February 12, 2025 2:31 PM
14
وزیراعظم نریندر مودی اور فرانس کے صدر ایمانوئل میخواں نے کَل شام پیرس میں، 14ویں بھارت-فرانس CEOs فورم سے خطاب کیا
وزیراعظم نریندر مودی اور فرانس کے صدر ایمانوئل میخواں نے کَل شام پیرس میں، 14ویں بھارت-فرانس CEOs فورم سے خطاب کیا۔ انھوں نے کاروباری تعلقات کو مزید مستحکم کرنے اور اختراع کو فروغ دینے کے اپنے عزم کو دوہرایا۔ اِس فورم میں دونوں ملکوں کے سرکردہ صنعتکار یکجا ہوئے، جس میں دفاع، ایرواسپیس، مصنوعی ذہانت...