قومی

February 13, 2025 3:37 PM

views 37

آج ریڈیو کا عالمی دن ہے۔

آج ریڈیو کا عالمی دن ہے۔ ہر سال 13 فروری کو ریڈیو کا عالمی دن منایا جاتا ہے، تاکہ لوگوں میں ریڈیو کی اہمیت کے بارے میں بیداری پیدا کی جا سکے اور ریڈیو کے ذریعے معلومات تک رسائی کی حوصلہ افزائی کی جا سکے۔ یہ دن ریڈیو کی منفرد طاقت کو یاد کرنے کا بھی موقع ہے، جو زندگیوں کے قریب ہے اور دنیا کے ہر کونے ...

February 13, 2025 3:36 PM

views 18

وزیر اعظم نریندر مودی نے، آج ریڈیو کے عالمی دن کے موقع پر، لوگوں کو مبارک باد دی ہے۔

وزیر اعظم نریندر مودی نے، آج ریڈیو کے عالمی دن کے موقع پر، لوگوں کو مبارک باد دی ہے۔ سوشل میڈیا کی    ایک پوسٹ پر وزیراعظم نے کہا کہ متعدد افراد کیلئے ریڈیو ہر وقت ساتھ نبھانے والا زندگی کا ایک حصہ ہے، جو معلومات فراہم کرتا ہے، تحریک دیتا ہے اور لوگوں کے درمیان رابطہ قائم کرتا ہے۔ انہوں نے مزید کہا ...

February 13, 2025 3:25 PM

views 15

پارلیمنٹ کے ایوانِ بالا راجیہ سبھا میں دو ہزار پچیس چھبیس کے مرکزی بجٹ پر آج پھر بحث شروع ہوئی۔

پارلیمنٹ کے ایوانِ بالا راجیہ سبھا میں 2025-26 کے مرکزی بجٹ پر آج پھر بحث شروع ہوئی۔ بحث میں حصہ لیتے ہوئے، BJP کی ممبرِ پارلیمنٹ درشنا سنگھ نے کہا کہ یہ بجٹ 2047 کے وکست بھارت کا منصوبہئ عمل ہے۔ انہوں نے یہ بھی کہا کہ اس بجٹ میں خواتین اور کسانوں کی ترقی پر خصوصی توجہ دی گئی ہے۔ کانگریس کے ممبرِ پا...

February 13, 2025 3:23 PM

views 26

حکومت مختلف قومی پنشن اسکیموں کو یکجا کرکے انہیں مستحکم کرنے کا منصوبہ رکھتی ہے۔

سرکار آئندہ دنوں میں قومی پنشن سے متعلق اسکیموں کو یکجا کردینے کا ارادہ رکھتی ہے۔ راجیہ سبھا میں ضمنی سوالوں کا جواب دیتے ہوئے، محنت اور روزگار کے محکمے کے وزیر ڈاکٹر منسکھ مانڈویا نے یہ جانکاری دی۔ انہوں نے بتایا کہ اِس وقت کئی اسکیموں، خاص ظور پر غیرمنظم شعبوں میں کام کرنے والوں کیلئے متعدد اسکیمو...

February 13, 2025 9:47 AM

views 16

فرانس کے کامیاب دورے کے بعد وزیر اعظم نریندر مودی، دو ملکوں کے اپنے دورے کے دوسرے حصے میں آج الصبح واشنگٹن DC پہنچ گئے ہیں، جہاں وہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ سے دوطرفہ بات چیت کریں گے۔

فرانس کے کامیاب دورے کے بعد وزیر اعظم نریندر مودی، دو ملکوں کے اپنے دورے کے دوسرے حصے میں آج الصبح واشنگٹن DC پہنچ گئے ہیں، جہاں وہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ سے دوطرفہ بات چیت کریں گے۔ وزیر اعظم مودی کے ہوائی اڈّے پہنچنے پر امریکہ میں بھارت کے سفیر وِنے موہن کواترا اور دیگر افسران نے اُن کا خیر مقدم کیا...

February 13, 2025 9:44 AM

views 16

انکم ٹیکس بل 2025 آج لوک سبھا میں متعارف کیے جانے کا پروگرام ہے۔

انکم ٹیکس بل 2025 آج لوک سبھا میں متعارف کیے جانے کا پروگرام ہے۔ انکم ٹیکس سے متعلق قوانین کو مستحکم کرنے اور اِس میں ترمیمات کے مقصد سے پیش کیا جانے والا یہ بل، ایوان کی کارروائی میں شامل کیا گیا ہے۔ اپنی بجٹ تقریر میں وزیر خزانہ نرملا سیتا رمن نے ایک نیا انکم ٹیکس بل لانے کا اعلان کیا تھا۔ انھوں ن...

February 13, 2025 9:38 AM

views 37

آج ریڈیو کا عالمی دن ہے۔ ہر سال 13 فروری کو ریڈیو کا عالمی دن منایا جاتا ہے تاکہ لوگوں میں ریڈیو کی اہمیت کے بارے میں بیداری پیدا کی جا سکے اور ریڈیو کے ذریعے معلومات تک رسائی کی حوصلہ افزائی کی جا سکے۔

آج ریڈیو کا عالمی دن ہے۔ ہر سال 13 فروری کو ریڈیو کا عالمی دن منایا جاتا ہے تاکہ لوگوں میں ریڈیو کی اہمیت کے بارے میں بیداری پیدا کی جا سکے اور ریڈیو کے ذریعے معلومات تک رسائی کی حوصلہ افزائی کی جا سکے۔ یہ دن ریڈیو کی منفرد طاقت کو یاد کرنے کا بھی موقع ہے، جو زندگیوں کے قریب ہے اور دنیا کے ہر کونے س...

February 13, 2025 9:37 AM

views 17

ٹیلی مواصلات کے محکمے نے آفات سے نمٹنے کے لیے لچکدار ٹیلی مواصلات کی ایکو نظام تشکیل دینے کے لیے حکومت، صنعت اور آفات سے نمٹنے کی ایجنسیوں کی جانب سے اجتماعی کوششوں کی ضرورت پر زور دیا ہے۔

          ٹیلی مواصلات کے محکمے نے آفات سے نمٹنے کے لیے لچکدار ٹیلی مواصلات کی ایکو نظام تشکیل دینے کے لیے حکومت، صنعت اور آفات سے نمٹنے کی ایجنسیوں کی جانب سے اجتماعی کوششوں کی ضرورت پر زور دیا ہے۔ کل نئی دلّی میں Disaster Risk and Resilience Assessment Framework, DRRAF کی جامع رپورٹ کے اجراء کے مو...

February 13, 2025 9:34 AM

views 21

بھارت میں ٹیلی مواصلات سے متعلق انضباطی اتھارٹی، TRAI نے غیر مطلوب تجارتی رابطوں سے صارفین کو مزید تحفظ فراہم کرنے کی خاطر سال 2018 کے ٹیلی کام کمرشیل کمیونیکیشن کسٹمر پری فرنس ضابطوں میں ترمیم کی ہے۔

بھارت میں ٹیلی مواصلات سے متعلق انضباطی اتھارٹی، TRAI نے غیر مطلوب تجارتی رابطوں سے صارفین کو مزید تحفظ فراہم کرنے کی خاطر سال 2018 کے ٹیلی کام کمرشیل کمیونیکیشن کسٹمر پری فرنس ضابطوں میں ترمیم کی ہے۔ کل جاری کیے گئے ایک بیان میں ٹیلی مواصلات کی وزارت نے بتایا کہ نظرثانی شدہ ضابطوں کا مقصد صارفین کے...

February 13, 2025 9:33 AM

views 18

پردھان منتری سوریا گھر بجلی یوجنا کے تحت مفت بجلی کے ساتھ گھروں کو بااختیار بنانے کا آج ایک سال مکمل ہو رہا ہے، جس میں چھتوں پر شمسی پینلس نصب کرنے کی سہولت فراہم کی جا رہی ہے۔

پردھان منتری سوریا گھر بجلی یوجنا کے تحت مفت بجلی کے ساتھ گھروں کو بااختیار بنانے کا آج ایک سال مکمل ہو رہا ہے، جس میں چھتوں پر شمسی پینلس نصب کرنے کی سہولت فراہم کی جا رہی ہے۔ اِس سال 27 جنوری تک چھتوں پر شمسی پینلس نصب کیے جانے کے ذریعے آٹھ لاکھ 40 ہزار سے زیادہ کنبے اِس سے مستفید ہوئے ہیں۔ ایک رپ...

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں arrow-right

کوئی پوسٹ نہیں ملی۔