قومی

February 14, 2025 9:45 PM

views 17

حکومت کی ملکیت والے بھارت سنچار نگم لمیٹڈ، BSNL نے سال 2024-25 کی تیسری سہ ماہی کے دوران 262 کروڑ روپے کا منافع درج کیا ہے

حکومت کی ملکیت والے بھارت سنچار نگم لمیٹڈ، BSNL نے سال 2024-25 کی تیسری سہ ماہی کے دوران 262 کروڑ روپے کا منافع درج کیا ہے۔ یہ حصولیابی، عوامی شعبے کی کمپنیوں کو مستحکم کرنے کے حکومت کے عزم کو ظاہر کرتی ہے اور سبھی کے لیے جامع، کفایتی اور قابل دسترس مواصلاتی خدمات کو یقینی بناتی ہے۔ نئی دلی میں میڈی...

February 14, 2025 2:44 PM

views 16

بھارت کے تھوک قیمتوں کے انڈیکس میں، جنوری 2025 میں دو اعشاریہ تین ایک فیصد کی کمی آئی ہے

جنوری 2025 کیلئے، بھارت کے تھوک قیمت کے انڈیکس WPI پر مبنی افراط زر میں، سالانہ بنیاد پر دو اعشاریہ تین ایک فیصد کی کمی آئی ہے۔ یہ کمی دسمبر 2024 کی دو اعشاریہ تین سات فیصد کے مقابلے ہے۔ یہ اعدادوشمار آج کامرس اور صنعت کی وزارت کی طرف سے جاری کئے گئے ہیں۔ اعدادوشمار میں بتایا گیا ہے کہ WPI خردنی اشی...

February 14, 2025 2:41 PM

views 29

ملک، پلوامہ حملے کے جانبازوں کو یاد کررہا ہے جنہوں نے اپنی جانیں قربان کردی تھیں

وزیراعظم نریندرمودی نے اُن سپاہیوں کو خراج عقیدت پیش کیا ہے، جو 2019 میں پلوامہ حملوں میں شہید ہوئے تھے۔ ایک سوشل میڈیا پوسٹ میں جناب مودی نے کہا کہ آئندہ نسلیں اُن کی قربانی اور ملک کے تئیں اُن کے پختہ عزم کو کبھی نہیں بھولیں گی۔ آج ہی کے دن جموں وکشمیر کے پلوامہ ضلعے میں دہشت گردانہ حملوں میں سی آ...

February 14, 2025 2:39 PM

views 18

38 واں قومی کھیل مقابلے اتراکھنڈ کے ہلدوانی شہر میں آج ختم ہو رہے ہیں۔ مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ اختتامی تقریب میں شرکت کریں گے۔

داخلی اُمور اور امداد باہمی کے مرکزی وزیر امت شاہ آج اتراکھنڈ کے شہر ہلدوانی میں 38 ویں قومی کھیل مقابلوں کی اختتامی تقریب سے خطاب کریں گے۔ اِس تقریب کو شاندار بنانے کیلئے سبھی تیاریاں کر لی گئی ہیں۔ یہ پروگرام ہلدوانی میں بین الاقوامی اسپورٹس کمپلیکس میں منعقد کیا جارہا ہے۔ 38ویں کھیل مقابلوں میں ا...

February 14, 2025 9:40 AM

views 24

وزیر اعظم نریندر مودی نے آج کہا کہ بھارت اور امریکہ نے سال 2030 تک دوطرفہ تجارت کو دوگنا کر کے 500 ارب ڈالر کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔

وزیر اعظم نریندر مودی نے آج کہا کہ بھارت اور امریکہ نے سال 2030 تک دوطرفہ تجارت کو دوگنا کر کے 500 ارب ڈالر کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ آج واشنگٹن DC میں وہائٹ ہاؤس میں امریکی صدر ڈونالڈ ٹرمپ کے ساتھ بات چیت کے بعد ایک مشترکہ پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے جناب مودی نے کہا کہ بھارت اور امریکہ اسٹریٹجک شرا...

February 14, 2025 9:39 AM

views 23

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا کہ دنیا کی سب سے قدیم اور سب سے بڑی جمہوریتوں، امریکہ اور بھارت کے درمیان ایک خاص رشتہ ہے۔

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا کہ دنیا کی سب سے قدیم اور سب سے بڑی جمہوریتوں، امریکہ اور بھارت کے درمیان ایک خاص رشتہ ہے۔ انہوں نے کہا کہ وزیر اعظم مودی اور انہوں نے توانائی سے متعلق ایک اہم سمجھوتہ کیا ہے، جو امریکہ کو بھارت کے لیے تیل اور قدرتی گیس کا سب سے بڑا سپلائر ملک بنانے کو یقینی بنائے گا۔ ام...

February 14, 2025 9:38 AM

views 18

پارلیمنٹ کے بجٹ اجلاس کے پہلے مرحلے کے اختتام کے ساتھ دونوں ایوانوں میں آئندہ ماہ کی 10 تاریخ تک وقفہ ہوگیا ہے۔

پارلیمنٹ کے بجٹ اجلاس کے پہلے مرحلے کے اختتام کے ساتھ دونوں ایوانوں میں آئندہ ماہ کی 10 تاریخ تک وقفہ ہوگیا ہے۔ لوک سبھا کے اسپیکر اوم برلا نے اعلان کیا کہ اجلاس کے پہلے مرحلے میں 112 فیصد کام کاج درج کیا گیا۔ انہوں نے مطلع کیا کہ صدر جمہوریہ کے پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس سے خطاب پر شکریہ کی تحریک پر ...

February 14, 2025 9:37 AM

views 23

وزیر اعظم نریندر مودی نے بھارت نژاد امریکی صنعت کار اور ریپبلیکن پارٹی کے سیاستداں Vivek Ramaswamy سے ملاقات کی۔

وزیر اعظم نریندر مودی نے بھارت نژاد امریکی صنعت کار اور ریپبلیکن پارٹی کے سیاستداں Vivek Ramaswamy سے ملاقات کی۔ وزارتِ خارجہ کے ترجمان رندھیر جیسوال نے کہا ہے کہ دونوں رہنماؤں نے بھارت-امریکہ تعلقات، اختراع، بائیو ٹیکنالوجی اور مستقبل کو تشکیل دینے میں صنعت کاری کے رول جیسے اہم امور پر بصیرت افروز ...

February 14, 2025 9:35 AM

views 15

خارجہ سکریٹری وِکرم مصری نے کہا ہے کہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے دوسری مدت کار میں ذمہ داری سنبھالنے کے تین ہفتوں کے اندر وزیراعظم نریندر مودی کے امریکہ کے دورے سے اس بات کا اظہار ہوتا ہے کہ دونوں رہنما بھارت-امریکہ تعلقات کو اولین ترجیح دیتے ہیں۔

خارجہ سکریٹری وِکرم مصری نے کہا ہے کہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے دوسری مدت کار میں ذمہ داری سنبھالنے کے تین ہفتوں کے اندر وزیراعظم نریندر مودی کے امریکہ کے دورے سے اس بات کا اظہار ہوتا ہے کہ دونوں رہنما بھارت-امریکہ تعلقات کو اولین ترجیح دیتے ہیں۔ واشنگٹن DC میں میڈیا کو تفصیل بتاتے ہوئے جناب مصری نے ...

February 14, 2025 9:34 AM

views 17

پرسار بھارتی کے چیئرمین نونیت سہگل نے کہا ہے کہ مہاکنبھ پر مبنی کنبھ وانی اسٹیشن کی نشریات سے درست اور قابل بھروسہ معلومات فراہم کرنے کے پرسار بھارتی کے مقصد کا اظہار ہوتا ہے۔

پرسار بھارتی کے چیئرمین نونیت سہگل نے کہا ہے کہ مہاکنبھ پر مبنی کنبھ وانی اسٹیشن کی نشریات سے درست اور قابل بھروسہ معلومات فراہم کرنے کے پرسار بھارتی کے مقصد کا اظہار ہوتا ہے۔ کَل سنگم پر پوتر ڈبکی لگانے کے بعد پریاگ راج میں  کنبھ وانی ریڈیو اسٹیشن کے ایک پروگرام میں جناب سہگل نے یہ بات کہی۔ جناب سہ...

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں arrow-right

کوئی پوسٹ نہیں ملی۔