February 11, 2025 3:15 PM
12
وزیراعظم نریندر مودی آج پیرس میں فرانس کے صدر کے ساتھ اے آئی سے متعلق ایکشن سمٹ کی مشترکہ طور پر صدارت کررہے ہیں
وزیراعظم نریندر مودی آج پیرس میں فرانس کے صدر Emmanuel Macron سے بات چیت کررہے ہیں، جس کا مقصد بھارت - فرانس تعلقات کو مستحکم کرنا ہے۔ وہ دو طرفہ اہم معاملوں پر تبادلہ خیال بھی کریں گے۔ جناب مودی آج AI ایکشن سَمِٹ میں بھی شرکت کررہے ہیں، جہاں بھارت، عالمی AI معیارات کے قیام اور ذمہ دارAI ترقی کو فر...