قومی

February 13, 2025 9:27 AM

views 19

ریلوے کے وزیر اشونی ویشنو نے ریلوے بورڈ کے سی ای او اور چیئرمین ستیش کمار کے ساتھ نئی دلّی کے ریل بھون میں War Room سے پریاگ راج ریلوے اسٹیشنوں پر بھیڑ بھاڑ کو کنٹرول کرنے سے متعلق انتظامات کا جائزہ لیا۔

ریلوے کے وزیر اشونی ویشنو نے ریلوے بورڈ کے سی ای او اور چیئرمین ستیش کمار کے ساتھ نئی دلّی کے ریل بھون میں War Room سے پریاگ راج ریلوے اسٹیشنوں پر بھیڑ بھاڑ کو کنٹرول کرنے سے متعلق انتظامات کا جائزہ لیا۔ وزیر موصوف نے افسران کو یہ ہدایت دی کہ وہ عقیدت مندوں کے لیے ہر سمت سے ٹرینوں کی دستیابی کو یقین...

February 13, 2025 9:26 AM

views 26

حکومت نے مارکیٹ انٹروینشن اسکیم MIS کے نقل و حمل کے جزو کے نفاذ کو منظوری دے دی ہے۔

حکومت نے مارکیٹ انٹروینشن اسکیم MIS کے نقل و حمل کے جزو کے نفاذ کو منظوری دے دی ہے۔ ایسا خاص طور پر مدھیہ پردیش، مہاراشٹر اور دیگر بڑی پیداواری ریاستوں میں ٹماٹروں کی قیمتوں میں کمی کے پیش نظر کیا گیا ہے۔ زراعت کی وزارت نے ایک بیان میں کہا ہے کہ اِس اسکیم کے تحت ٹماٹر، پیاز اور آلو کی فصلوں کے ذخیرہ...

February 12, 2025 10:20 PM

views 31

سَنت روی داس کا یوم پیدائش ’روی داس جینتی‘ آج ملک بھر میں منائی جارہی ہے

سَنت روی داس کا یوم پیدائش ’روی داس جینتی‘ آج ملک بھر میں منائی جارہی ہے۔ سَنت روی داس 14ویں صدی کے سَنت تھے اور شمالی بھارت میں بھگتی تحریک کے بانی تھے۔ ماگھ پورنیما کے موقعے پر روی داس جینتی منائی جاتی ہے۔ صدر جمہوریہ، نائب صدر اور وزیر اعظم نے اِس موقع پر لوگوں کو مبارکباد دی ہے۔ اپنے پیغام میں ص...

February 12, 2025 10:16 PM

views 16

جنوری میں خردہ افراطِ زر پانچ مہینے میں سب سے کم ہوکر چار اعشاریہ تین ایک فیصد ہوگئی ہے

بھارت کی خردہ افراطِ زر، غذائی اجناس کی قیمتوں میں اضافے کی شرح میں آئی کمی کی بدولت گزشتہ پانچ مہینوں میں سب سے کم ہوکر جنوری میں چار اعشاریہ تین-ایک فیصد ہوگئی ہے۔ خردہ افراطِ زر، دسمبر کے مہینے میں پانچ اعشاریہ دو-دو فیصد تھی۔ شماریات اور پروگرام کے نفاذ کی وزارت کی جانب سے جاری کردہ اعداد و شمار...

February 12, 2025 10:12 PM

views 14

مالدیپ کے ایک پارلیمانی وفد نے آج نئی دلّی میں نائب صدر جمہوریہ جگدیپ دھنکھڑ سے ملاقات کی

مالدیپ کے ایک پارلیمانی وفد نے، مالدیپ کی People's مجلس کے اسپیکر عبدالرحیم عبداللہ کی قیادت میں آج نئی دلّی میں نائب صدر جمہوریہ جگدیپ دھنکھڑ سے ملاقات کی۔ ملاقات کے دوران بھارت اور مالدیپ کے درمیان دو طرفہ تعلقات کے مختلف پہلوؤں پر تبادلہئ خیال کیا گیا۔ طرفین نے دونوں ملکوں کے درمیان پارلیمانی وفد...

February 12, 2025 10:08 PM

views 12

ماہی پروری کے وزیر راجیو رنجن سنگھ نے آج نئی دلّی میں 14 ویں ایشین فیشریز اینڈ ایکوا کلچر فورم کا افتتاح کیا

ماہی پروری کے وزیر راجیو رنجن سنگھ نے آج نئی دلّی میں 14 ویں ایشین فیشریز اینڈ ایکوا کلچر فورم AFAF کا افتتاح کیا۔ اس موقع پر تقریب سے خطاب کرتے ہوئے جناب سنگھ نے کہا کہ یہ فورم، ماہی پروری کے شعبے کے شراکت داروں کو یکجا کرنے اور ذمہ دارانہ حل تلاش کرنے کیلئے پلیٹ فارم فراہم کرے گا۔ وزیر موصوف نے مز...

February 12, 2025 10:03 PM

views 13

آر بی آئی جلد ہی مہاتما گاندھی (نیو) سیریز کے تحت گورنر سنجے ملہوترا کے دستخط والے 50 روپے کے نوٹ جاری کرے گا

بھارتی ریزرو بینک (RBI) نے اعلان کیا ہے کہ وہ جلد ہی مہاتما گاندھی (نیو) سیریز کے تحت گورنر سنجے ملہوترا کے دستخط والے 50 روپے کے نوٹ جاری کرے گا۔ ان نوٹوں کے ڈیزائن میں کوئی تبدیلی نہیں کی جائے گی۔ اس کے علاوہ، ریزرو بینک کے ذریعہ پہلے سے جاری کردہ تمام 50 روپے کے نوٹ بھی چلن میں رہیں گے۔ x

February 12, 2025 9:56 PM

views 12

وزیر اعظم نریندر مودی اور فرانس کے صدر ایمانوئیل میخواں نے بھارت – فرانس کلیدی شراکت داری کیلئے پختہ عزم کا اعادہ کیا ہے

وزیر اعظم نریندر مودی کا فرانس کا تین روزہ دورہ دونوں ممالک کے درمیان مضبوط کلیدی شراکت داری کو مزید مستحکم کرنے کے لیے تھا، جس میں دفاع، ٹیکنالوجی، تجارت اور عالمی اشتراک پر اہم تبادلہئ خیال ہوا۔ آج صبح، وزیر اعظم نریندر مودی اور فرانسیسی صدر ایمانوئیل میخواں نے مشترکہ طور پر تاریخی فرانسیسی شہر ما...

February 12, 2025 9:54 PM

views 16

وزیر اعظم، فرانس کا اپنا کامیاب دورہ مکمل کرنے کے بعد امریکہ کے دو روزہ دورے پر واشنگٹن ڈی سی روانہ ہوگئے ہیں

فرانس کے اپنے کامیاب دورے کے بعد وزیر اعظم نریندر مودی امریکہ روانہ ہوگئے ہیں جہاں وہ امریکہ کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ سے دو طرفہ بات چیت کریں گے۔ دو ملکوں کے اپنے دورے کے دوسرے مرحلے کے تحت وزیر اعظم مودی، کل علی الصبح واشنگٹن DC پہنچیں گے۔ اِس سے پہلے وزیر اعظم مودی کے دورے کے بارے میں میڈیا سے بات کرتے ہ...

February 12, 2025 9:49 PM

views 9

حکومت، ریاستوں میں امدادِ باہمی اداروں کے مشترکہ اور متوازن فروغ کو یقینی بنانے کیلئے خصوصی اقدامات کررہی ہے: امدادِ وزیر داخلہ امت شاہ

باہمی تعاون کے مرکزی وزیر امت شاہ نے زور دے کر کہا ہے کہ حکومت، ریاستوں میں باہمی تعاون کے یکساں اور متوازن ترقی کو یقینی بنانے کیلئے خصوصی اقدامات کر رہی ہے۔ جناب شاہ، نئی دلّی میں تعاون کی وزارت کی پارلیمانی مشاورتی کمیٹی کی پہلی میٹنگ سے خطاب کر رہے تھے۔ انھوں نے کہا کہ حکومت، ملک میں باہمی تعاون...

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں arrow-right

کوئی پوسٹ نہیں ملی۔