قومی

February 14, 2025 9:25 AM

views 19

وزارت خارجہ کے سکریٹری مغرب Tanmay Lal اور سوئٹزرلینڈ کے امور خارجہ کے سکریٹری Alexandre Fasel نے کَل نئی دلّی میں 13 ویں سالانہ دوطرفہ مشاورت کی۔

وزارت خارجہ کے سکریٹری مغرب Tanmay Lal اور سوئٹزرلینڈ کے امور خارجہ کے سکریٹری Alexandre Fasel نے کَل نئی دلّی میں 13 ویں سالانہ دوطرفہ مشاورت کی۔ یہ گفتگو دونوں ملکوں کے درمیان تعاون کے ایک اہم مرحلے پر ہوئی ہے، جس میں اقتصادی تعلقات، ماحولیاتی چیلنجز اور علاقائی وبین الاقوامی امور پر توجہ مرکوز کی...

February 14, 2025 9:20 AM

views 31

بھارت کے محکمہ موسمیات IMD نے آج ہماچل پردیش کے دور دراز کے حصوں میں سرد لہر کی پیشگوئی کی ہے۔

بھارت کے محکمہ موسمیات IMD نے آج ہماچل پردیش کے دور دراز کے حصوں میں سرد لہر کی پیشگوئی کی ہے۔ محکمہ موسمیات نے ذیلی ہمالیہ کے مغربی بنگال اور سکم کے دور دراز کے علاقوں میں گھنے کہرے کی بھی پیشگوئی کی ہے۔ IMD کے مطابق اروناچل پردیش میں آج گرج چمک کے ساتھ ہلکی سے اوسط بارش اور برفباری ہوسکتی ہے۔ محکم...

February 13, 2025 9:46 PM

views 25

وزیر اعظم نریندر مودی، امریکہ صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے ساتھ واشنگٹن ڈی سی میں باہمی مذاکرات کریں گے

وزیر اعظم نریندر مودی آج رات واشنگٹن ڈی سی میں محدود اور وفد کی سطح، دونوں طرح سے، امریکی صدر ٹرمپ کے ساتھ باہمی بات چیت کریں گے۔ امریکہ این ایس اے Michael Waltz، ٹیسلا اور SpaceX کے مالک ایلن مسک اور بھارتی امریکی کاروباری وویک راما سوامی آج وزیراعظم سے ملاقات کریں گے۔ ہمارے نمائندے نے خبر دی ہے کہ...

February 13, 2025 9:43 PM

views 16

وزیر خزانہ نرملا سیتا رمن نے کہا ہے کہ حکومت نے کسی سیکٹر جاتی مختص رقم میں کوئی کٹوتی نہیں کی ہے۔ وہ راجیہ سبھا میں مرکزی بجٹ پر بحث کا جواب دے رہی تھیں

وزیر خزانہ نرملا سیتا رمن نے آج کہا کہ حکومت نے مرکزی بجٹ 2025-26 میں کسی بھی سیکٹر جاتی مختص رقم میں کوئی کٹوتی نہیں ہے۔ راجیہ سبھا میں بجٹ پر بحث کا جواب دیتے ہوئے محترمہ رمن نے کہا کہ بجٹ کا مقصد، نجی سرمایہ کاری کی حوصلہ افزائی کرنے کے علاوہ نشو ونما کو رفتار بخشنا ہے۔ وزیر موصوفہ نے کہا کہ موثر...

February 13, 2025 9:41 PM

views 21

وقف ترمیمی بل 2024 سے متعلق مشترکہ کمیٹی کی رپورٹ کو آج اپوزیشن کی جانب سے احتجاج کے درمیان پارلیمنٹ کے دونوں ایوانوں میں پیش کیا گیا

وقف ترمیمی بل 2024 سے متعلق مشترکہ کمیٹی کی رپورٹ کو آج اپوزیشن کی جانب سے احتجاج کے درمیان پارلیمنٹ کے دونوں ایوانوں میں پیش کیا گیا۔ لوک سبھا کی کارروائی کے التوا کے بعد دوپہر 2 بجے دوبارہ کارروائی شروع ہونے کے بعد مشترکہ کمیٹی کے چیئرمین، جگدمبیکا پال نے ایوان میں رپورٹ پیش کی۔ اپوزیشن اراکین کی ...

February 13, 2025 9:41 PM

views 22

پارلیمنٹ کا بجٹ اجلاس کا پہلا مرحلہ اختتام پذیر ہوا

پارلیمنٹ کے دونوں ایوانوں کی کارروائی آج اگلے مہینے کی 10 تاریخ تک کے وقفے کے ساتھ ختم ہوگئی کیونکہ پارلیمنٹ کے بجٹ اجلاس کا پہلا مرحلہ اختتام پذیر ہوگیا۔ لوک سبھا میں اسپیکر اوم برلا نے بتایا کہ اجلاس کے پہلے مرحلے میں 112 فیصد کام کاج کیا گیا۔ انھوں نے ایوان کو مطلع کیا کہ پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس...

February 13, 2025 3:43 PM

views 22

فرانس کے کامیاب دورے کے بعد وزیر اعظم نریندر مودی، دو ملکوں کے اپنے دورے کے دوسرے مرحلے کے تحت  آج صبح سویرے واشنگٹن ڈی سی پہنچے

فرانس کے کامیاب دورے کے بعد وزیر اعظم نریندر مودی، دو ملکوں کے اپنے دورے کے دوسرے مرحلے کے تحت  آج صبح سویرے واشنگٹن DC پہنچے، جہاں وہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ سے آج رات باہمی بات چیت کریں گے۔ امریکہ میں بھارت کے سفیر وِنے موہن کواترا اور دیگر افسران نے وزیر اعظم مودی کا ہوائی اڈّے پہنچنے پر خیر مقدم ک...

February 13, 2025 3:42 PM

views 33

آج لوک سبھا اور راجیہ سبھا میں وقف ترمیمی بل دو ہزار چوبیس پر مشترکہ کمیٹی کی رپورٹ کے معاملے پر اپوزیشن کے شور و غل کی وجہ سے ایوان کی کارروائی کو مختصر وقفے کیلئے ملتوی کرنا پڑا۔

آج لوک سبھا اور راجیہ سبھا میں وقف ترمیمی بل 2024 پر مشترکہ کمیٹی کی رپورٹ کے معاملے پر اپوزیشن نے شور و غل کیا، جس کی وجہ سے ایوان کی کارروائی کو مختصر وقفے کیلئے ملتوی کرنا پڑا۔ یہ رپورٹ آج لوک سبھا میں پیش کی جانی تھی۔ آج صبح جب ایوان کی کارروائی شروع ہوئی تو کانگریس، DMK اور سماج وادی پارٹی سمیت...

February 13, 2025 3:40 PM

views 23

آج لوک سبھا میں انکم ٹیکس بل مجریہ دو ہزار پچیس پیش کیا جانا ہے۔

آج لوک سبھا میں انکم ٹیکس بل مجریہ 2025 پیش کیا جانا ہے۔ اِس بل کا مقصد انکم ٹیکس سے متعلق ترمیمی قانون کو مضبوط اور مستحکم بنانا ہے۔ یہ بل ایوان کی آج کی کارروائی کی فہرست میں شامل کیا گیا ہے۔ اپنی بجٹ تقریر میں وزیر خزانہ نرملا سیتارمن نے نیا انکم ٹیکس بل پیش کرنے کا اعلان کیا تھا۔ انہوں نے یہ اعل...

February 13, 2025 3:39 PM

views 16

پردھان منتری سوریا گھر بجلی یوجنا کے تحت مفت بجلی کے ساتھ گھروں کو بااختیار بنانے کا آج ایک سال مکمل ہو رہا ہے

پردھان منتری سوریا گھر بجلی یوجنا کے تحت مفت بجلی کے ساتھ گھروں کو بااختیار بنانے کا آج ایک سال مکمل ہو رہا ہے، جس میں چھتوں پر شمسی پینلس نصب کرنے کی سہولت فراہم کی جا رہی ہے۔ اِس سال 27 جنوری تک چھتوں پر شمسی پینلس نصب کیے جانے کے ذریعے آٹھ لاکھ 40 ہزار سے زیادہ کنبے اِس سے مستفید ہوئے ہیں۔ 13 فرو...

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں arrow-right

کوئی پوسٹ نہیں ملی۔