February 11, 2025 9:40 PM
17
صدرِ جمہوریہ دروپدی مرمو نے کہا ہے کہ بھارت، تعلیم، تحقیق، حفظانِ صحت اور یونانی نظامِ طب کے تحت ادویات کی تیاری کے معاملے میں دنیا کی قیادت کر رہا ہے
صدرِ جمہوریہ دروپدی مرمو نے کہا ہے کہ بھارت آج تعلیم، تحقیق، حفظانِ صحت اور یونانی نظامِ طب کے تحت ادویات کی تیاری کے معاملے میں دنیا بھر میں ایک سرکردہ مقام رکھتا ہے۔ آج شام نئی دلّی میں یونانی کے دن کے موقع پر دو روزہ بین الاقوامی کانفرنس کا افتتاح کرتے ہوئے صدر جمہوریہ نے کہا کہ آج یونانی نظامِ ط...