قومی

February 15, 2025 9:44 AM

views 18

وزیر خارجہ ڈاکٹر ایس جے شنکر نے کَل دیر رات جرمنی میں، میونخ سکیورٹی کانفرنس سے الگ، یوکرین کے اپنے ہم منصب Andrii Sybiha سے ملاقات کی۔

وزیر خارجہ ڈاکٹر ایس جے شنکر نے کَل دیر رات جرمنی میں، میونخ سکیورٹی کانفرنس سے الگ، یوکرین کے اپنے ہم منصب Andrii Sybiha سے ملاقات کی۔ دونوں رہنماؤں نے یوکرین تنازعے کے حل سے متعلق جاری کوششوں پر تبادلہئ خیال کیا۔ انہوں نے بھارت-یوکرین دوطرفہ تعاون کو مزید آگے بڑھانے پر بھی بات چیت کی۔ ڈاکٹر جے شنک...

February 15, 2025 9:43 AM

views 26

لوک سبھا کے اسپیکر اوم برلا نے، نئے اِنکم ٹیکس بِل پر غور و خوض کے لیے 31 رکنی چیدہ کمیٹی تشکیل دی ہے۔

لوک سبھا کے اسپیکر اوم برلا نے، نئے اِنکم ٹیکس بِل پر غور و خوض کے لیے 31 رکنی چیدہ کمیٹی تشکیل دی ہے۔ اِس کمیٹی کی قیادت BJP ممبر پارلیمنٹ Baijyant Panda کریں گے اور یہ اپنی رپورٹ، اگلے اجلاس کے پہلے دن پیش کرے گی۔ اِنکم ٹیکس بِل 2025 لوک سبھا میں، جمعرات کو پیش کیا گیا تھا۔ اِس بِل کا مقصد اِنکم ٹ...

February 15, 2025 9:41 AM

views 29

ثانوی تعلیم کے مرکزی بورڈ کے تحت آج سے دسویں اور بارھویں کلاس کے بورڈ امتحانات شروع ہو رہے ہیں۔

          ثانوی تعلیم کے مرکزی بورڈ کے تحت آج سے دسویں اور بارھویں کلاس کے بورڈ امتحانات شروع ہو رہے ہیں۔ دسویں کلاس کے امتحانات 18 مارچ کو اور بارھویں کلاس کے امتحانات چار اپریل کو ختم ہوں گے۔ 42 لاکھ سے زیادہ طلبا بھارت اور بیرونِ ملک 7 ہزار 842 امتحان مراکز میں امتحان دیں گے۔ امتحانات ایک ہی سیشن...

February 15, 2025 9:40 AM

views 20

حکومت کی ملکیت والے بھارت سنچار نگم لمیٹڈ، BSNL نے سال 2024-25  کی تیسری سہ ماہی کے دوران 262 کروڑ روپے کا منافع درج کیا ہے۔

حکومت کی ملکیت والے بھارت سنچار نگم لمیٹڈ، BSNL نے سال 2024-25  کی تیسری سہ ماہی کے دوران 262 کروڑ روپے کا منافع درج کیا ہے۔ یہ حصولیابی، عوامی شعبے کی کمپنیوں کو مستحکم کرنے کے حکومت کے عزم کو ظاہر کرتی ہے اور سبھی کے لیے جامع، کفایتی اور قابل دسترس مواصلاتی خدمات کو یقینی بناتی ہے۔ نئی دلی میں میڈ...

February 15, 2025 9:26 AM

views 12

موسمیات کے محکمے نے جموں و کشمیر کے پورے خطے میں اس مہینے کی 18 تاریخ تک موسم خشک رہنے کی پیشگوئی کی ہے۔

موسمیات کے محکمے نے جموں و کشمیر کے پورے خطے میں اس مہینے کی 18 تاریخ تک موسم خشک رہنے کی پیشگوئی کی ہے۔ اِس میں کسی طرح کی اہم تبدیلی کا کوئی امکان نہیں ہے۔ البتہ اس مہینے کی 17 اور 18 تاریخ کو مرکز کے زیر انتظام اس علاقے کے اونچے مقامات پر بارش کی ہلکی بارش ہو سکتی ہے۔ محکمہئ موسمیات نے سیاحوں اور...

February 14, 2025 9:53 PM

views 16

صدر جمہوریہ دروپدی مرمو نے کہا ہے کہ خواب دیکھنے اسے حقیقت کی شکل دینے اور اپنا تعاون پیش کرنے کے لیے ملک کی خواتین کی طاقت میں اضافہ ہو رہا ہے

صدر جمہوریہ دروپدی مرمو نے خواتین پر زور دیا ہے کہ وہ بڑے خواب دیکھیں اور اپنے خوابوں کو پورا کرنے کے لیے ہمت، طاقت اور صلاحیت پیدا کریں۔ صدر جمہوریہ بینگلورو میں آرٹ آف لیوینگ انٹرنیشنل سینٹر کے ذریعے منعقد دسویں بین الاقوامی خواتین کانفرنس کے مندوبین سے خطاب کر رہی تھیں۔ صدر جمہوریہ نے کہا کہ ذہنی...

February 14, 2025 9:52 PM

views 11

وزیراعظم نریندر مودی امریکہ اور فرانس کا کامیاب دورہ ختم کرنے کے بعد وطن واپس ہو رہے ہیں۔ وزیراعظم نے کہا کہ بھارت اور امریکہ، بھارت بحرالکاہل خطے میں امن استحکام اور خوشحالی کو بڑھانے کے لیے مل کر کام کریں گے

وزیر اعظم نریندر مودی امریکہ کے کامیاب دورے کے بعد، بھارت واپس آرہے ہیں۔ وہ صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی دعوت پر وہاں گئے تھے۔ صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے دوسری بار عہدہ سنبھالنے کے بعد وزیر اعظم کا امریکہ کا پہلا دورہ تھا۔ دورے کے دوران جناب مودی نے واشنگٹن میں صدر ٹرمپ کے ساتھ باہمی بات چیت کی ہے۔ وہائٹ ہاؤس میں باہمی...

February 14, 2025 9:49 PM

views 23

سی بی ایس ای کے دسویں اور بارھویں بورڈ امتحانات کل سے شروع ہو رہے ہیں

ثانوی تعلیم کا مرکزی بورڈ کَل سے دسویں اور بارھویں کلاس کے بورڈ امتحانات منعقد کر رہا ہے۔ دسویں کلاس کے امتحانات 18 مارچ کو اور بارھویں کلاس کے امتحانات چار اپریل کو ختم ہوں گے۔ 42 لاکھ سے زیادہ طلبا بھارت اور بیرونِ ملک 60 ہزار 842 امتحان مراکز میں امتحان دیں گے۔ امتحانات ایک ہی سیشن میں ساڑھے دس س...

February 14, 2025 9:48 PM

views 18

وزیراعظم نریندر مودی 23 فروری کو آکاشوانی پر من کی بات پروگرام میں ملک اور بیرون ملک کے لوگوں کے ساتھ اپنے خیالات کا اظہار کریں گے

وزیراعظم نریندر مودی 23 فروری کو آکاشوانی پر من کی بات پروگرام میں ملک اور بیرون ملک کے لوگوں کے ساتھ اپنے خیالات کا اظہار کریں گے۔ یہ ماہانہ ریڈیو پروگرام کا 119 واں نشریہ ہوگا۔ لوگ مفت ٹیلی فون نمبر ایک آٹھ صفر صفر ایک ایک سات آٹھ صفر صفر پر، پروگرام کے لیے اپنے نظریات اور تجاویز بھیج سکتے ہیں۔ نر...

February 14, 2025 9:47 PM

views 16

پریاگ راج میں جاری مہاکنبھ، دنیا کی ایسی پہلی بڑی تقریب بن گئی ہے جس میں 50 کروڑ سے زیادہ لوگوں نے شرکت کی۔

پریاگ راج میں جاری مہاکنبھ نے، 50 کروڑ سے زیادہ لوگوں کی راست شرکت کے ساتھ دنیا کی پہلی تقریب بن کر تاریخ رقم کی ہے۔ اب تک 50 کروڑ سے زیادہ عقیدتمند تروینی سنگم میں پوتر ڈبکی لگا چکے ہیں۔ آج شام چھ بجے تک 90 لاکھ عقیدتمندوں نے پوتر ڈبکی لگائی۔ اترپردیش حکومت نے کہا ہے کہ اِس میں لوگوں کی بڑی تعداد م...

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں arrow-right

کوئی پوسٹ نہیں ملی۔