے طلباء سے اِس بارے میں بات کی کہ امتحانات کے دوران تن...

February 10, 2025 2:44 PM

views 22

وزیر اعظم نریندر مودی فرانس اور امریکہ کے دورے پر روانہ ہوگئے ہیں

وزیراعظم نریندر مودی، فرانس اور امریکہ کے اہم سفارتی دورے پر روانہ ہو  گئے ہیں، جس کا مقصد دونوں ملکوں کے ساتھ دفاعی، اقتصادی اور ٹیکنالوجی پر مبنی شراکت داری کو فروغ دینا ہے۔ فرانس میں وزیراعظم، صدر ایمانوئل میخواں کے ساتھ ”AI ایکشن سربراہ کانفرنس“ کی مشترکہ صدارت کریں گے، جو کَل سے شروع ہوگی۔ جناب...

February 10, 2025 2:43 PM

views 20

صدر جمہوریہ دروپدی مرمو نے پریاگ راج میں مہا کمبھ میں پوِتر ڈبکی لگائی

صدر جمہوریہ دروپدی مرمو نے آج مہاکنبھ میں تروینی سنگم پر پوتر ڈبکی لگائی۔ انہوں نے گنگا، جمنا اور سرسوَتی ندیوں کے تریوینی سنگم پر پوجا اَرچنا بھی کی۔ صدر جمہوریہ تروینی سنگم پر کشتی کے ذریعے پہنچیں اور انہوں نے سائبیریا کے پرندوں کو دانا کھلایا۔ وہ پریاگ راج کے اکشے وَت اور بڑے ہنومان مندر کا بھی د...

February 10, 2025 2:42 PM

views 23

 ایشیا کا سب سے بڑا ایئر شو ”ایرو انڈیا“ بینگلورو میں شروع ہوگیا ہے جس میں دفاع کے شعبے میں بھارت کی تکنیکی پیشرفت اور ترقی کی عکاسی کی گئی ہے

وزیر دفاع راج ناتھ سنگھ نے آج بینگلوروں میں عظیم الشان ایرو انڈیا شو کا افتتاح کیا۔ اس موقع پر دفاع کے وزیر مملکت سنجے سیٹھ اور کرناٹک کے نائب وزیراعلیٰ ڈی کے شیوکمار بھی موجود تھے۔ اپنے افتتاحی خطاب میں جناب   راج ناتھ سنگھ نے کہا کہ ایشیا کے سب سے بڑے اس شو سے دفاعی پیداوار میں مضبوطی اور لچک کا ا...

February 10, 2025 9:52 AM

views 29

وزیر اعظم نریندر مودی آج صبح 11 بجے اپنے مقبول ترین پروگرام پریکشا پے چرچا کی آٹھویں قسط میں ملک بھر کے طلباء سے بات چیت کریں گے۔

وزیر اعظم نریندر مودی آج صبح 11 بجے اپنے مقبول ترین پروگرام پریکشا پے چرچا کی آٹھویں قسط میں ملک بھر کے طلباء سے بات چیت کریں گے۔ اس پروگرام کو دوردرشن سمیت مختلف پلیٹ فارمز پر نشر کیا جائے گا۔ وزیر اعظم، امتحان کی تیاریوں، ذہنی دباؤ سے نمٹنے اور ذاتی ترقی کے موضوعات پر طلباء، سرپرست اور اساتذہ سے ت...

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں arrow-right

کوئی پوسٹ نہیں ملی۔